Other News

ہندوستانی مسلمانوں کی پسماندگی

ہندوستانی مسلمانوں کی پسماندگی

ظفر آغا کس کس بات کا گلا کیجئے اور کس کس چیز پر آنسو بہایئے، عجیب عالم ہے ہندوستانی مسلمانوں کا، ہر روز ایک نیا المیہ سامنے آتا ہے اور آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں، پہلے تو 2006 میں سچر کمیٹی رپورٹ سے یہ پتہ چلا کہ ہندوستان کی دوسری سب سے بڑی آبادی والی قوم مسلمان ا […]

· 1 comment · کالم
سائبر کرائم بل

سائبر کرائم بل

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں اج کل سائبر کرائم بل پر بحث ہو رہی ہے۔ملک کے دانشور حلقے متفقہ طور پر اس کو کالا قانون قرار دے رہے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل میں نے پاکستان میں دہشت گردی کے نام پر بنائے جانے والے کالے قوانین پر ایک کالم لکھا تھا۔ یہ کالم سائبر کرائم بل کے نام پر بنائے […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹرمپ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ہمایوں خان مرتد تھا، داعش

ٹرمپ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ہمایوں خان مرتد تھا، داعش

عراق میں ہلاک ہونے والے ایک امریکی فوجی کی ماں نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان کا مذاق اڑانے پر انھیں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ‌ ٹرمپ اسلام کے بارے میں لاعلم ہیں اور وہ لفظ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ سن2004 میں عراق میں ایک حملے میں مارے جانے والے امریکی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
چین کے افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات

چین کے افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات

مختلف ممالک کی طرف سے پاکستان پر عدم اعتماد کا اظہا ر کرنے کے بعد چین نے براہ راست طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں تاکہ افغانستان میں طالبان کی طرف سے جاری قتل و غارت کا سلسلہ بند ہو سکے اور وہ بھی اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ یاد رہے کہ افغانستان میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
یورپ کے مسلمانوں کو دو طرفہ آفتوں کا سامنا

یورپ کے مسلمانوں کو دو طرفہ آفتوں کا سامنا

آصف جیلانی ایک طرف شام کی خانہ جنگی کے نتیجے میں یورپ میں پناہ گزینوں کے سیلاب سے بھڑکنے والی فاشسٹ قوم پرستی اور دوسری جانب داعش کے جہادیوں کے دہشت گرد حملوں کی آفت نے یورپ کے مسلمانوں کی جان عذاب میں ڈال دی ہے۔ داعش کے حملوں کی آفت سے پہلے ہی پناہ گزینوں کے سیلاب کے نتیجے […]

· 1 comment · کالم
حریت کانفرنس :کشمیر میں امن کی راہ میں رکاوٹ

حریت کانفرنس :کشمیر میں امن کی راہ میں رکاوٹ

بھارتی پریس سے: غصنفر علی خان وادی کشمیر گزشتہ کئی دنوں سے سلگ رہی ہے ۔ ویسے بھی کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کبھی مکمل طور پر بحال نہیں رہی لیکن ان دنوں (گزشتہ تقریباً دو ہفتوں سے) کشمیر میں وہاں کی علحدگی پسند تنظیم ’’حزب المجاہدین‘‘ کے لیڈر برہان درانی کی ہلاکت کے بعد تشدد پھوٹ پڑا، […]

· 3 comments · کالم
ترکی میں تاجروں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

ترکی میں تاجروں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

ترک حکام نے ناکام بغاوت کے بعد شروع کے جانے والے کریک ڈاؤن کے سلسلے کو کاروباری شعبے تک وسیع کر دیا ہے۔ تحقیقات کے لیے امریکا میں مقیم مبلغ فتح اللہ گولن کے حامی تین امیر ترین تاجروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انقرہ حکومت کا کہنا ہے کہ ترکی میں ہونے والی ناکام بغاوت کے پیچھے امریکا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
Why Erdogan should take a lesson from India?

Why Erdogan should take a lesson from India?

by ALOK MUKHERJEE On a recent trip, our young taxi driver hailed from Turkey. Inevitably, our conversation turned to recent events there. My wife and I love that beautiful country, which we have visited twice. With our own origins in India, we find the cultural and linguistic connections fascinating. Our driver was extremely worried about the safety of his family […]

· Comments are Disabled · News & Views
صرف ایک بارہ مئی 2007ہی ہماری تاریخ کا سیاہ ترین باب نہیں ہے

صرف ایک بارہ مئی 2007ہی ہماری تاریخ کا سیاہ ترین باب نہیں ہے

آصف جاوید پاکستان کابکاؤ میڈیا اور ” پے رول ” مبصرین کی جانب سے بڑے زور شورسے عوام کو بتا یا جارہا ہے کہ سندھ میں مشرّف دور کے سابق وزیرِ داخلہ وسیم اختر نے 12مئی 2007 کے بارے میں اقبالی بیان دے دیا ہے۔ اقبالی بیان میں وہی باتیں دہرائی گئی ہیں جو پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کی تحویل […]

· 1 comment · کالم
توہین مذہب کے الزام میں 17سالہ ہندو لڑکا قتل

توہین مذہب کے الزام میں 17سالہ ہندو لڑکا قتل

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے مندسور میں مبینہ طور پر ہندو تنظیم کے کچھ لوگوں نے دو مسلمان خواتین کی پٹائی کی کہ شاید ان کے پاس گائے کا گوشت ہے۔ خواتین کے ساتھ مارپیٹ کے واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھارتی پارلیمنٹ میں بھی اس پر گرما گرم بحث ہوئی۔ اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سی پیک اور قومی اتفاق رائے 

سی پیک اور قومی اتفاق رائے 

ایمل خٹک  سینٹ کے اجلاس میں مختلف الخیال سیاسی جماعتوں اور چھوٹی قومیتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین نے ایک بار پھر چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے بارے میں اپنے تحفظات اور خدشات کا اظہار کیاہے۔ اس اہم قومی منصوبے پر اتفاق رائے کا فقدان ہے اور حکومت نےاپنی نادانی یا اس کی ناقص ڈیلنگ کی وجہ سے اس […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کے علاقوں کی بندر بانٹ

گلگت بلتستان کے علاقوں کی بندر بانٹ

علی احمد جان گلگت بلتستان کہاں ہے اور کیا ہے اس سوال کا جواب اگر پاکستان میں عام لوگوں سے پوچھا جاتا ہے تو اس کے کئی جوابات مل جاتے ہیں۔ کوئی اس کو پاکستان کا ایک صوبہ سمجھتا ہے تو کوئی اس کو خیبر پختون خواہ کا حصہ تو کوئی اس کو آزاد کشمیر کا۔ اس کی وجہ کچھ […]

· 8 comments · کالم
آپریشن ضرب عضب اور متاثرین

آپریشن ضرب عضب اور متاثرین

حکومت اور فوج کی جانب سے جو وعدے کیے گئے تھے ان پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا دوسال سے جاری آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کی داستانوں پرتو ابھی کئی سوالیہ نشان ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی بے گھر ہونے والوں کے احتجاج نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ، آئی ایس پی آر، کے اس دعوے […]

· 2 comments · پاکستان
پاکستان میں سائبر مارشل لا کے نفاذ کی تیاریاں

پاکستان میں سائبر مارشل لا کے نفاذ کی تیاریاں

آصف جاوید کمپیوٹر نے انسان کی دنیا بدل کر رکھ دی ہے۔ انٹرنیٹ کےوجود میں آنے کے بعد دنیا ایک گلوبل ولیج میں تبدیل ہوچکی ہے۔ کمپیوٹر اور انٹرنٹ کے ذریعے ، یوٹیوب، لنکڈ اِن ، ٹوئٹر، فیس بک، انسٹا گرام ، سنیپ چیٹ، سکائِپ اور اظہار کے دوسرے ذریعوں نے پوری دنیا کے انسانوں کو ایک دوسرے سے براہِ […]

· Comments are Disabled · کالم
لاپتہ کامریڈ واحد بلوچ

لاپتہ کامریڈ واحد بلوچ

ذوالفقار علی زلفی کراچی کا بلوچ شعور ہمیشہ دو متضاد راستوں کا راہی رہا ہے…انتخابی شعور نے بھٹو کی پیپلز پارٹی کے “روٹی، کپڑا اور مکان” کے راستے چل کر ترقی و خوشحالی تک پہنچنے کی کوشش کی جبکہ سیاسی شعور  بلوچ قوم پرستوں کے ہم قدم رہا…جب بھی بھٹو اور قوم پرست پاکستانی مقتدرہ کے تیروں کے ہدف بنے […]

· Comments are Disabled · کالم
اینٹی پاليٹيکس سوشل ميڈيا اور اس  کا نيا سماجی جانور

اینٹی پاليٹيکس سوشل ميڈيا اور اس  کا نيا سماجی جانور

خان زمان کاکڑ قنديل بلوچ کے قتل کے واقعے کے ساتھ سوشل ميڈيا نے اپنے بهر پور تعلق کا اظہار کيا۔ اس واقعے کی مخالفت، حمايت، يا ان دو صورتوں کے علاوه بحث و مباحثے اور تبصروں کی شکل ميں کئی روز تک  جو کچھ ايک بہت بڑے پيمانے پہ پوسٹ کيا گيا اس سے کم ازکم یہ ثابت ہوا […]

· 8 comments · علم و آگہی
اگر رسم و رواج پسند نہیں تو شہریت مسترد

اگر رسم و رواج پسند نہیں تو شہریت مسترد

آصف جاوید اگر تم ہمارے رسم و رواج اور ثقافت کو مسترد کروگے ، تو ہم تمہاری شہریت کی درخواست کو مسترد کریں گے سوئٹزرلینڈ دنیا کے ان چھ عظیم ترین ممالک میں شامل ملک ہے، جو اقوامِ متّحدہ کے ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس پر ہمیشہ ٹاپ رینکنگ میں رہتے ہیں۔ یہ ملک برِّ اعظم یورپ کے وسط میں ہونے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
جہادی تنظیمیں، سیاہ پرچم اور خراسان کی اہمیت

جہادی تنظیمیں، سیاہ پرچم اور خراسان کی اہمیت

داعش اور طالبان جیسی جہادی تنظیموں کے لیے خراسان کی کیا اہمیت ہے؟ یہ جاننے کے لیے ڈی ڈبلیو نے اس جغرافیائی علاقے کی مذہبی اور تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے، جو اب مختلف ممالک میں تقسیم ہو چکا ہے۔ جرمن شہر وُرسبرگ میں گزشتہ ہفتے ایک ٹرین پر ہوئے حملے کے بعد انتہا پسند گروہ […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
چلو ایدھی کو ڈھونڈتے ہیں

چلو ایدھی کو ڈھونڈتے ہیں

علی احمد جان مرنے پر کسی نے اس کو مُلا تو کسی نے ملحدکہا ، کسی نے گرو گردانا تو کسی نے اس کو غیر ملکی ایجنٹ کہا ، الغرض سب نے اپنی اپنی عینکوں سے ایدھی کو دیکھا اور اپنے فریم میں قیدکرنے کی کوشش کی ۔ زندگی اپنے ایک مخصوص انداز میں گزارنے والے اس شخص کے پیمانے […]

· 2 comments · کالم
سحاب قزلباش: اردو شاعری کا روشن چراغ

سحاب قزلباش: اردو شاعری کا روشن چراغ

آصف جیلانی یہ برطانیہ میں رہنے والے اہل اردو کی خوش نصیبی تھی کہ سحاب قزلباش جیسی ممتاز شاعرہ ان کے بیچ رہیں اور مجھ ایسے بہت سے لوگ یہ کہتے ہوئے بڑا فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم نے سحاب کو دیکھا ہے۔  سحاب سے ملاقات اور ان کے ساتھ روزنامہ جنگ لندن اور بی بی سی میں کام […]

· 1 comment · ادب