عورتوں کے تمدنی حقوق
ریاض حُسین ذکی کی نظر ،مشرق اخبار ایڈیشن 11مارچ 2016ء کے رنگین صفحے میں چھپی ایک مضمون کے اُوپر بے اطمنانی سے دوڑتی ہوئی ذیلی عنوان ’’[عورت ]کے تمدنی حقوق‘‘ کے اُپر جاکر رک تو گئی مگروہیں سے اس کی سوچ کئی سال پیچھے جا کر یونیورسٹی کی کلاس روم میں پہنچ گئی تھی جب اُس کے استاد نے ’’اسلام […]