Other News

بلوچستان میں لکھاریوں کی صورت حال

بلوچستان میں لکھاریوں کی صورت حال

کے بی فراق بلوچستان کے حوالے سے عصری تناظر کی بنیاد کو لئے لکھاجانے والا ادب ،آرٹ, فلم اور صحافتی تحریر اپنا ایک پس منظر و پیش منظر رکھتی ہے۔ یہ بات کہنا تو آسان ہے کہ پورا سچ بلوچ لیکھک ہی کیونکر نہیں لکھ سکا یا لکھ رہاہے۔ جنھوں نے پورا کیا آدھا سچ بھی کمٹمنٹ کے ساتھ لکھا […]

· Comments are Disabled · کالم
لشکر طیبہ و جیش محمد خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ

لشکر طیبہ و جیش محمد خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ

ممبئی حملے کے ذ مہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کاپا کستان سے مطالبہ،جان کیری اور سشما سوراج کی زیر صدارت اجلاس واشنگٹن ۔ 22 ۔ ستمبر :ہندوستان اور امریکہ نے القاعدہ ، لشکر طیبہ اور ڈی کمپنی جیسی تنظیموں سے لاحق خطرات کو تسلیم کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تعاون میں اضافہ سے اتفاق کیا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بلوچستان لبریشن چارٹر

بلوچستان لبریشن چارٹر

بلوچستان لبریشن چارٹرکو بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے دیگر بلوچ قوم دوست دانشوروں کی مدد و مشاورت سے تربیت دیا اور اسے بلوچ سیاسی جماعتوں اور بلوچ عوام کے سامنے مزید ترمیم کیلئے پیش کیا۔ دیباچہ بلوچوں کے آبائی وطن کو بلوچستان کہا جاتا ہے لیکن آج تک بلوچ اپنے وطن کے مالک نہیں ہیں۔ اذیت رساں واقعات […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اسرائیلی انصاف اور ہمارے حکمران

اسرائیلی انصاف اور ہمارے حکمران

محی الدین عباسی ۔لندن یہاں دو فیصلے ایسے بیان کروں گا جو انصاف پر مبنی اور حقیقی عدل سے تعلق رکھتے ہیں مگر یہ عدل و انصاف ہمارے ملک سے تعلق نہیں رکھتے بلکہ ایسے ملک سے تعلق رکھتے ہیں جو ہمارا اخلاقی ، روحانی اور حقیقی دشمن ہے مگر ہمیں ہراچھی چیز اور بات اپنانے میں کوئی حرج نہیں […]

· 8 comments · کالم
شاہ عنایت شہید کی جدوجہد

شاہ عنایت شہید کی جدوجہد

ملک سانول رضا سندھ دھرتی پر پہلا کمیون سماج قائم کرنے والے شاہ عنایت شہید کی زندگی پہ ڈاکٹر شاہ محمد مری کی کتاب کے اہم حصے قارئین کی نذر کرتے ہیں:۔ “بے علمی کے مزے بڑے ہیں اور علم کے جنجال بہت۔جنجالوں بھرے روشن فکر خیالات کے نور نے پچھلی صدی کی آخری چوتھائی میں مجھے اپنی لپیٹ میں […]

· 1 comment · تاریخ
جرمنی:مہاجرین اپنی ہم وطن خواتین کا ریپ کررہے ہیں

جرمنی:مہاجرین اپنی ہم وطن خواتین کا ریپ کررہے ہیں

عرفان احمد خان۔ جرمنی یورپ میں خشکی اور سمندری راستوں سے مہاجرین کی آمد آج کی دنیا کا اہم موضوع ہے۔ یورپ کی حکومتیں جن میں جرمنی سب سے نمایاں ہے، ایک طرف سمندری راستوں سے آنے والوں کو خطرات سے بچانے کے لیے بحری افواج کو مصروف کر رکھا ہے تو دوسری طرف زمینی راستوں سے ہزارہا افراد روزانہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دہشت گردوں کا کمیونیکیشن نیٹ ورک

دہشت گردوں کا کمیونیکیشن نیٹ ورک

نصرت جاوید صرف ایک آدھ اخبار نے اپنے اداریئے میں اس کا ذکر کیا۔ ذکر چونکہ انگریزی میں ہوا لہذا زیادہ لوگوں تک بات نہیں پہنچ پائی۔ اداریئے تو اُردو اخبارات کے بھی ان دنوں بہت کم پڑھے جاتے ہیں۔ ساری توجہ چٹ پٹے کالم لے جاتے ہیں، اس لئے معاملہ کی سنگینی خلقِ خدا کے سامنے نہ آسکی۔  قوم […]

· Comments are Disabled · کالم
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

“امریکہ کو موت“نعرے کا مقصد امریکی عوام کی ہلاکت نہیں واشنگٹن ۔ 20ستمبر: ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی عوام کو تہران میں احتجاجی مظاہروں کے دوران ہجوم کے ’’امریکہ کو موت ‘‘ کے نعروں کے بارے میں غلط فہمی کے ازالے کی کوشش کی اور کہاکہ اس کا مقصد شخصی طورپر اُنھیں ہلاک کرنا نہیں ہے ۔ سی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مسلمان اور جدید دنیا

مسلمان اور جدید دنیا

سید نصیر شاہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی اگرچہ علامہ نیاز فتح پوری کی صحبت سے فیض یاب ہوچکے تھے لیکن ان سے روشن خیالی، مجتہدانہ بصیرت اور وسعت فکر ونظر نہیں سیکھ سکے تھے ان کی وسعت مطالعہ بھی عام مولویانہ کتابوں تک محدود رہی تھی اور اپنی الگ جماعت بنانے کے بعد تو ان کا مطالعہ محدود تر ہوگیا […]

· 4 comments · تاریخ
دہشتگردی کی کوریج اور تفریحی صحافت

دہشتگردی کی کوریج اور تفریحی صحافت

رزاق سربازی میرے کمپیوٹر اسکرین پر دو الگ الگ متن پھیلے ہوئے ہیں۔ ایک کالم میں بی بی سی اردو سروس سے وابستہ رپورٹر ہارون رشید صحافیانہ معصومیت سے فیصلہ سُنا رہا ہے کہ ً دہشتگردی کی کوریج تفریحی صحافت نہیں۔ ان کا فیصلہ سننے کے بعد میں آنکھیں بند کرلیتا ہوں۔ تصور میں رپورٹروں کی ایک فوج کو دیکھنے لگتا ہوں […]

· Comments are Disabled · کالم
مغل اعظم

مغل اعظم

جمیل خان ہمیں یاد ہے کہ جب ہمارا بچپن تھا، تو ہمارے محلّے میں ایک مخبوط الحواس شخص کبھی کبھار دکھائی دیتا تھا، جو خود کو مغل شہنشاہ اکبر سمجھتا تھا۔ شاید فلم مغلِ اعظم دیکھنے کے بعد پاگل ہوا تھا یا پھر اس کی یادداشت میں اس فلم کا تاثر اور اس کے مکالمے ہی محفوظ رہ سکے تھے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
سالونکے چم کانٹ آں

سالونکے چم کانٹ آں

رزاق سربازی رات کی تاریکی میں ایک آواز گونجتی ہے؛ کسی بدھو قسم کے انسان کی آواز، جو اپنی سرگزشت دہرارہا ہے۔ “ منی نام، منی نام، ای ای ای ۔۔۔۔ من ابدال ی اوں۔ مردم انچو گُشاں۔ دنیا داری، مردم گری ما ہیچ نزاناں۔ مردم، مردم انچو گُشاں۔ بلے شکیل ءِ مات گُشی؛ ما چے درستاں شرتر آں۔ ما […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
یہ لبرل پاکستان میں کیا کر رہے ہیں؟

یہ لبرل پاکستان میں کیا کر رہے ہیں؟

محمد شعیب عادل پاکستان کے عملیت پسند   پاکستانی میڈیا کے چند بچے کھچے صحافی اور لکھاری جنہوں نے ابھی تک اپنی غیر جانبدارانہ ساکھ بنا رکھی تھی وہ بھی آہستہ آہستہ جنرل راحیل شریف کے حلقہ ارادت میں داخل ہوتے جارہے ہیں۔ میڈیا میں انتہا پسندی کے خلاف کاروائیاں کرنے پر جنرل راحیل شریف کا چرچا تو تھا ہی […]

· 5 comments · پاکستان
یمن پر سعودی ائیر فورس کی بمباری ،30 افراد ہلاک

یمن پر سعودی ائیر فورس کی بمباری ،30 افراد ہلاک

اے ایف پی صنعا: سعودی ائیر فورس نے یمن کے درالحکومت پر ایک بار پھر شدید بمباری کی ہے جس میں تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امدادی کارکنوں کا کہ یہ حملہ اب تک ہونے والے حملوں میں شدید ترین تھا۔ حملہ جمعہ کی رات کو شروع ہوا اور ہفتے کی صبح تک جہاز بمباری کرتے رہے۔ ایک امدادی کارکن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہمارا مستقبل فکر سے امکان تک

ہمارا مستقبل فکر سے امکان تک

ارشد لطیف خان گذشتہ سے پیوستہ۔۔ قسط دوم آج کے دور میں خلائی طبیعیات میں ہونے والی جدید تحقیقات کو دیکھتے ہوئے یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ چاند پر قدم رکھنے کی بات تو پرانی ہو گئی ہے؟ بلکہ اب تو سائنس دان ’’ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں‘‘ کے مصداق تلاش و جستجو میں لگے ہوئے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
سبھاش چندر بوس کی 64 خفیہ فائلوں کا افشاء

سبھاش چندر بوس کی 64 خفیہ فائلوں کا افشاء

مزید 130فائیلز مرکزی حکومت کے صیغہ راز سے باہر لانےکا ممتا بنرجی کا مطالبہ کولکاتا۔/18ستمبرحکومت مغربی بنگال نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پُراسرار لاپتہ ہوجانے سے متعلق 64 فائیلس کوآج صیغہ راز سے منظر عام پر لایا ہے۔ توقع ہے کہ گزشتہ 7عشروں سے اس معمہ پر جاری تجسس ختم ہوجائیگا جبکہ چیف منسٹر ممتابنرجی نے مرکزی حکومت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
امام بدلنے ہونگے

امام بدلنے ہونگے

ذوالفقار علی زلفی کنفیوژن ہی کنفیوژن ہے… سلوشن کچھ پتہ نہیں……. سلوشن جو ملا تو سالا… کویسشن کیا تھا پتہ نہیں… دل جو تیرا بات بات پہ گھبرائے.. دل پہ رکھ ہاتھ اسے تو پھسلالے…. دل ایڈیٹ ہے پیار سے اس کو سمجھالے… ہونٹ گھماؤ… سیٹی بجا.. سیٹی بجا کے بول… چاچو ! آل از ویل.. تین چار دنوں سے […]

· 1 comment · کالم
ابو غالب بچوں کا خیال رکھنا

ابو غالب بچوں کا خیال رکھنا

عرفان احمد خان۔ جرمنی عراق اور شام میں جاری خانہ جنگی کے متاثرین سر چھپانے کے لیے کس طرح در بدر پھرتے ہیں اور کس قدر سخت حالات کا سامنا کرتے ہیں اس کے مناظر ہم ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں۔ ترکی کے ساحل سے ملنے والی تین سالہ بچے کی نعش نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فوج پر تنقید

فوج پر تنقید

عمار کاظمی کیپٹن اسفند یار شہید اگر آپ دشمن کے جنازے پر چلے جائیں اور میت کے پاس کھڑے ہو کر دشمن کی برائیوں اور کوتاہیوں کا قصہ چھیڑیں لیں تو وہ بھی چھوٹی بات ہی سمجھی جائے گی۔ میں ہمیشہ فوج کا نقاد رہا ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا لیکن آج کے واقعے پر ماضی کے حوالوں سے […]

· 1 comment · کالم
سبھاش چندر بوس کے بارے میں خفیہ فائلیں عام

سبھاش چندر بوس کے بارے میں خفیہ فائلیں عام

کولکتہ ۔ ۱۸ ۔ ستمبر : مغربی بنگال کی حکومت نے آزاد ہند فوج کے بانی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق 64 خفیہ فائلیں عام کر دی ہیں۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ان فائلوں سے ان کی موت کا معمہ حل ہو سکے گا یا نہیں۔ سبھاش چندر بوس انقلابی رہنما تھے  تحریک آزادی کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا