Other News

دولت اسلامیہ کا جنسی جہاد

دولت اسلامیہ کا جنسی جہاد

’شیریں‘ ایک یزیدی کُرد نوجوان لڑکی ہے، جسے شمالی عراق میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے عسکریت پسندوں نے اغوا کیا، اُسے اذیت پہنچائی اور اُسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ شیریں آئی ایس کے چُنگل سے نکلنے میں کامیاب ہوگئی اور اب اُس کی مکمل کہانی دنیا کے سامنے کتاب کی شکل میں آ چُکی ہے۔ا س اہم کام کا سہرا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلام دین حق ہے

اسلام دین حق ہے

خالد تھتھال۔ ناروے اسلام دین حق ہے اور اب مسلمانوں نے مغربی ممالک نے بھی اسے تسلیم کروانا شروع کر دیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے امریکہ کے کسی فوڈ سٹور پر ایک مسلمان خاتون نے اپنے کاؤنٹر پر ان گاہکوں کو بھگتانے سے انکار کر دیا جو شراب یا سؤر کا گوشت خریدنا چاہ رہے تھے۔ اس خاتون کے اس […]

· 2 comments · کالم
ہم تو ناکام ہو چکے ہیں آپ ہی کچھ کریں

ہم تو ناکام ہو چکے ہیں آپ ہی کچھ کریں

حیدر چنگیزی یہ 1980اور1970کے دہائیوں کی بات ہے جب” سوویت یونین” ا فغانستان پرحملہ کر کے قابض ہو چکُا تھا۔ تب پاکستان میں ملٹری ڈیکٹیٹرجنرل ضیاء الحق کا دورِ حکومت چل رہا تھا۔  یہ بات کسی سے عیاں نہیں کہ اُس وقت کی ضیا ء حکومت نے امریکہ کی جانب سے افغانستان میں” سوویت– امریکہ” کی ایک پراکسی جنگ لڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
Plight of Yazidi women abused by Isis

Plight of Yazidi women abused by Isis

Dr Ali Muthanna The first thing that hits me every single time I visit the refugee camps in northern Iraq is their sheer size. Great sprawling masses of tents stretch as far as the eye can see. Just 18 months ago these vast pieces of land were home to no one except a handful of farmers and their sheep. Now, thousands upon […]

· Comments are Disabled · News & Views
مبالغہ آرائی ، خوشامد کا کلچر اور اس کے نتائج

مبالغہ آرائی ، خوشامد کا کلچر اور اس کے نتائج

رشاد بخاری ایک مولانا صاحب بہت مرنجان مرنج شخصیت کے مالک تھے۔ آپ ایک چھوٹے شہر کی ایک بڑی مسجد میں خطیب تھے۔ آپ کی بدن بولی سے مسلسل تقوی، تواضح، انکسار اور للہیت کا اظہار ہوتا تھا۔ اپنے رکھ رکھاوٗ، بول چال اور خطابت و امامت میں توازن آپ کا طرہ امتیاز تھا۔ شان صحابہ بیان کی تو کبھی […]

· 2 comments · کالم
خواتین اور معاشی مسئلہ

خواتین اور معاشی مسئلہ

ریاض حُسین   انسان کا پیدائشی مسئلہ معاش کا مسئلہ ہے اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ معاش انسانی زندگی میں کتنااہم ہے۔ حضرت نظام الدین اولیاء ؒ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُنہوں نے خوراک کو دین کا چھٹا اور سب سے اہم رکن قرار دیا تھا۔اُن کی منطق یہ تھی کہ جب تک انسان کا […]

· 1 comment · کالم
کیا بھارتی پرچم لہرانا غداری ہے؟

کیا بھارتی پرچم لہرانا غداری ہے؟

آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی عمدہ کارکردگی پر خوشی سے دیوانہ ہو جانے والے اُن کے ضلع اوکاڑہ کے ایک پاکستانی پرستار نے اپنےگھر پر بھارتی پرچم لہرا دیا۔ اب یہ نوجوان پولیس کی حراست میں ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بے سمت سلطنت کی بے یقین قوم

بے سمت سلطنت کی بے یقین قوم

سیدہ عینہ شاعرلوگ بھی اپنے آپ میں کچھ نجومی سے ہی ہوتے ہیں کبھی تواپنے محبوب کے ٹھکرا دینے کوسالوں پہلے ہی بھانپ کرایسے یسے شعر کہہ ڈالتے ہیں کہ اگرمحکمہ موسمیات والے سن لیں تو شاعر کو بیٹھے بٹھائے اچھی بھلی نوکری مل جائے اورکبھی پوری کی پوری قوم وملک کے بارے میں ایسی پیش گوئی کرجاتے ہیں کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
قربانی کے جانور اور توہین اسلام

قربانی کے جانور اور توہین اسلام

ایک مصری مصنفہ کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربان کیے جانے والے جانوروں سے متعلق متنازعہ بیان دینے پر توہین اسلام کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ اس مسلم خاتون نے عید پر قربانی کو ’قتل عام‘ قرار دیا تھا۔ قاہرہ سے منگل 26 جنوری کے روز موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں […]

· 1 comment · بین الاقوامی
منصف ہو تو پھر حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟

منصف ہو تو پھر حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟

منیر سامی۔ ٹورنٹو ہم پاکستانی اور مسلمان جو اپنے ملکوں میں پولیس اور بندوق برداروں کی زیادتیوں ، اُن سے ہمیشہ خوفزدہ رہنے، اور اُن کے ظلم پر ٹُک ٹُک دیدم ، دم نہ کشیدم کے عادی ہیں۔ اپنی یہ عادتیں اُن ملکوں میں بھی لے آئے ہیں جہاں شہریوں کو ہر طرح کی آزادی ہے اور جہاں انصاف طلب […]

· Comments are Disabled · کالم
ظ انصاری ایک ہمہ جہت شخصیت

ظ انصاری ایک ہمہ جہت شخصیت

تبصرہ: لیاقت علی ایڈوکیٹ ظ۔ انصاری کا نام روسی زبان کے کلاسیکی لڑیچر کے اردو تراجم پڑھنے والوں کے لئے نامانوس نہیں ۔ سوویت عہد میں روسی زبان کے ایک درجن سے زائد کلاسیکی ناولوں اور شاعری کا اردو ترجمہ ظ ۔ انصاری نے کیا تھا ۔ ظ۔ انصاری روسی شعر و ادب کاترجمہ براہ راست روسی سے اردو میں […]

· Comments are Disabled · ادب
India is tolerant

India is tolerant

India is tolerant, I’m proud to be Indian — and I’m still music’s original heart-throb: Zakir Hussain Zakir Hussain is India’s iconic tabla maestro. Speaking with Sugandha Indulkar, Hussain discussed the highvolume tolerance debate, why he feels media should temper its tone – and being the first heart throb of Indian music: We’re seeing considerable debate on tolerance currently – is India […]

· Comments are Disabled · News & Views
برلن میں انتہا پسند سلفی مسلمانوں کااضافہ

برلن میں انتہا پسند سلفی مسلمانوں کااضافہ

جرمن اخبار برلینر مارگن پوسٹ کے مطابق جرمن دارالحکوت میں روزبروز انتہا پسند سلفیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آئینی تحفظ کی وفاقی جرمن عدالت کے ذرائع کے حوالے سے اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت برلن لگ بھگ 680 سلفیوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔ ان میں سے 360 انتہا پسند پُرتشدد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہم تیری گلی میں آ نکلے

ہم تیری گلی میں آ نکلے

خالد تھتھال اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کے زمانے میں مسلمان فوجیں فرانس پر حملہ آور ہوئیں۔ بورڈو پر قبضہ کرنے کے بعد مال غنیمت سے بھرے چھکڑوں سے اسلامی لشکر دوسری سمت کا رخ کر رہا تھا کہ ان کا سامنا فرانسیسی جنرل چارلس مارٹیل سے ہوا۔ جو پہلے سے ہی طورس کے مقام پر مسلمان فوجوں کے انتظار […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان میں خواتین کی سیاسی پیشرفتیں

بلوچستان میں خواتین کی سیاسی پیشرفتیں

زرک میر عابد میر صاحب کو پڑھتا ہوں اور پڑھنا بھی پڑھتا ہے کیونکہ یہی ایک ہی سدا بہار لکھاری ہیں جو ہر موسم میں ہر رنگ میں اور ہر طبیعت میں لکھتے ہیں اب یہ وہ اپنا فرض سمجھتے ہیں یا مشغلہ،کیونکہ حال ہی میں ایک استاد کا انٹرویو پڑھا جنہوں نے اس کام کو اپنا مشغلہ کہا ۔گویا […]

· Comments are Disabled · کالم
صنفی برابری کو یقینی بنانا

صنفی برابری کو یقینی بنانا

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی  اکیسویں صدی میں زندہ رہنے اور بین الاقوامی گاؤں کے تقاضے ہم سے اس با ت کی امید کرتے ہیں کہ ہم صنفی برابری کو یقینی بنائیں۔ صنفی برابری کی وجہ سے وہ لوگ جو عدم تحفظ کا شکار ہوتے ہیں، جیسا کہ لڑکیاں، عورتیں، خانہ بدوش بچیاں اور غربت کے مارے ہوئے لوگ بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
شعور کی موت ۔۔۔ ایک اُمڈتا عفریت

شعور کی موت ۔۔۔ ایک اُمڈتا عفریت

سبط حسن کئی بحران اور آفتیں ایسی ہوتی ہیں جن کو ٹھوس صورت میں دیکھنا محال ہوتا ہے مگر وہ انسانی زندگیوں میں خاموشی سے نشوونما پاتے رہتے ہیں۔ ان کا عا م طور پر تعلق انسانی شعور سے ہوتا ہے ۔ ♦ زلزلے ، سیلاب یا وبائی امراض سے پیدا ہونے والے بحران یا آفتوں کے بارے میں بجا […]

· 1 comment · علم و آگہی
اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے نام نکالا جائے

اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے نام نکالا جائے

قطر میں ایک غیر رسمی اجتماع میں شریک افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں پندرہ سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے موضوع پر مذاکرات میں تب شامل ہوں گے، جب پہلے ان کا نام اقوام متحدہ کی ’بلیک لِسٹ‘ سے نکالا جائے گا۔ افغان طالبان کے مطابق اقوام متحدہ کو وہ قرارداد منسوخ کر دینی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پراکسی وارز کی سیاست 

پراکسی وارز کی سیاست 

بیرسٹر حمید باشانی آج کل ہر کوئی پراکسی وار کی بات کر ہا ہے۔مگر پراکسی وار کا تر جمہ کوئی نہیں کرتا۔یا یوں کہہ لیجیے کہ اس کا ترجمہ کرنے کی کوئی جرأت نہیں کر پا رہا۔پراکسی کا لفظ ڈکشنری میں موجود ہے۔اس کا ترجمہ بھی۔مگر انگلش ، اردو ڈکشنری میں لفظ پراکسی کو وار کے ساتھ جوڑ کر کہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
عسکری نہیں نظریاتی جنگ کی ضرورت 

عسکری نہیں نظریاتی جنگ کی ضرورت 

عظمٰی اوشو ایک نوید سنائی گئی تھی کہ 2016 میں پاکستان سے ہر قسم کی دہشت گردی کاخاتمہ ہوجا ئے گا ۔ لیکن 2016 کے پہلے مہینے میں ہی دہشت گردی کی بڑی منظم کاروائیاں ہوئیں اور 60 لوگ ان کی نذر ہو گئے۔ باچاخان یونیورسٹی پر بڑا منظم حملہ کیا گیا جس کو اے پی ایس کے حملے کا […]

· 2 comments · کالم