Other News

ایک سیاہ فام کی کہانی۔ایک امریکی ادیب

ایک سیاہ فام کی کہانی۔ایک امریکی ادیب

سبط حسن یہ واقعہ امریکہ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ہوا۔ اس واقعے کو گزرے کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوا۔ بڑے بڑے پتھروں سے بنی ایک کوٹھڑی کے سامنے ایک برآمدہ تھا۔ اس برآمدے میں بھٹی دہک رہی تھی۔ بھٹی کے سامنے ڈیوس بیٹھا تھا۔ ڈیوس لوہار تھا او روہ گھوڑوں کے ٹاپوں پر لگانے والے لوہے کے نعل […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
کون سا مالک اپنے نوکر کو کتنا بے وقوف رکھنا چاہتا ہے

کون سا مالک اپنے نوکر کو کتنا بے وقوف رکھنا چاہتا ہے

فرحت قاضی انگریز دور حکومت میں جب متحدہ ہند میں تعلیم کا نیا نظام متعارف کرانے کے لئے اس کے شہر اور دیہہ میں تعلیمی ادارے کھولے جانے لگے تو ان کی بھر پور مخالفت کی گئی چنانچہ اسے لارڈمیکالے کی تعلیمات کے نام سے یاد کیا گیا اسے مروجہ اخلاق اور ثقافت سے متصادم مشہور کیا گیا مغربی تعلیم […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ ، نیا تنازعہ

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ ، نیا تنازعہ

ورلڈ کپ ٹی 20 کرکٹ میں بھارت اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان یوں تو 19مارچ کو مقابلہ ہونا ہے تاہم اس میچ کے حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک نئی سفارتی جنگ ابھی سے شروع ہوگئی ہے۔ یہ نیا سفارتی تنازعہ اس وقت پیدا ہوا جب بھارت نے 19مارچ کودونوں ملکوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا تبدیلی کا تضحیک سے کوئی تعلق ہے؟

کیا تبدیلی کا تضحیک سے کوئی تعلق ہے؟

سبط حسن I وادئ سندھ کی قدیم تہذیب میں زندگی کی رفتار کا انحصار بیل پر تھا۔ ان کے ہتھیار کانسی کے تھے۔ کھیتی باڑی کے اوزاروں کا اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ وہ کس قدر مؤثر ہوں گے۔ انہی دو چیزوں نے ان کی زندگی کی حدود طے کردی تھی۔ انہی پر ان کی اقتصادی وسعت، روزمرہ زندگی اور […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پنجاب حکومت تحفظ خواتین کے قانون میں ترمیم کرنے کو تیار؟

پنجاب حکومت تحفظ خواتین کے قانون میں ترمیم کرنے کو تیار؟

پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے حکومت کو 27 مارچ تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے حال ہی میں پنجاب اسمبلی سے منظور کیے جانے والے خواتین کے تحفظ کے قانون کو مکمل طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مذہبی جماعتوں کے سربراہان کا ایک اجلاس منگل کے روز جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں منعقد ہوا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا قائد اعظم پاکستان میں پارلیمانی نظام چاہتے تھے؟

کیا قائد اعظم پاکستان میں پارلیمانی نظام چاہتے تھے؟

آصف جیلانی پاکستان میں کس قسم کا سیاسی نظام ہوگا؟ قائد اعظم نے نہ تو تحریک پاکستان کے دوران اور نہ قیام پاکستان کے بعد اس کی نشاندہی کی۔ البتہ کچھ اشارے تقسیم ہند کے بارے میں آخری وایسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن اور قاید اعظم کے درمیان مذاکرات کے دوران ضرور ملتے ہیں۔  جولائی47ء میں جب تقسیم ہند کے بارے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کرد تنازعہ، مغربی سامراجی اتحاد میں نیا شگاف

کرد تنازعہ، مغربی سامراجی اتحاد میں نیا شگاف

 میراث زِروانی مشرق وسطیٰ سمیت مغربی ایشیاء میں تیزی سے بدلتے ہوئے حالات ان خد شات کو یقین میں بدل رہے ہیں کہ یہاں لگی ہوئی جنگ کی آگ کے شعلے بجھنے کی بجائے نہ صرف مزید بھڑکیں گے بلکہ یہ آگ پھیل کر اردگرد کے خطوں سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں بھی لے سکتی ہے ۔یہ خدشات […]

· Comments are Disabled · کالم
شب انتظار آخر کبھی ہوگی مختصر بھی

شب انتظار آخر کبھی ہوگی مختصر بھی

رزاق کھٹی یہ داغ داغ اجالا، یہ شب گزیدہ سحر، کی سطریں جب فیض صاحب نے لکھیں تو وہ ان دنوں نہ صرف ایک جوان تھے بلکہ حسن جمال کے غلبے کے باوجود وہ انقلاب کے رومانس میں بھی مبتلا تھے،  لیکن محمد موسیٰ جوکھیو نے اس شب گزیدہ  سحر کو اس وقت دیکھا جب وہ نو سال کے تھے، […]

· 3 comments · کالم
آدھی گواہی

آدھی گواہی

سعیدہ گزدر بیوی:۔ پہلے کبھی تم اتنے چڑ چڑے نہیں تھے۔ تھکے ہوئے نڈھال بھی آتے تو کافی کا ایک کپ پی کر تازہ دم ہوجاتے‘ کہیں ملنے ملانے چلے جاتے تھے۔ باغ کو پانی دیتے تھے موسیقی سے دل بہلاتے۔۔۔۔۔۔۔ شوہر:۔اچھا بند کرو اپنا لیکچر  بیوی:۔ کتنے بددماغ ہوگئے ہو۔ پہلے مجھے سنیمالے جاتے تھے میرے لئے ریکارڈ خرید […]

· 2 comments · ادب
شام: نیپال اور بنگلہ دیش کی اسمگل شدہ خواتین

شام: نیپال اور بنگلہ دیش کی اسمگل شدہ خواتین

نیپالی گاؤں سے تعلق رکھنے والی سنیتا مگر کو یہ بتایا گیا تھا کہ اسے کویت کی ایک فیکڑی میں کام دیا جا رہا ہے لیکن اسے اپنے ساتھ ہونے والے دھوکے کا علم اس وقت ہوا، جب ہوائی جہاز دمشق میں لینڈ کر چکا تھا۔ اس نیپالی خاتون نے شام کے ایک گھرانے میں تقریباً تیر ہ ماہ گھریلو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
علماء ہند کا ذہنی و فکری تضاد

علماء ہند کا ذہنی و فکری تضاد

بیرسٹر حمید باشانی جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے فرمایا ہے کہ وہ بھارت میں سیکولرازم کے لیے جان دینے کے لیے تیار ہیں۔ایسا انہوں نے ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ بھارت کے کسی ممتاز عالم دین نے ایسا بیان دیا ہے۔بھارت کے بیشتر علمائے […]

· Comments are Disabled · کالم
زمانہ آتش۔۔۔ وسط ایشیا کا سفرنامہ

زمانہ آتش۔۔۔ وسط ایشیا کا سفرنامہ

آصف جیلانی تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں نہضت اسلامی کے دفتر میں جماعت کے سربراہ محمد شریف ہمت زادہ سے ملاقات کے بعد میں جب رخصت ہونے لگا تو ایسا محسوس ہوا کہ جیسے انہوں نے میرے دل میں چھپی ہوئی خواہش بھانپ لی ہو۔ شفقت آمیز مسکراہٹ کے ساتھ انہوں نے کہا کہ دفتر سے تین گلیاں چھوڑ کر، […]

· Comments are Disabled · کالم
مرزا برادرز : ترقی پسند اور سچائی کھنگالنے والے فلمساز

مرزا برادرز : ترقی پسند اور سچائی کھنگالنے والے فلمساز

زاہد عکاسی ترقی پسند نظریات کی ترجمانی کرنے والے اور بھارت کی رینگتی،سسکتی او ردم توڑتی ہوئی زندگیوں کو پردہ سمیں پر پیش کرنے والے مرزا برادرز کا اگر فلمی تاریخ میں ذکر نہ کیا جائے تو یہ تاریخ ادھوری رہ جاتی ہے۔ انہوں نے اپنی فلموں میں سماج کے منافقانہ رویوں کو موضوع بنایا ہے ان پر طنز کے […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
کل کے انقلاب پسند آج گمنام زندگی گزارتے ہوئے

کل کے انقلاب پسند آج گمنام زندگی گزارتے ہوئے

مارچ سن 2011 ميں جب شامی جمہوريت نواز کارکنان سڑکوں پر نکلے، تو اُس وقت وہ توقع بھی نہيں کر سکتے تھے کہ پانچ برس بعد وہ يورپ ميں پناہ گزينوں کی طور پر زندگی گزارتے ہوئے در بدر کی ٹھوکريں کھا رہے ہوں گے۔ اٹھائيس سالہ شامی سياسی کارکن جمی شاہينيان کہتا ہے، ’’ميں جب جرمنی پہنچا تو مجھے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جواہر لعل یونیورسٹی میں بدامنی

جواہر لعل یونیورسٹی میں بدامنی

کلدیپ نائر بعض مسلم بنیاد پرست طلبہ نے جن کی تعداد پانچ چھ سے زیادہ نہیں تھی ، جے این یو کی اعتدال پسند شبیہ کو برباد کیا اور ہندوستان کی تباہی کی خواہش کا اظہار کرنے والے نعرے لگائے ۔ یہ سوال ملک کے بٹوارے سے پہلے بھی سامنے آیا تھا کہ کیا طلبہ کو سیاست میں حصہ لینا […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان اور چائنا پاک اکنامک  کوریڈور

بلوچستان اور چائنا پاک اکنامک کوریڈور

عزت بلوچ ۔سیکریٹری جنرل بی ایس او آزاد پاکستانی قبضے سے چھٹکارا پانے کے لئے بلوچ آزادی کی تحریک 6دہائیوں سے زیادہ عرصے سے جاری رہنے کی وجہ سے طویل تحریکوں میں سے ایک ہے۔ بلوچستان میں آزادی کے لئے لڑی جانے والی جنگ عوام سے اُبھرنے والی تحریک ہے جو کہ انسان کے فطری جذبات کی عکاسی کرتی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
یورپی عوام میں انتہا پسندی کی لہر

یورپی عوام میں انتہا پسندی کی لہر

بر اعظم يورپ کو ان دنوں دوسری عالمی جنگ کے بعد اپنی تاريخ کے بدترين مہاجرين کے بحران کا سامنا ہے اور اسی تناظر ميں گزشتہ چند ماہ سے يورپ ميں دائيں بازو کی عواميت پسندی کی لہر ميں اضافہ ريکارڈ کيا جا رہا ہے۔ ہنگری ہو يا سلوواکيہ يا پھر جرمنی، کئی يورپی ممالک ميں مہاجرين مخالف سياسی جماعتوں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مصطفیٰ کمال اور رؤف کلاسرا کا بھونڈا پراپیگنڈہ

مصطفیٰ کمال اور رؤف کلاسرا کا بھونڈا پراپیگنڈہ

عظمٰی اوشو متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم کے دو اہم رہنماؤں مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے گزشتہ ہفتے کراچی پہنچ کر ایک پریس کا نفرنس کے ذریعے ارتعاش پیدا کرنے کی کوشش کی جس میں کا فی حد تک وہ کامیاب رہے جس میں ان کا کمال کم اور الیکٹرانک میڈیا کی ریٹنگ کی دوڑ میں بازی […]

· 1 comment · کالم
عراق میں چند روز

عراق میں چند روز

افتخار گیلانی داعش کے ساتھ برسرپیکار عراق کی نیم فوجی رضا کار تنظیم حشد الشعبی کی العباس بریگیڈ کے کمانڈروں نے جب ہمیں کربلا شہر کے نواح میں اپنے ٹریننگ کیمپ میں لے جانے کی پیشکش کی ، تو عراق دورہ پر آئے ہندوستانی صحافیوں کی رگِ صحافت پھڑک اٹھی ۔ خصوصاً الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ساتھی کچھ زیادہ ہی […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ کیسے لکھی جاتی ہے

تاریخ کیسے لکھی جاتی ہے

انٹرویو: ڈاکٹر مبارک علی سوال: تاریخ پر تحقیق کے لیے کون سی بنیادی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ ڈاکٹر مبارک علی: ایک تو لکھنے والے کی تربیت جدید خطوط پر ہونی چاہیے۔ کیوں کہ تحقیق کے پرانے طریقے بدل چکے ہیں۔ اب واقعے کی تحقیق اور تنقید پر زور دیا جاتا ہے۔ مثلاً تاریخی مواد کی ایڈیٹنگ کی جاتی ہے۔ […]

· 6 comments · تاریخ