Other News

میں نیشنلزم پہ کاربند کیوں ہوں؟۔۔ حصہ نہم

میں نیشنلزم پہ کاربند کیوں ہوں؟۔۔ حصہ نہم

مہرجان فلسفے کی دنیا میں لازمیت کے کئی پہلو اجاگر کیے گئے ہیں ۔ایک پہلو جسے پہلے بیان کیا گیا کہ لازمیت میں جبر کے ٹوٹنے کے امکان کو آزادی کہا گیا دوسرا پہلو ارسطو کے فلسفہ جوھر میں پوشیدہ ہے جسے ھیگل وہاں سے اخذ کرکے تاریخی عمل میں دیکھتا ہے۔اسی بنیاد پہ ھیگل کو تاریخیت کا فلاسفر بھی […]

· 2 comments · علم و آگہی
دانشوروں کی بذلہ سنجی

دانشوروں کی بذلہ سنجی

پائندخان خروٹی ممکن ہے کہ آپ میں سے اکثر لوگوں کو بذلہ سنجی کے معنی اور اہمیت سے آگاہی نہ ہو تاہم یقیناً آپ کی زندگی میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہونگے جن کا تعلق بذلہ سنجی سے ہے۔ کسی بھی دانشور، فلاسفر یا کسی ذہین شخص سے مل جل میں ایسے برجستہ جملے سننے کو ملے ہوں گے جو […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلم لیگ کی ریاستی پالیسی کا راز کیا تھا ؟

مسلم لیگ کی ریاستی پالیسی کا راز کیا تھا ؟

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں ہندوستان میں شاہی ریاستوں کے حوالے سے مسلم لیگ کی پالیسی کا احوال بیان کیا تھا۔ عرض کیا تھا کہ ریاست جموں کشمیر کے بارے میں بھی آل انڈیا مسلم لیگ کی وہی پالیسی تھی، جو باقی شاہی ریاستوں کے بارے میں تھی۔  مسلم لیگ اور قائد اعظم کے بارے میں خالد شمس الحسن کی مرتب […]

· Comments are Disabled · کالم
روس کا یوکرائن پر حملہ

روس کا یوکرائن پر حملہ

محمد شعیب عادل دنیا میں کوئی بھی ملک پرفیکٹ ہے اور نہ ہی کوئی سیاسی نظام ۔آج کی ترقی یافتہ دنیا اپنے تجربے سے اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ جمہوریت ہی وہ نظام ہے جس کے ذریعے انسانی ترقی اور عوامی بھلائی کےلیے زیادہ سے زیادہ کام کیا جا سکتا ہے۔جب جمہوریت کو دنیا کا بہتر ین نظام قرار […]

· Comments are Disabled · کالم
شاہی ریاستوں بارے مسلم لیگ کی پالیسی کیا تھی ؟

شاہی ریاستوں بارے مسلم لیگ کی پالیسی کیا تھی ؟

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ سردار پٹیل نے لارڈ مونٹ بیٹن سے ہندوستان کی شاہی ریاستوں سے بھری ہوئی ٹوکری کی فرمائش کی تھی۔ مونٹ بیٹن یہ فرمائش پوری کرنے کی پوزیشن میں تھا۔ لیکن تقسیم کے وقت اس ٹوکری میں تین سیب کم تھے۔ ان تین کے علاوہ ہندوستان کے ساتھ وہ تمام ریاستیں […]

· Comments are Disabled · کالم
سرد جنگ کی باتیں جو آج بھی جاری ہیں۔۔۔

سرد جنگ کی باتیں جو آج بھی جاری ہیں۔۔۔

محمد شعیب عادل سرد جنگ کے دور میں لیفٹسٹوں نے سرمایہ دار ملکوں کے خلاف ایک اصطلاح” سامراج “کی وضع کی تھی ۔ مغرب کے تمام ممالک سامراجی قرار پائے اور ان کا سرغنہ امریکہ ، سب سے بڑا سامراج تھا( اور بدستور موجود ہے) جو دنیا کے ہر ملک پر قبضہ کرنا چاہتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ کہا گیا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
یوکرائن تنازعہ، امریکا اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کر دیں

یوکرائن تنازعہ، امریکا اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائن میں روسی اقدامات کو ‘حملے کا آغاز‘ قرار دیتے ہوئے روس کے خلاف مالی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین نے بھی روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔ مشرقی یوکرائن کی دو ریاستوں ڈونیٹسک اور لوہانسک کو ‘آزاد علاقے‘ کے طور پر تسلیم کرنے اور وہاں فوج بھیجنے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
حجاب کی آڑ میں کہیں کچھ اور کھیل تو نہیں ہے

حجاب کی آڑ میں کہیں کچھ اور کھیل تو نہیں ہے

سید خرم رضا حجاب معاملے پر جواب دے کر اپنے عقل مند ہونے کا مظاہرہ نہ کریں، بلکہ خاموش رہ کر دور اندیشی کا مظاہرہ کریں۔ جمہوریت میں جواب کے لئے سب سے مؤثر ہتھیار ووٹ ہے اس لئے اس کا صحیح استعمال کریں۔ ’سوگندھ رام کی کھاتے ہیں، ہم مندر وہیں بنائیں گے‘ یہ وہ نعرہ جو تقریباً 35 سال پہلے […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاستوں سے بھری ٹوکری کا قصہ

ریاستوں سے بھری ٹوکری کا قصہ

بیرسٹر حمید باشانی خطے میں مستقل تصادم کی وجہ تنازعہ کشمیر ہے۔ جب تک یہ تنازعہ حل نہیں ہو جاتا، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا خطرہ موجود رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں سی این این کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ اس انٹرویو پر ایک معاصر نے طویل ادا ریہ […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟۔۔۔ حصہ ہشتم

میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟۔۔۔ حصہ ہشتم

مہرجان  ریاستی دانشور جس طرح قومی بالادستی کے تناظر میں تاریخ سے منہ موڑ لیتا ہے وہ اپنی تئیں حاکم و محکوم کے تضاد کو محدودے چند اختلافات کا نام نہ دےکر بھی قابض ریاست کی سالمیت و اجارہ داری (سپر اسٹرکچر /پاکستانیت) کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔اب تاریخ میں بلوچ قومی مزاحمت کار نے جس […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
یورپ میں مذہبی انتہا پسندی

یورپ میں مذہبی انتہا پسندی

خالد تھتھال۔ناروے میں ایک آڑا ترچھا، نیم خواندہ، ، سوڈو ،انتہا پسند اور لنڈے کا لبرل ہوں۔میں نے اپنی آنکھوں کے سامنے مغرب کو اسلامی ممالک میں ڈھلتے دیکھا ہے۔ وہ مغرب جہاں کبھی والٹیر کے پیروکاروں کے نزدیک آزادی اظہار ایک انتہائی مقدس اصول تھا، اب وہاں کوئی نیا سلمان رشدی شیطانی آیات لکھنے کا تصور بھی نہیں کر […]

· Comments are Disabled · کالم
فرانسیسی انتخابات میں اسلام پر تنقید کا بڑھتا ہوا رجحان

فرانسیسی انتخابات میں اسلام پر تنقید کا بڑھتا ہوا رجحان

فرانسیسی معاشرے میں اسلام کا کردار وہاں جاری صدارتی انتخابی مہم میں ایک اہم ’میدان جنگ‘ کے طور پر اُبھرا ہے۔ بہت سے فرانسیسی مسلمانوں کو ملک کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت کے خلاف بیان بازی نے بے چین کر دیا ہے۔ نیشنل ریلی (آر این) کی انتہائی دائیں بازو کی امیدوار میرین لی پین اور خاص طور پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
 گیارہ فروری :مقبول بٹ کی یاد میں کیا کیا جائے؟

 گیارہ فروری :مقبول بٹ کی یاد میں کیا کیا جائے؟

بیرسٹر حمید باشانی خان  مقبول بٹ کے بارے میں کالم  لکھنا ایک مشکل کام ہے۔ ۔کالم کی تنگ دامانی آڑے آتی ہے۔ جو کچھ میں مقبول بٹ کے بارے میں لکھ سکتا ہوں۔ یا لکھنا چاہتا ہوں۔ اس کے لیے ایک ضغیم کتاب بھی کم پڑھ سکتی ہے۔ خیالات کا ایک ریلا ہے، جس کے سامنے انسان اپنے اپ کو […]

· Comments are Disabled · کالم
اویسی کی جذباتی سیاست مسلمانوں کو لے ڈوبے گی

اویسی کی جذباتی سیاست مسلمانوں کو لے ڈوبے گی

ظفر آغا اویسی صاحب کی قیادت اور مجلس جیسا پلیٹ فارم حیدرآباد کے مسلمانوں کے مسائل حل نہیں کرسکا، یوپی میں بھی ان کی جذباتی سیاست مسلمانوں کے لئے نہیں، ہندو رد عمل کی شکل میں بی جے پی کے لئے سودمند ثابت ہوگی۔ آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر جناب اسدالدین اویسی صاحب ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ اس […]

· Comments are Disabled · کالم
جب مسئلہ کشمیر سرد خانے کی نذرہوا

جب مسئلہ کشمیر سرد خانے کی نذرہوا

بیرسٹرحمید باشانی  گزشتہ دنوں میں نے ان ہی سطور میں معاہدہ شملہ کے باب میں عرض کیا تھا کہ اکہتر کی جنگ کے نتائج کی وجہ سے پاکستان دفاعی پوزیشن پر چلا گیا تھا۔ ذولفقار علی بھٹو نے جنگ کے بعد بھارت سے واضح طور پر تصادم کی جگہ مفاہمت کی پالیسی کا اعلان کر دیا تھا۔ کشمیریوں کے حق خود ارادی […]

· Comments are Disabled · کالم
شملہ میں کیا ہوا تھا ؟

شملہ میں کیا ہوا تھا ؟

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ تاشقند کے بعد شملہ معاہدے میں مسئلہ کشمیر سنجیدگی سے زیر غور آیا تھا۔ معاہدہ شملہ ایک سیدھا سادہ امن معاہدہ تھا۔ اس معاہدے پر پاکستان اور بھارت نے ریاست ہما چل پردیش کے ہل اسٹیشن شملہ میں دو جولائی1972 کو دستخط کیے۔ یہ ایک انتہائی مختصر اور جامع دستاویز تھی، […]

· Comments are Disabled · کالم
تاشقند کی اصل کہانی کیا تھی

تاشقند کی اصل کہانی کیا تھی

بیرسٹر حمید باشانی تاشقند پر آج تک بہت کچھ لکھا اور کہا جا رہا ہے۔ اس واضح اور دو ٹوک دستاویز کو ایک پر اسرار دستاویز بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ کوئی اسے کشمیر پر سودے بازی یا سرنڈر کہتا ہے۔ کوئی اسے پاکستان کی فتح قرار دے دیتا ہے، کوئی اسے بھارت کی شکست۔اور کچھ لوگ یہاں […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نیشنلزم پہ کاربند کیوں ہوں؟ حصہ ہفتم

میں نیشنلزم پہ کاربند کیوں ہوں؟ حصہ ہفتم

مہر جان سنہ 48سے ‎ریاستی دانشوروں کا کردار ہمیشہ ان تمام افعال کیلئے جواز مہیا کرنا رہا ہے جو محکوم و مفتوح قوموں پر مسلط کردیئے جاتے ہیں۔یہاں بھی اگر ان کا کردار دیکھنا مقصود ہو تو پہلی بات ہمیں یہ سمجھ لینی چاہیے کہ ریاست پاکستان نے ریاست قلات پہ بزور شمشیر جب قبضہ کیا تو اب ان دو […]

· 3 comments · علم و آگہی
جبر اور اختیار کا فلسفہ

جبر اور اختیار کا فلسفہ

 تحریر وتحقیق: پائندخان خروٹی  فلسفہ و منطق میں کاز اینڈ ایفیکٹ کے حوالے سے ماضی کے لگے بندھے اصولوں کی پیروی کرنا موجودہ ترقی یافتہ دنیا میں ممکن نہیں رہا۔ مثال کے طور پر کہا جاتا ہے کہ جب کسی جگہ دھواں اٹھتا نظر آئے تو وہیں پر آگ ضرور لگی ہوگی۔ لیکن آج کا مشاہدہ ہے کہ آگ اور […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
طیب ایردوآن کا یو ٹرن۔اسرائیلی صدر کو ترکی کے دورہ کی دعوت

طیب ایردوآن کا یو ٹرن۔اسرائیلی صدر کو ترکی کے دورہ کی دعوت

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر آئزک ہیروزگ کے اوّلین دورہ ترکی سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کا ایک نیا باب شروع ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت تل ابیب کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔ ترکی کی کوشش کہ وہ خلیج اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے ساتھ تعاون […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی