بلوچ لاپتہ افراد: ریاست پاکستان کااقبالِ جرم
ہمگام بلوچستان گذشتہ اڑسٹھ سالوں سے شدید فوجی جارحیت ، قتل و غارت اور ایک منظم نسل کشی کا شکار رہا اور اس پر مستزادیہ کہ شدید تشدد کاشکار بننے کے باوجود یہ خطہ عالمی برادری ، اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کے اداروں اور میڈیا کی طرف مجرمانہ خاموشی اور بدترین نظراندازی کا بھی سامنا کرتا رہا ہے […]