ہیری ٹرومین کی کشمیر پالیسی کیا تھی؟
بیرسٹر حمید باشانی اگست1947 میں برصغیر کی تقسیم سے کچھ ماہ پہلے تک امریکی پالیسی سازوں کا خیال تھا کہ بر صغیر کی تقسیم اور اس سے جڑے دیگر معاملات کو حکومت برطانیہ پر چھوڑ دینا چاہیے۔ امریکی صدر ہیری ٹرومین کی پالیسی یہ تھی کہ برصغیر میں طاقت کی منتقلی حکومت برطانیہ اور برصغیر کے مختلف سیاسی گروہوں اور جماعتوں کا اندرونی معاملہ ہے۔ برطانیہ […]