Other News

اسلامی ریاست کا تصور

اسلامی ریاست کا تصور

اصغر علی انجینئر اسلامی ریاست کے تصور کے حامیوں اور مخالفین کے مابین فکر ی مجادلہ نہ صرف ایک طویل ماضی رکھتا ہے بلکہ اس تصور کے گرد دلائل و براہین کا سلسلہ بغیرکسی وقفہ کے ،ہنوز جاری و ساری ہے ۔کیا ایساکو ئی تصور موجود ہے یا یہ محض سراب ہے ؟ کیا ہم کسی ریاست کو اسلامی ریاست […]

· 1 comment · علم و آگہی
پاکستانی لبرلز کی ترجیحات

پاکستانی لبرلز کی ترجیحات

مہرجان ایک دن نہیں بلکہ ہردن محبت کا دن ہونا چاہیے۔ یہی وقت کی ضرورت ہے نہ صرف عوام الناس بلکہ ریاستوں کو چلانے والے بھی اگر تمام تر حساب کتاب ,طاقتوں کی بدصورتیوں اورحریص لبادوں کو اتار پھینک کر محض یہ محبت کا عالمی دن منالیں تو اس میں برائی ہی کیا ہے۔ لیکن مسئلہ ترجیحات کا ہے جس […]

· 2 comments · کالم
مسیحیت کی ہزار سالہ دراڑ سمٹ گئی

مسیحیت کی ہزار سالہ دراڑ سمٹ گئی

ہزار سال تک منقسم رہنے کے بعد بعد پوپ فرانسس اور پیٹریارک کیرِل بغل گیر ہوئے ہیں۔ یہ مسیحیوں کے ان دو فرقوں کے سربراہان کے درمیان قریب ایک ہزار برس بعد پہلی ملاقات تھی۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس اور روسی آرتھوڈاکس مسیحیوں کے سربراہ پیٹریارک کیرِل کے درمیان جمعے کے روز کیوبا میں ملاقات ہوئی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
محبت گناہ نہیں ۔۔۔توفیق ہے

محبت گناہ نہیں ۔۔۔توفیق ہے

عظمیٰ اوشو ویلنٹائین ڈے منانا جائز ہے یا نا جا ئز؟ میری ناقص عقل کے مطابق تو اس پر بحث ایک لا حاصل بحث ہے۔ویلنٹائن ڈے منانا یا نا منانا خالصتاً کسی انسان کا ذاتی معاملہ ہے ۔اس میں ریاست کی مداخلت انتہائی بے ہودہ فعل ہے ،مگر اب کیا کیا جائے حکومت ہی شریف ہے تو وہ اپنی شرافت […]

· 2 comments · کالم
پی آئی اے ملازمین کی شہادتیں

پی آئی اے ملازمین کی شہادتیں

ارشد نذیر پی آئی اے کے ملازمین کے ساتھ جس وحشت اور بربریت کا ہماری جمہوری حکومت نے سلوک کیا ہے وہ کسی بھی مارکسسٹ کے لئے قطعاً کوئی انہونی بات یا واقعہ نہیں ہے ۔ مزدوروں اور محنت کشوں کے ساتھ اس کے بھی بھیانک حالات یہاں روزانہ کا معمول ہیں۔ یہاں کی اشرافیہ غریبوں اور مزدوروں کاکس کس […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹی وی اینکرز کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنا چاہیے

ٹی وی اینکرز کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنا چاہیے

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے خلاف ’نفرت انگیز‘ مواد نشر کرنے پر پاکستان کے نیوز چینل اے آر وائے کو انتباہی نوٹس جاری کیا ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے اے آر وائی نیوز کو جاری کیے جانے والے انتباہی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سات فروری […]

· 1 comment · پاکستان
بلوچ رہنماؤں کی شہادت نو آبا دیا تی جمہو ریت کا بد ترین مظہر 

بلوچ رہنماؤں کی شہادت نو آبا دیا تی جمہو ریت کا بد ترین مظہر 

دوستین بلوچ  جمہوریت کیا ہے اور اپنی عملی صورت میں کسی بھی معاشرے کے کن انسا نی گروہوں کے مفادات کی تر جما نی کر تی آئی ہے ؟یہ وہ سوالات ہیں جن کے حکمران قوتوں کی طرف سے سامنے آنے والے جوابات ابہام ،عدم اطمینان اور مزید سوالات پیدا کر رہے ہیں ،جس کا سبب قو می و طبقا […]

· 1 comment · کالم
داعش پاکستان کے لیے اہم مسئلہ بن چکی ہے

داعش پاکستان کے لیے اہم مسئلہ بن چکی ہے

پاکستان کی سول خفیہ ایجنسی انٹیلجنس بیور (آئی بی) کے سربراہ کی جانب سے ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے نیٹ ورک کی موجودگی کے انکشاف کو ملکی سلامتی کی صورتحال کے لئے ایک اہم چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ آئی بی کے سربراہ آفتاب سلطان نے بدھ کے روز سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امورکو بتایا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
لیجئے انتظار حسین کی سناؤنی بھی آگئی۔۔۔

لیجئے انتظار حسین کی سناؤنی بھی آگئی۔۔۔

ڈاکٹر پرویز پروازی اردو افسانے اور ناول نگاری کی ایک روایت ان کے ساتھ گئی۔ اب اسے ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر ۔۔۔ پہلی بار ہم نے انتظار حسین کو پاک ٹی ہاؤس میں ناصر کاظمی کی معیت میں بیٹھے ہوئے دیکھا تھا۔ آخری بار بھی ہم نے انہیں ناصر کاظمی ہی کی معیت میں چائنیز لنچ ہوم کے […]

· Comments are Disabled · کالم
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا؟

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا؟

منیر سامی۔ ٹورنٹو جو لوگ شام اور عراق میں ’داعش کی خود ساختہ اسلامی ریاست‘ کے معاملات پر سنجیدہ نظر رکھتے ہیں ، وہ ضرور جانتے ہوں گے کہ گزشتہ چند سال سے اس فتنہ کو ملیا میٹ کرنے کے لیے امریکہ نے ایک بین الاقوامی اتحاد مجتمع کر رکھا ہے۔ اس اتحا د میں ، امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، […]

· Comments are Disabled · کالم
It Made China See Red

It Made China See Red

By Khaled Ahmed Islamabad’s central place of worship, the Lal Masjid (Red Mosque), has become the symbol of the contraction of the state in Pakistan. It defies the state and threatens to “update” itself to suit the murderous extremism of al-Qaeda and the Islamic State. The lowest point in the state’s relationship with Lal Masjid was reached when its chief priest […]

· Comments are Disabled · News & Views
عرب شیوخ کی جنسی خواہشات کا شکار پرندہ

عرب شیوخ کی جنسی خواہشات کا شکار پرندہ

نایاب پرندہ ہوبارا بسٹرڈ ہر سال سرد موسم سے بچنے کے لیے وسطی ایشیا سے ہجرت کر کے پاکستان اور اس سے آگے عراق تک کے صحرائی علاقوں تک پہنچتا ہے مگر شہوانی خواہشات کی تکمیل کے لیے ہزاروں کی تعداد میں شکار کر لیا جاتا ہے۔ ہوبارا بسٹرڈ کو تِلور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور عرب […]

· 1 comment · پاکستان
ایک مارکس واد’’سنگت محراب ‘‘ کی شہادت

ایک مارکس واد’’سنگت محراب ‘‘ کی شہادت

دوستین بلوچ ، چیف ایڈیٹر ماہنامہ سنگر بلوچستان کے اس خون آشام فضانے سنگت محراب کوزندہ رہنے کی مہلت نہیں دی اور وہ پاکستان بردار بلوچ کش بندوق کی گولی سے لینن ازم و مارکسزم کی عظیم تعلیمات کے فکر فلسفے کو لئے ہمیشہ کیلئے ہم سے رخصت ہوگیا مگر ہمیں یہ درس دے گیا کہ مارکس ولینن ازم سے پاکستان […]

· 1 comment · کالم
دہشت گردی: پاکستانی ریاست کا دہرا معیار

دہشت گردی: پاکستانی ریاست کا دہرا معیار

رحیم خان کم وبیش تین عشروں سے زیادہ عرصہ پر محیط پاکستانی تاریخ رجعت پسندی،انتہا پسندی اوردہشت گردی کی شدید دھند میں لپٹی ہوئی ہے۔ اس دوران مختلف مافیاز طاقت کے مراکز میں تبدیل ہو چکے ہیں۔یہ عمل ریاست اور اس کے اداروں کی مکمل سرپرستی اور آشیر باد سے پروان چڑھا ہے۔جس نے پاکستان جیسے متحرک معاشرے کی جڑیں […]

· Comments are Disabled · کالم
سرسٹھ سال بعد ہندو میرج ایکٹ کی جانب پہلا قدم

سرسٹھ سال بعد ہندو میرج ایکٹ کی جانب پہلا قدم

پاکستان میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ایک ایسے مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے، جس سے ہندو برادری کی شادیوں کا اندراج ہو سکے گا۔ ہندو لڑکے اور لڑکی کی شادی پنڈت کرائیں گے لیکن شادی کا رجسٹرار علیحدہ ہو گا۔ مسلم اکثریتی پاکستان میں تیس لاکھ کے لگ بھگ ہندو برادری کی شادیوں کے اندراج کا […]

· 1 comment · پاکستان
جھنڈا اور انسانیت

جھنڈا اور انسانیت

شاداب مرتضیٰ جس طرح ہم “امتِ مسلمہ” کے سراب میں مبتلا ہیں اسی طرح ہم “پاکستانی قومیت” کے سراب میں بھی مبتلا ہیں۔ جس طرح ہم اس مغالطے کا شکار ہیں کہ پوری دنیا کے مسلمان ایک واحد امتِ مسلمہ ہیں اور ان کے مابین ریاستی حدود محض علامتی نوعیت کی ہیں۔ اسی طرح ہم اس مغالطے میں غلطاں و […]

· 2 comments · کالم
انسانی حقوق۔۔۔پہلی کڑی

انسانی حقوق۔۔۔پہلی کڑی

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی انسان کی معاشرتی تاریخ طاقت اور جبر کے استعمال سے بھری پڑی ہے۔ طاقت کا یہ مظاہرہ کبھی سکندر ،چنگیز اور تیمور کی فتوحات کی صورت میں ہوا تو کبھی قومیت کے نام پر یورپ میں سیاسی اکائیاں وجود میں آنے کے بعد دو بڑی جنگوں کی صورت میں ہوا ۔ ان دو عالمی جنگوں […]

· 1 comment · کالم
بھارت میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی تھی

بھارت میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی تھی

بائیں جانب ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی اور دائیں جانب سید صلاح الدین جس نے پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے کی ذمہ دار ی قبول کی ، پاکستان میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ♦ ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی میں شامل امریکی شہری ڈیوڈ ہیڈلی نے ممبئی کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ پاکستانی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
عہدساز ہدایت کار۔۔۔ بمل رائے

عہدساز ہدایت کار۔۔۔ بمل رائے

ذوالفقار علی زلفی چند سال قبل کا واقعہ ہے، ہندی سینما کے باصلاحیت ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم “دیوداس” کا شہرہ تھا……ایک محفل میں میرے ایک دوست نے فلم پر تبصرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ شاہ رخ خان ، ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشت نے دیوداس کا حق ادا کردیا….میں نے حیرت سے پوچھا آپ نے دلیپ کمار […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
فائدہ اور نقصان کا تصور 

فائدہ اور نقصان کا تصور 

فرحت قاضی ہر سماج میں روایات،رواجات،رسومات ، سماجی اور اخلاقی قدریں ہوتی ہیں۔ انگریز نے ہند میں اپنے پاؤں جمانے کے لئے اگرچہ نوآبادیاتی قوانین نافذ کئے پولیس اور فوج کی تربیت بھی اس نقطہ نظر سے کی گئی تو ساتھ ہی مفتوحہ ملک کے مفادات مغرب اور یورپ سے جوڑنے کے لئے جدید تعلیمی ادارے بھی قائم کئے گئے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم