Other News

کومبنگ آپریشن بلوچوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے

کومبنگ آپریشن بلوچوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے بیان میں کوئٹہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں اتنی بڑی تعداد میں وکلاء اور نہتے شہریوں کا قتل عام انتہائی افسوسناک ہے۔ ایسے واقعات کا رونما ہونا پاکستان کی اُس پالیسی کا نتیجہ ہے جس کے تحت پاکستان مذہبی انتہا پسندوں کی پرورش کرکے بلوچ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
برازیل ، اولمپک، استعماری تماشے، نسل پرستی

برازیل ، اولمپک، استعماری تماشے، نسل پرستی

منیر سامیؔ ۔ ٹورنٹو ہم میں سے اکثر لوگ معاملاتِ عالم پر گفتگو کرتے وقت عموماً افریقہ اور لاطینی امریکہ کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ہماری زیادہ تر تجزیہ کاری، اور ہمارے دانشوروں کی کالم نگاری کا مرکز مغربی جموریت ہوتی ہے ،۔ لاطینی امریکہ اور افریقہ اس کے دائرے میں نہیں آتے۔ آج ہم لاطینی امریکہ کے اہم […]

· 2 comments · کالم
انتظار

انتظار

جان خاص خیلی وہ ریل گاڑی کے انتظار میں بیٹھا ہے۔ کافی دیر ہو گئی ہے۔ ریل گاڑیاں، چیختی دھواں اگلتی آ جا رہی ہیں۔ وہ اداس ہے گویا ریل گاڑی میں اس کا دل رہ گیا ہے۔ اس کے دیکھتے ہی دیکھتے ریل گاڑی اس کی عمر کے لمحوں کے مانند چیختی دھواں اگلتی جا رہی ہے اور وہ […]

· Comments are Disabled · ادب
سانحہ کوئٹہ میں پاک فوج کے سٹریٹجک اثاثے ملوث ہیں

سانحہ کوئٹہ میں پاک فوج کے سٹریٹجک اثاثے ملوث ہیں

لندن : بلوچ رہنما میر جاوید مینگل نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں پاکستانی فوج کے اسٹرٹیجک اثاثے ملوث ہیں۔ کوئٹہ دھماکے میں صرف وکلاء کو نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ بلوچ و پشتونوں کی مستقبل، وجود اور علمی و قومی اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جب کوئی قابض کسی ملک پر قبضہ کرتا ہے تو وہ اُس قوم […]

· 2 comments · پاکستان
دہشت زدہ قوم کا المیہ اور ریاستی بیانیے 

دہشت زدہ قوم کا المیہ اور ریاستی بیانیے 

ایمل خٹک سانحہ کوئٹہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ مگر لگتا ہے کہ یہ سانحے اب ہمارا مقدر بن چکے ہیں۔ سالوں کی غلط اور ناعاقبت اندیش پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان اب ایک ایسے سٹرٹیجک گرداب میں پھنس چکا ہے کہ اب اس سے اس کا نکلنا ناممکن تو نہیں مگر مشکل ضرور ہے۔  بدقسمتی سے […]

· 1 comment · کالم
شہر مقتل سے صدا ۔۔۔۔ٹیک کئیر

شہر مقتل سے صدا ۔۔۔۔ٹیک کئیر

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ کوئٹہ میں کل کے واقعے نے یوں تو عالمی سطح پر کھلبلی مچا دی۔ بانکی مون سے لے کر عبداللہ عبداللہ تک سب نے لے دے کر ایک ہی فارمیٹ میں اس سنگدلی پر غم و غصے کا اظہار کیا۔ نجی اور ریاستی میڈیا نے ملکی سطح پر جو ہیجان آمیزی تخلیق کی اس کا بھی […]

· 1 comment · کالم
کوئٹہ حملہ، پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں ایک بار پھر ناکام

کوئٹہ حملہ، پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں ایک بار پھر ناکام

بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال کے باہر ہونے والے خود کش حملے میں 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں 34وکلا اور دو صحافی بھی ہیں ۔ جس وقت دھماکہ ہوا تو وہاں بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کی میت لائی گئی تھی جنھیں پیر کی صبح ہی کوئٹہ کے علاقے منوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مردم شماری اورحکمرانوں کے حیلے بہانے

مردم شماری اورحکمرانوں کے حیلے بہانے

عظمیٰ ناصر  پاکستان کے بہت سے معاملات کی طرح مردم شماری کا معاملہ بھی متنازعہ چلا آرہا ہے ،غالباً آخری مردم شماری 1988 میں کروائی گئی تھی جبکہ آئین کے مطابق حکومت ہر دس سال کے بعد مردم شماری کروانے کی پابند ہے مگر ہر بار حکمران اس معاملے کہ کسی نہ کسی طرح التوامیں ڈال دیتے ہیں ،مردم شماری […]

· Comments are Disabled · کالم
لال سیب 

لال سیب 

زرک میر  اس نے عجلت سے ادھر ادھر دیکھا اور جلدی سے سیب کو کھانے لگا ۔پھر کچھ نیچے جھک کر درختوں کے نیچے سے دیکھنے لگا کہ کوئی آتو نہیں رہا ۔اس کا گھوڑا باغ کے باہر کھڑا تھا ۔وہ گھاس کاٹنے کیلئے باغ میں گھسا تھا لیکن یہاں لال لال سیبوں کو دیکھ کر دل پسیج گیا اور […]

· Comments are Disabled · ادب
گائے کے نام نہاد محافظ جرائم پیشہ لوگ ہیں

گائے کے نام نہاد محافظ جرائم پیشہ لوگ ہیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کو اپنے ’ٹاؤن ہال‘ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر خود ساختہ گئوركشك (یعنی گائے کی حفاظت کرنے والے) ناجائز کاموں میں ملوث ہیں۔ انھوں نے کہا: ’کچھ لوگ گئوركشك کے نام پر دکان کھول کر بیٹھ گئے ہیں، مجھے اس بات پر بہت غصہ آتا ہے‘۔ انھوں نے مزید کہا: […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا جناح پاکستان کو اسلامی شرعی ریاست بنانا چاہتے تھے؟؟؟

کیا جناح پاکستان کو اسلامی شرعی ریاست بنانا چاہتے تھے؟؟؟

آصف جاوید ، ٹورونٹو قارئین اکرام ، آپ کو یاد ہوگا کہ میرا گذشتہ مضمون “پاکستانِ اقلّیتوں کا قبرستان” دو اقساط جاری ہونے کے باوجود ہنوز نا مکمّل ہے۔ دوستوں اور قارئین کا اصرار ہے کہ میں اس ضمن میں ساتھ ساتھ دیگر ذیلی مضامین کا سلسلہ بھی جاری رکھوں، تاکہ تاریخ کے دریچوں میں جھانک کر ہم قیام پاکستان […]

· 6 comments · کالم
ظلم کی ایک شکل یہ بھی ہے

ظلم کی ایک شکل یہ بھی ہے

بیرسٹرحمید باشانی خان۔ٹورنٹو ظلم کی تعریف بہت وسیع ہے۔اس لفظ کا ایک سادہ مطلب کسی چیز کا اپنی جگہ پر نہ ہونا بھی ہے۔کوئی شخص ایسا کام کرتا ہے جو اس کی صلاحیتوں کے مطابق نہیں۔کوئی ایسے عہدے پر فائز ہے جو اس کے رحجان طبع کے مطابق نہیں۔کوئی ایسا فریضہ سر انجام دینے پر معمور ہے جس کی اس […]

· Comments are Disabled · کالم
سیاسی مداری ایک بار پھر میدان میں

سیاسی مداری ایک بار پھر میدان میں

پاکستان کا سیاسی موسم ایک بار پھر گرم ہونے جارہا ہے۔ طاہر القادری اور عمران خان ایک بار پھر نواز حکومت کے خلاف تحریک شروع کررہے ہیں ۔ اس دفعہ تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ دونوں علیحدہ علیحدہ حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے اور یہ محض”اتفاق “ہے کہ ٹائمنگ ایک جیسی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ مولانا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
The Issue of Halal and Haraam Food

The Issue of Halal and Haraam Food

By Kamran Siddiqui For Muslims living in Western countries, the issue of halal (permitted) and haraam (forbidden) food has become an essential component of daily life. Buying meat from specific “halal” stores, eating at specific restaurants, reading the ingredient label on almost every packed food item at the grocery store, etc., is a regular routine of Muslim families living in […]

· 2 comments · News & Views
آزاد خیالی

آزاد خیالی

ڈاکٹر مبارک علی فرانسیسی انقلاب نے جہاں سیاسی اور سماجی تبدیلیاں کیں وہیں اس نے نظریات و افکار کو بھی جنم دیا۔ فرانس کی نیشنل اسمبلی میں جو اراکین دائیں جانب بیٹھے ہوتے تھے وہ قدامت پسند نظریات کے حامل تھے جبکہ بائیں جانب بیٹھنے والے اراکین انقلابی اور ریڈیکل نظریات کے حامی تھے۔ اس وجہ سے دائیں اور بائیں […]

· 2 comments · تاریخ
آپ اپنی تماشائی

آپ اپنی تماشائی

ڈاکٹر پرویز پروازی مشہور صحافی، کالم نگار، نفسیات دان اور استاد محترمہ راشدہ نثار کی خودنوشت’’ آپ اپنی تماشائی‘‘ کے عنوان سے گلبن کراچی کی جانب سے 2009ء میں چھپی ہے۔ راشدہ نثار نے اسے ایک بھر پور زندگی کی داستان کہا ہے او ران کی بھر پور زندگی کی داستان واقعتہً بھر پور طریق سے معرض بیان میں آئی […]

· Comments are Disabled · ادب
اصلاح پسندوں کا قافلہ 

اصلاح پسندوں کا قافلہ 

پروفیسر محمد حسین چوہان دھرنوں اور احتجاجی سیاست کے عمل کا بار بار دہرایا جانا اس عمل کی غمازی کرتا ہے،کہ حکمراں جماعت مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے،یا اس کو مسائل حل کرنے میں بہت سے تحفظات ہیں،جس سے ان کے قومی مفادات کے بر عکس ذاتی مفادات پر ضرب کاری لگنے کا خطرہ لاحق ہے۔ ڈاکٹر […]

· 1 comment · کالم
حلال و حرام کھانوں کا مسئلہ

حلال و حرام کھانوں کا مسئلہ

کامران صدیقی مغربی ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کے لئے حلال و حرام کھانوں کا مسئلہ ان کی روزمرہ زندگی کا ایک لازمی عنصر بن گیا ہے۔ مخصوص ‘حلال‘ دکانوں سے گوشت خریدنا، خاص حلال مارکہ ریسٹورانوں میں ہی کھانا، ہر پیکٹ میں بند کھانے کی چیز کے اجزاء کی فہرست کو غور سے پڑھنا ان مسلمانوں کی زندگی کا […]

· 15 comments · علم و آگہی
ماضی کی مقبول اداکارہ شمیم آرا بھی چل بسیں

ماضی کی مقبول اداکارہ شمیم آرا بھی چل بسیں

پاکستانی فلمی صنعت کی ماضی کی ممتاز اداکارہ ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر شمیم آرا جمعہ پانچ اگست کو لندن میں انتقال کر گئیں۔ پاکستانی فلمی صنعت سے وابسطہ افراد کا کہنا ہے کہ وہ بہترین فنکارہ ہونے کے ساتھ عمدہ انسان بھی تھیں۔ سنہ 2010ء میں انہیں برین ہیمرج ہوا، جس کے بعد انہیں لاہور کے ایک ہسپتال میں داخل […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ذاتی اورکتابی علم و عقل

ذاتی اورکتابی علم و عقل

فرحت قاضی حکایت ہے:’’ایک بادشاہ کے دو بیٹے تھے ایک آزاد منش اور آوارہ طبعیت اور دوسرا کتابیں مطالعہ کرنے میں مستغرق رہتا تھا۔ آزاد منش نے ایک روز زاد راہ لیا رخت سفر باندھا اور ملک ملک گھومنے نکل گیا زندگی کے کئی سال اسی آوارہ گردی میں گزار کر واپس آگیا دربار میں بیٹھا ہوتا کوئی مسئلہ درپیش […]

· Comments are Disabled · کالم