قومی سلامتی کی ضامن۔۔۔ تعلیم یا دفاع؟
ارشد محمود ہم آئے دن متقدر حضرات کے ایسے بیانات سنتے رہتے ہیں۔’’قومی سلامتی کے سوال پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔۔۔ دفاع کے لئے جتنے پیسے کی ضرورت ہوگی وقف کیا جائے گا۔۔۔سلامتی کوقومی پالیسی اور بجٹ میں اعلیٰ ترین حیثیت حاصل رہے گی‘‘۔ اصولی طور پر اس سوال سے کسی شہری کو بھی اعتراض نہیں ہوسکتا۔ ریاست کوئی بھی […]