مسیحیت کی ہزار سالہ دراڑ سمٹ گئی
ہزار سال تک منقسم رہنے کے بعد بعد پوپ فرانسس اور پیٹریارک کیرِل بغل گیر ہوئے ہیں۔ یہ مسیحیوں کے ان دو فرقوں کے سربراہان کے درمیان قریب ایک ہزار برس بعد پہلی ملاقات تھی۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس اور روسی آرتھوڈاکس مسیحیوں کے سربراہ پیٹریارک کیرِل کے درمیان جمعے کے روز کیوبا میں ملاقات ہوئی ہے۔ […]