Other News

مرحوم کی یاد میں۔۔۔ قند مکرر

مرحوم کی یاد میں۔۔۔ قند مکرر

رشاد بخاری آئن سٹائن کا ایک قول کہیں پڑھا تھا کہ اگر آپ چھ سال کے بچے کو کوئی چیز نہیں سمجھا سکتے تو اس کا مطلب ہے آپ خود بھی اسے پوری طرح نہیں سمجھے ہیں۔ ایک ادب پارہ وہ ہوتا ہے جسے صرف ادبی ذوق رکھنے والے ہی سمجھتے ہیں۔ اور ایک ادبی شہ پارہ وہ ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان بھارت سے جنگی ہیلی کاپٹر خریدے گا

افغانستان بھارت سے جنگی ہیلی کاپٹر خریدے گا

افغان حکومت ملک میں طالبان کی مسلح بغاوت کے خلاف کامیاب جنگ کے لیے بھارت سے چار جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ دفاعی شعبے کے اس معاہدے کو کابل کی اب تک کی پالیسی میں تبدیلی کا ثبوت قرار دیا جا رہا ہے۔ کابل اور نئی دہلی سے جمعہ چھ نومبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی رائٹرز […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
لکھاریوں کا احتجاج اور مودی حکومت

لکھاریوں کا احتجاج اور مودی حکومت

بھارت کی ممتاز سوشل ایکٹوسٹ ارون دتی رائے نے بھی قومی ایوارڈ واپس کردیا ہے۔ بھارت میں ادیبوں، لکھاریوں کے اس  ردعمل پر بھرپور بحث جاری ہے۔ کچھ نے یہ ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کردیا ہے  ان کا کہنا ہے کہ انہیں یہ ایوارڈ ملک نے دیا ہے حکومت نے نہیں۔ تجزیہ نگاروں کے نزدیک جب سے مودی وزیر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
عورت بے وقوف ہوتی ہے

عورت بے وقوف ہوتی ہے

فرحت قاضی “مرد اور عورت گاڑی کے دو پہیئے ہیں” جس کو سرپٹ دوڑانے کے لئے دونوں پہیوں کا متحرک ہونا ضروری ہے ایک زمانہ تھاجب عورت کو دیوی مانا جاتا تھااورزرخیزی کے علامت کی حیثیت سے پوجا بھی جاتا تھا ہندو مت میں مرد دیوتا کے ساتھ عورت دیوی بھی ہے یہ انسان کا مدری دور تھا۔ پدری نظام […]

· Comments are Disabled · کالم
شاہ رخ خان کے پچاس سال

شاہ رخ خان کے پچاس سال

دو عشروں سے فلموں کے شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے درخشاں ستارے شاہ رُخ خان دو نومبر کو 50 برس کے ہوگئے۔ اپنے مداحوں سے شاہ رُخ نے وعدہ کیا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں کے دوران وہ 15 عمدہ فلمیں بنائیں گے۔ بکھرے بال، پریشاں زُلفیں، پھیلی ہوئی باہیں، گہری مسکراہٹ، لبوں پر ایک […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ناری تحریک

ناری تحریک

عظمیٰ اوشو میرا دشمن ہے میرا بدن ۔ یہ حقیقتاً ایک تلخ سچائی ہے کہ عورت کا بدن ہی اکثر اس کا دشمن بن جاتا ہے ۔مہذ ب سے مہذ ب معاشروں میں عورت زبر جنسی( جنسی ہراسیت) کے خوف کے ساتھ زندہ رہتی ہے کہیں یہ خوف کم ہوتاہے تو کہیں زیادہ ،ایسے معاشروں میں خوف کا گراف نیچا […]

· 1 comment · کالم
جمہوریت سے آمریت کی طرف گامزن

جمہوریت سے آمریت کی طرف گامزن

ایک دہائی سے زائد عرصے سے اقتدار میں موجود اردگان اس وقت متنازعہ شخصیت بن چکے ہیں۔ انہوں نے اپنا سفر جمہوریت سے شروع کیا لیکن مذہب کی آڑ لے کر اب وہ آمریت کی طرف جارہے ہیں اور ایسے اقدامات کر رہے ہیں کہ وہ تاحیات اقتدار میں رہ سکیں۔ ♦ ترک صدر رجب طیب اردگان کی طرف سے […]

· 2 comments · بین الاقوامی
فیض کے بارے میں ایک گفتگو

فیض کے بارے میں ایک گفتگو

عبداللہ ملک آج رجعت پسند اتنے بانجھ ہوگئے ہیں کہ اب ان کے ہاں نہ کوئی شاعر پیدا ہوسکتا ہے نہ مفکر جس کے ذریعے وہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرسکیں۔ اس لئے آج وہ فیض کو’’انسان دوست‘‘ ’’شریف النفس‘‘ اور ’’مومن‘‘ بناکر پیش کرنے پر مجبور ہیں۔ ان کا مقصد ہی دراصل یہ ہے کہ فیض کی انقلاب […]

· 3 comments · تاریخ
عمران خان کی سیاست

عمران خان کی سیاست

نصرت جاوید عمران خان ایک ضدی آدمی ہیں۔ آسانی سے ہمت ہارنے والے نہیں۔ کرکٹ کے کھیل کی باریکیوں کو سمجھنے والے کئی ماہرین کا ان کے کیئریئر کے ابتدائی دنوں میں خیال تھا کہ زمان پارک کا یہ منڈا اس میدان میں چل نہیں پائے گا۔ مستقل محنت اور لگن سے مگر وہ ایک طرح داربائولر ہی نہیں بلکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

کلدیپ نائز ایسے میں جبکہ ادیب فنکار مختلف اکادمیوں کی طرف سے دئے گئے انعامات واپس کررہے ہیں ۔ ان سے یہ سوال پوچھا جانا چاہئے کہ انہوں نے یہ کام پہلے یا یوں کہئے کہ ایمرجنسی کے بدترین دور میں کیوں نہیں کیا ۔ ادیب اور فنکار حد درجہ حساس ہوتے ہیں ۔ ان کا ردعمل اپنے احساس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
فلسفہِ جمالیات اور آرٹسٹ

فلسفہِ جمالیات اور آرٹسٹ

ارشد نذیر قدیم یونان میں ایک لفظ ’’ ایستھا نومیا‘‘ جو انگریزی میں’’ایستھیٹکس‘‘ ہو گیا جس کا مطلب کسی چیز کو اپنےحواس کے ذریعے محسوس کرنا ہے بولا جاتا تھا۔ اردو ادب میں اسے ذوقِ جمال یا جمالیاتی ذوق سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ انسان کو خوبصورتی ، بد صورتی ، اچھائی اور برائی ہر دور میں متاثر کرتی […]

· 1 comment · علم و آگہی
ہم بھی وہاں موجود تھے

ہم بھی وہاں موجود تھے

لیاقت علی ایڈووکیٹ ’ہم بھی وہاں موجود تھے‘ لیفٹیننٹ جنرل عبدالمجید ملک کی داستان حیات ہے ۔کتاب کے آغاز ہی میں جنرل صاحب نے اعتراف کیا ہے کہ ’ تصنیف و تالیف میراشعبہ نہیں ہے اور نہ ہی میں اپنی کسی تحریر کو اس قابل سمجھتا ہوں کہ اس کو محض اپنے معیار کے بل بوتے پر کوئی ادبی یا […]

· 1 comment · ادب
پاکستان : جہاديوں کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں ميں امدادی کام کی اجازت کيوں؟

پاکستان : جہاديوں کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں ميں امدادی کام کی اجازت کيوں؟

تجزيہ نگار عارف جمال ڈی ڈبليو سے خصوصی گفتگو ميں يہ بتاتے ہيں کہ پاکستانی حکام زلزلے سے متاثرہ علاقوں ميں جہادی تنظيموں کو امدادی سرگرميوں کا حصہ کيوں بننے دے رہے ہيں اور اس سے خطے کی سلامتی کو کيوں شديد خطرات لاحق ہيں۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ کی کوریج پر پابندی عائد […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

جمیل خان ایک مولوی صاحب کے پاس بہت سے بچے سیپارہ پڑھنے آیا کرتے تھے، ان میں سے ایک لڑکا مولوی صاحب کو بہت عزیز تھا۔ اکثر مولوی صاحب کو جب کہیں جانا ہوتا تو بچوں کو اس کی نگرانی میں دے کر چلے جاتے۔ دیگر بچے اس لڑکے سے سخت چڑتے اور اس کے ساتھ ہونے والی مہربانیوں کو […]

· 1 comment · کالم
کھوئی ہوئی سلطنت ۔۔۔ایک یونانی کہانی

کھوئی ہوئی سلطنت ۔۔۔ایک یونانی کہانی

سبط حسن بہت سال پہلے کی بات ہے ، ایک ملک میں ایک مضبوط اور طاقتورنوجوان رہتاتھا۔ اس کا نام سلیم تھا۔ سلیم کا باپ ، اسی ملک کابادشاہ تھا مگر سلیم کے ایک چچا نے اس سے بادشاہت چھین لی۔ سلیم اس وقت بالکل چھوٹا سابچہ تھا۔ سلیم کاچچابہت ظالم تھا۔ سلیم کے باپ کوسلیم کی زندگی کو لے […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
صحافی خوشحال ،مگرکیوں؟؟

صحافی خوشحال ،مگرکیوں؟؟

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور صحافی اِ س چوتھے ستون کے ناصرف وہ معمار ہیں جنہوں نے ہر دور میں اِس ستون کی بنیادوں میں اپنا لہو دیا بلکہ اَن گنت قربانیاں دیں،بے شمار تکلیفیں اُٹھائیں ،کال کوٹھریوں میں دردناک صعوبتیں برداشت کیں،جیلیں میں قیدیں کاٹیں،ناقابلِ بیان تشددکا سامنا کیا،آمروں کے کوڑے کھائے،جمہوری ڈکٹیٹروں سے ہڈیاں پسلیاں تڑوائیں،ریاستی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

انگریزی سے ترجمہ: عابد محمود دوسراو آخری حصہ محترم وزیراعظم آشوب فروری کی وجوہات:۔ ۔(18)۔یہ ذہن میں رہے کہ مغربی بنگال میں ہونے والے چند فرقہ وارانہ واقعات جو کلشیرہ سانحے کے ردعمل کے طور پر ہوئے کی داستانیں مشرقی بنگال کے پریس میں بڑھا چڑھا کر شائع کی گئیں۔ فروری1950ء کے دوسرے ہفتے میں جب مشرقی بنگال اسمبلی کا […]

· Comments are Disabled · تاریخ
اپنے گریباں میں جھانکنا کوئی برائی نہیں

اپنے گریباں میں جھانکنا کوئی برائی نہیں

محمد شعیب عادل جنرل مشرف کے حالیہ ٹی وی انٹرویو پر اندرون اور بیرون ملک کافی چرچا ہورہا ہے۔ جنرل مشرف جو ریٹائر منٹ کے بعد سیاست میں تو نہ آ سکے مگر وقتافوقتاً پاکستانی سیاست سے متعلق اپنے بیانات جاری کرتے رہتے ہیں کبھی وہ بھارت کے خلاف روایتی بیان جاری کرتے ہیں کہ پاکستان میں تمام خرابیوں کی […]

· 1 comment · پاکستان
جرمنی سے مکتوب

جرمنی سے مکتوب

عرفان احمد برطانیہ کے نئے سفیر سر سیباستن نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جرمن کلچر سیاست اور عوام کو سمجھنے اور ایک دوسرے کے عوام کو قریب کرنے لیے ضروری ہے کہ نوجوان نسل کے درمیان رابطے بڑھائے جائیں۔ سفیر نے کہ کہ اس وقت چار ہزار کے جرمن طلبا برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پروتما بیدی۔۔۔ ایک عجیب باغی روح

پروتما بیدی۔۔۔ ایک عجیب باغی روح

ترجمہ: ارشد محمود انڈیا کی نامور کلاسیکل ڈانسر، پروتما کی آپ بیتی کتاب کی اشاعت کا معاملہ تو ایک سائڈ میں ہوگیا۔ لیکن لوگ مجھے مسلسل گالیاں دیتے رہے۔مجھے اور میرے بچوں کو دھمکیاں آتی رہی۔ سنسی خیزی کا کاروبار کرنے والے اور ریاکار دوغلے میرا پیچھا کرتے رہے۔ اس سب نے وہ سارا مقصد کرکرا کردیا، جو میں محبت […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ