گلگت سی پیک کانفرنس اور سلیم صافی کا سوال
صفدرعلی صفدر اقتصادی راہداری اور گلگت بلتستان کے موضوع پر میری کوشش رہی ہے کہ سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان اور چین کے مابین طے پانے والے منصوبوں کے بارے میں گلگت بلتستان کے عوام کوآگاہ کروں کہ دونوں ممالک کے مابین46ارب ڈالرکے کن منصوبوں پر دستخط ہوئے ہیں اور ان میں سے گلگت بلتستان کے حصے میں کتنے […]