جب ایوب خان نے امریکی دباؤ میں آ کر 65 کی جنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا
بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ بائیس ستمبر 1965 کا دن ایک بڑے فیصلے کا دن تھا۔صرف کشمیری عوام ہی نہیں، چین، سویت یونین، امریکہ اور اقوام متحدہ سمیت دنیا یہ جاننا چاہتی تھی کہ پاکستان اور بھارت اس دن جنگ بندی کی “ڈیڈ لائن ” پر کیا فیصلہ کرنے والے ہیں ۔ ایوب خان کو […]