Other News

اسد الدین اویسی کی سیاست بھارتی مسلمانوں کو لے ڈوبے گی

اسد الدین اویسی کی سیاست بھارتی مسلمانوں کو لے ڈوبے گی

سید خرم رضا آزادیٔ ہند کے بعد ملک نے بے سہارا مسلمانوں کو نہ صرف ترقی کرتے بلکہ اقتدار میں شریک ہوتے بھی دیکھا، جہاں مولانا آزاد ملک کے پہلے وزیر تعلیم بنے وہیں سات ریاستوں کے وزیر اعلی مسلمان بھی ہوئے۔ میں اس میں نہیں جانا چاہتا کہ آزادی سے پہلے کیا ہوا، ملک تقسیم کیوں ہوا اور اس […]

· Comments are Disabled · کالم
جب ایوب خان کو سرخ چین سے تعلق توڑنے کو کہا گیا

جب ایوب خان کو سرخ چین سے تعلق توڑنے کو کہا گیا

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ ۶۵ کی جنگ میں چین کی دھمکی نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ سترہ ستمبر 1965کو وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے بھارتی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ” میں اس ایوان کو بتانا چاہتا ہوں کہ آج صبح چین کی حکومت کی طرف سے ہمیں […]

· Comments are Disabled · کالم
‏‎ میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟۔۔ حصہ ششم

‏‎ میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟۔۔ حصہ ششم

مہرجان سماجی شعور میں بھی شناخت کی اہمیت کو کسی طور نظر انداز نہیں کیاجاسکتا ، سماج میں انسان اپنی شناخت و خودمختاری کے لیے مسلسل جہد کے ساتھ برسر پیکار ہے یہ شناخت کی وہی جنگ ہے جس کی وضاحت ھیگل نے آقا و غلام کی جدلیات میں کی ہے کہ کیسے ایک انسان اپنی شناخت کے لئے موت […]

· 1 comment · علم و آگہی
پاکستان: توہینِ مذہب کے الزام میں مسلم خاتون کو موت کی سزا

پاکستان: توہینِ مذہب کے الزام میں مسلم خاتون کو موت کی سزا

پاکستان میں ایک مسلم خاتون کو واٹس ایپ پر مذہب سے متعلق توہین آمیز پیغام ارسال کرنے کے جرم میں عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔ ملزمہ کی عمر 26 برس بتائی گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اطلاعات کے مطابق پاکستانی شہر راولپنڈی میں مقامی عدالت نے بدھ کے روز ایک مسلم پاکستانی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
 جب بھٹو نے خالی ہاتھوں بھارت سے لڑنے کا اعلان کیا

 جب بھٹو نے خالی ہاتھوں بھارت سے لڑنے کا اعلان کیا

بیرسٹرحمیدباشانی  گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ چار ستمبر1965 کو امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات میں بھارت وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے یہ شرط رکھی تھی کہ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی قبول کرنے کی صورت میں دنیا بھارت کو مسئلہ کشمیر پر بات کرنے پر مجبور نہیں کرے گی۔ دوسری طرف پاکستان کا یہ سخت اصرار تھا کہ مسئلہ کشمیر […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان طالبان پاکستان کی حمایت اور مدد کے بغیر بھوسے کا ڈھیر ہے

افغان طالبان پاکستان کی حمایت اور مدد کے بغیر بھوسے کا ڈھیر ہے

اختر خان جولائی 2008 میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجیک سٹڈیز اسلام آباد میں بطور ریسرچ فیلو میرا اخری مہینہ تھا۔ فروری 2008 میں الیکشن کے بعد جب پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو انہوں نے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجیک سٹڈیز اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل شیرین مزاری کو ہٹایا اور بےنظیر بھٹو کے پہلے دور میں خارجہ سیکرٹری رہنے والے تنویر احمد […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان اپنی خارجہ پالیسی جارحانہ بنیادوں پر استوار کر رہا ہے۔ شاستری

پاکستان اپنی خارجہ پالیسی جارحانہ بنیادوں پر استوار کر رہا ہے۔ شاستری

بیرسٹر حمید باشانی امریکہ کی طرف سے “انتظار کرو اور دیکھو” کی پالیسی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان یکم ستمبر1965کو باقاعدہ” فل سکیل ” جنگ چھڑ چکی تھی۔ لیکن جب امریکہ سے ثالثی کی درخواستیں ہونے لگیں، اور انڈیا و پاکستان دونوں نے اصرار شروع کیاتو صدر جانسن نے دونوں ملکوں میں مقیم اپنے سفارتکاروں سے کہا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟ حصہ پنجم

میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟ حصہ پنجم

مہر جان  مینوفیکچرڈ کامن سینس کا ڈومین فلسفہ میں لسانیات ہے۔ لسانیات کا تعلق ذہن سے ہے لیکن بعض مفکرین لسانیات کو اس قدر اہمیت نہیں دیتے ، وہ اسے شاہد لفظوں کا کھیل ، آسمانوں سے اوپر کی بات سمجھتے ہیں لیکن دوسری طرف بعض مفکرین بشمول گرامشی جو کہ خود اک ماہر لسان تھے فوک لور (لسانیت) کو کامن سینس […]

· 4 comments · علم و آگہی
کوئی بھی قدرتی آفت پاکستانی ریاست کے کھوکھلے پن کو عیاں کردیتی ہے

کوئی بھی قدرتی آفت پاکستانی ریاست کے کھوکھلے پن کو عیاں کردیتی ہے

مری میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات شدید برفباری کے باعث راستوں میں پھنسی گاڑیوں میں کم ازکم 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ جیسے ہی ان کی ہلاکت کی خبر یں عام ہوئیں تو سوشل میڈیا پر حکومت کی نااہلی پر تبصرے شروع ہوگئے ۔ سیاحوں کی ہلاکت سے پہلے جو حکومتی ادارے سوئے ہوئے تھے وہ اچانک بیدار ہوئے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جب خوشحال خان خٹک خود شاہین بن گیا

جب خوشحال خان خٹک خود شاہین بن گیا

پائندخان خروٹی تمام پرندوں میں بلند پرواز پرندہ شاہین اپنے بچے کی پرورش سے لیکر اڑان بھرنے کے قابل بنانے تک ہر طرح سے اپنے ساتھ رکھتا ہے، گرمی اور سردی کی شدت سے بچاتا ہے اور کبھی کبھار وہ بچوں کے تحفظ کی خاطر سانپ سے بھی نبرد آزما ہو جاتا ہے لیکن جب اسی شاہین کا اپنا بچہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
امریکی انتظامیہ مسئلہ کشمیر پر گفتگو کو اپنے لیے وقت کا ضیاع  سمجھتی ہے

امریکی انتظامیہ مسئلہ کشمیر پر گفتگو کو اپنے لیے وقت کا ضیاع سمجھتی ہے

بیرسٹرحمید باشانی چند دن قبل ان سطور میں عرض کیا تھا کہ رن آف کچھ کے تنازعہ پر صدر ایوب نے صدرلنڈن جانسن کو خط لکھا کہ وہ بھارت کو یاد دلائیں کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو امریکہ  بھارت کے خلاف پاکستان کا ساتھ دے  گا۔ جواب آں غزل کے طور پر لال بہادر شاستری نے […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟۔حصہ چہارم

میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟۔حصہ چہارم

مہرجان ‎بھوک اور شناخت دو بنیادی و فطری (حیوانی جبلت /تعقلی) ضرورتیں ہیں جہاں اول الذکر کے لیے طبقات اور مؤخرالذکر کے لیے قومیں لڑتی آرہی ہیں۔ اقوام کی بنیاد شناخت جبکہ طبقات کی بنیاد بھوک و افلاس ہوا کرتی ہے۔ یہی شناخت قوم سے بڑھ کر تہذیبوں تک آتی ہے، جہاں محکوم اقوام اپنی شناخت و روایات کو اپنی […]

· 1 comment · علم و آگہی
دو ٹکے کا فحش نگار

دو ٹکے کا فحش نگار

تنویر احمد خان کہاں قدرت اللہ شہاب اور اشفاق احمد جیسی برگزیدہ ہستیاں اور کہاں منٹو جیسا دو ٹکے کا فحش نگار۔ کہاں سرکاری مطالعہ پاکستان کے آسمان پر چمکتے عظیم اور پاکباز لکھاری اور کہاں ایک شرابی۔ لیکن قدرت اللہ شہاب یا اشفاق احمد کی طرح منٹو نے کبھی کشف و کرامات کی اسیری کا دعویٰ نہیں کیا۔ نہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جب ایک خفیہ خط نے نہرو کی کشمیرپالیسی بدل دی

جب ایک خفیہ خط نے نہرو کی کشمیرپالیسی بدل دی

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ مئی 1964 میں شیخ عبداللہ کے دورہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے دوران اچانک ایک ایسا واقعہ ہوا، جس کی وجہ سے مسئلہ کشمیر ایک بار پھر ایجنڈے سے اتر کر پس منظر میں چلا گیا۔ یہ واقعہ پنڈت جواہر لال نہرو کی اچانک موت تھی۔ پنڈت نہرو کی موت اگرچہ […]

· Comments are Disabled · کالم
رینٹل پاور کیس اور لوڈ شیڈنگ کا قصہ

رینٹل پاور کیس اور لوڈ شیڈنگ کا قصہ

شرافت رانا سال 2007 میں پٹرول کی بین الاقوامی قیمت بہت زیادہ ہو گئی تھی۔ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کے لئے لیے فرنس آئل اور پٹرول کا استعمال 60 فیصد تھا۔ یعنی ساٹھ فیصد بجلی ان ذرائع سے پیدا کی جاتی تھی۔ ملکی معیشت کمزور ہونے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کرنا پڑی اور حکومت نے سوچا کہ مہنگے پٹرول […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتو ادب کا بابائے تنقید، کاکاجی صنوبرحسین مومند

پشتو ادب کا بابائے تنقید، کاکاجی صنوبرحسین مومند

تحریروتحقیق: پائندخان خروٹی دنیا کے کسی بھی طبقاتی معاشرہ میں عوام کو اپنے حقوق واختیارات کے مطالبے سے توجہ ہٹانے کیلئے غیرمحسوس انداز میں انھیں غیرضروری سرگرمیوں میں ملوث کرنا بالادست کا وطیرہ رہا ہے۔ بورژوا کے اقتدار اور منافع کو برقرار رکھنے کی خاطر محکوم اقوام اور محروم طبقات کی آواز خاص کر فلسفہ و سیاست کے میدان میں […]

· Comments are Disabled · ادب
ہندوستان میں مذہبی شدت پسندی: مسلم لکھاری بھی ذمہ دار ہیں

ہندوستان میں مذہبی شدت پسندی: مسلم لکھاری بھی ذمہ دار ہیں

سید خرم رضا ملک کی مذہبی شبیہ بنانے کے لئے ہم سنگھ اور برسر اقتدار جماعت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں لیکن اس کے لئے جہاں اصل میں عالمی سیاست ذمہ دار ہے وہیں فلموں کی کہانی لکھنے والے اور بنانے والے بھی ذمہ دار ہیں۔ سعودی عرب کا نام سنتے ہی ایک ایسے مذہبی ملک کی شبیہ تصور میں […]

· Comments are Disabled · کالم
سوئس عدالت میں شہید بینظیر کیخلاف مبینہ مقدمہ

سوئس عدالت میں شہید بینظیر کیخلاف مبینہ مقدمہ

شرافت رانا پاکستانی اخبارات اور میڈیا 1969 سے پی پی پی مخالف ہے۔ اس امر میں کوئی دو آرا نہیں ہیں کہ پی پی پی قیادت ،خصوصی طور پر شہید بھٹو، بینظیربھٹو اور پھر مرد حر آصف علی زرداری کی جو کردار کشی پاکستانی میڈیا میں کی گئی ہے اس کی شرطیہ طور پر دنیا کی تاریخ میں کوئی دوسری […]

· Comments are Disabled · کالم
جب ایک قیدی کو کشمیر پرثالث بنا دیا گیا

جب ایک قیدی کو کشمیر پرثالث بنا دیا گیا

بیرسٹر حمید باشانی  پچھلے دنوں عرض کیا تھا کہ1964کے موسم سرما میں سیکورٹی کونسل میں مسئلہ کشمیر پربحث کے دوران صرف پاکستان میں ہی نہیں، بھارت میں بھی بڑی حساسیت اور بےچینی تھی۔  بیس فروری1964 کو بھارت سے امریکی سفیر نے ایک ٹیلی گرام سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کیا ۔ اس ٹیلی گرام میں کہا گیا کہ سکیورٹی کونسل میں کشمیر پر ہونے والے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان بھارت کے ساتھ بات چیت نہیں کرنا چاہتا تھا

پاکستان بھارت کے ساتھ بات چیت نہیں کرنا چاہتا تھا

بیرسٹر حمید باشانی چند دن پہلے عرض کیا تھا کہ پاکستان نے 1964 میں اچانک مسئلہ کشمیر سکیورٹی کونسل کو ریفر کر دیا تھا۔ اس نئے قدم نے امریکا کو سخت ناراض کر دیا تھا۔ امریکی سفارتی حلقوں میں اس ناراضی کا کھلا اظہار بھی کر دیا گیا تھا۔دوسری طرف دنیا کی دوسری بڑی سپرطاقت سوویت یونین کی طرف سے مخالفت […]

· Comments are Disabled · کالم