Other News

طالبان کی عبوری حکومت کا اعلان: امریکا کی تشویش میں اضافہ

طالبان کی عبوری حکومت کا اعلان: امریکا کی تشویش میں اضافہ

امریکا نے طالبان کی عبوری حکومت میں بعض افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن کو خدشات لاحق ہیں کہ چین طالبان کے ساتھ کسی نا کسی صورت میں تعاون کی پیشکش کے ساتھ اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر سکتا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ چین کو طالبان کے ساتھ بعض اہم […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ڈاکٹر مبارک علی :ایک تنقیدی جائزہ

ڈاکٹر مبارک علی :ایک تنقیدی جائزہ

پائندخان خروٹی برصغیر پاک و ہند میں عصر حاضر کے ممتاز مورخ ڈاکٹر مبارک علی پر قلم اٹھانے سے پہلے اس بات کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں نے زندگی میں جتنے مصنفین کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے ان میں جن چند افراد کو سب سے زیادہ پڑھا ہے ان میں سے ایک ڈاکٹر مبارک علی بھی […]

· 1 comment · علم و آگہی
افغانستان: حکومت بنانے پر طالبان میں شدید اختلافات

افغانستان: حکومت بنانے پر طالبان میں شدید اختلافات

طالبان کے کابل پر قبضہ کیے تین ہفتےگذر چکے ہیں لیکن ابھی تک حکومت بنانے پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ جس کی بنیادی وجہ طالبان کے اندرونی اختلافات ہیں۔ یاد رہے کہ طالبان کے بیس سے زیادہ گرو پ ہیں جن کے درمیان اتفاق رائےپیدا نہیں ہورہا۔قبضے سے پہلے تو ایک ہی مقصد تھا کہ جہاد کیا جائے۔ اب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مسئلہ کشمیر: بامعنی گفتگواور با مقصد پالیسی کی ضرورت

مسئلہ کشمیر: بامعنی گفتگواور با مقصد پالیسی کی ضرورت

  بیرسٹر حمید باشانی اگست2016 کے آخری ہفتےمیں نے یہ کالم لکھا تھا۔ فیس بک نےیادوں کے ذخیرے سے یہ کالم نکال کر پیش کر دیا۔ پانچ سال پہلے یہ کالم میں نے آزادکشمیر کے اس وقت کے نئے صدر کے حلف اٹھانے کے موقع پر لکھا تھا۔ اتفاق سے گزشتہ دنوں بھی آزاد کشمیر میں  بیرسٹر سلطان نے نئے صدر […]

· Comments are Disabled · کالم
جنگل کا مولوی

جنگل کا مولوی

زرک میر راتوں رات جنگل کا بندھنوں سے آزاد قانون بدل گیا ، جنگل کے مولوی جانوروں نے درختوں پر چڑھ کر جنگل پر قبضہ کر لیا اور فیصلہ کیا کہ جنگل سے برہنگی اور بے پردگی کو ختم کرنا ہے اس لئے انہوں نے سب سے پہلے بغیر بال والے ننگے جانوروں کو فتویٰ بھیج دیا کہ وہ اپنے […]

· 1 comment · کالم
ترقی اور اجتماعی خود کشی میں کیا فرق ہے ؟

ترقی اور اجتماعی خود کشی میں کیا فرق ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی دنیا پن بجلی کے ڈیم توڑنے کے فکر میں مبتلا ہے۔ ہم پن بجلی کےنئے ڈیم بنانے کے بارے میں فکر مند اور پر جوش ہیں۔ اوپر سے عوام میں اسے اپنا عظیم ترین کارنامہ بنا کر پیش کرتے ہیں، اور ان کی طرف داد طلب نظروں سے دیکھتے ہیں۔ ہمارا یہ بھی دعوی ہے کہ ہم […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت: جہادی دہشت گردی پر یونیورسٹی کورس تنقید کی زد میں

بھارت: جہادی دہشت گردی پر یونیورسٹی کورس تنقید کی زد میں

بھارت کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں جہادی دہشت گردی کے نام سے ایک نیا کورس متعارف کرایا گیا ہے، جس میں ‘جہادی دہشت گردی‘ کو مذہبی دہشت گردی کی واحد شکل اور سابقہ سوویت یونین اور چین کو ‘ریاستی دہشت گردی کے اہم اسپانسر‘ قرار دیا گیا ہے۔ نئی دہلی کی  جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
طالبان کی کابل پر تازہ ترین امریکی حملے کی مذمت

طالبان کی کابل پر تازہ ترین امریکی حملے کی مذمت

طالبان کے ترجمان نے کابل پر تازہ ترین امریکی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پر امریکا کی یہ کارروائی غیر قانونی تھی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے چین کے سرکاری ٹیلی وژن سی جی ٹی این کو پیر کے روز ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے کسی قسم کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
طالبان بمقابلہ داعش

طالبان بمقابلہ داعش

محمد زبیر افغانستان میں داعش اور طالبان کے درمیان چپقلش ایک عرصے سے جاری ہے۔ داعش کے جنگجو طالبان سے زیادہ خطرناک اور شدت پسند ہیں اگرچہ کہ انکی تعداد طالبان کے مقابلے میں بہت مختصر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ داعش نے طالبان کے اسلامی تشخص کو چیلنج کیا ہے اور کہا ہے کہ طالبان ایک اسلامی تحریک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان میں مسلم عورت کا مستقبل

پاکستان میں مسلم عورت کا مستقبل

مبارک حیدر مسلم معاشروں میں عورت کا آدھا انسان ہونا تو ایک معمول رہا ہے ۔ کبھی کبھی عورتوں اور بچوں کے ریپ کی خبریں بھی سنی جاتی تھیں ، مرد کی غیرت کے نام پر عورت کا قتل ، ونی ، اور بچیوں کے نکاح بھی ہمیشہ سے چل رہے تھے ، مگر یہ دور دراز دیہاتوں کی ذلتیں […]

· 1 comment · کالم
افغانستان: نئی سازشی تھیوری کیا ہے ؟

افغانستان: نئی سازشی تھیوری کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی افغانستان کے بارے میں اس وقت کئی کانسپیریسی تھیوریاں گردش کر رہی ہیں۔ ایک تھیوری یہ ہے کہ طالبان کی یک دم اور حیرت انگیز پیش قدمی کی وجہ یہ ہے کہ ان کے اور امریکیوں کے درمیان خفیہ ڈیل ہو چکی تھی۔ اس تھیوری کو اگر گہرائی سے دیکھا جائے، تو بہت سارے حقائق سامنے آتے […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان کے عروج سے القاعدہ کے سرگرم ہونے کے خطرے میں اضافہ

طالبان کے عروج سے القاعدہ کے سرگرم ہونے کے خطرے میں اضافہ

افغانستان میں جس برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے اس سے بائیڈن انتظامیہ کو القاعدہ کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کا خطرہ لاحق ہے۔ واشنگٹن اسی کے ساتھ ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور روس اور چین کے سائبر حملوں کا مقابلہ بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ میں انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سینیئر ڈائریکٹر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جب دادا امیر حیدر نوائے وقت کے دفتر آئے

جب دادا امیر حیدر نوائے وقت کے دفتر آئے

زاہد عکاسی گرمیوں کی وجہ سے میں پارٹی (کمیونسٹ پارٹی )کے دفتر کی چھت پر سوتا تھا اور صبح سویرے نہا دھو کر دفترآجاتا تھا۔ دفتر میں ہی ناشتہ کرتا تھا۔ یہ میرا روزمرہ کا معمول تھا ایک روز میں شام کو پارٹی کے دفتر پہنچا تو وہاں میں نے ایک بزرگ شخصیت کو پارٹی کے آفس سیکرٹری غلام محمد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
افغانستان: کون ہیرو کون ولن ہے ؟

افغانستان: کون ہیرو کون ولن ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی افغانستان میں امریکی ناکامی کے اسباب کیا تھے ؟ یہ وہ سوال ہو گا،  جو شاید  آنے والی نسلوں کے  نصاب میں شامل ہو گا، اور ہر امتحان میں تاریخ کے طالب علم سے پوچھا جائے گا۔  طالب علم کے لیے یہ دنیا کی تاریخ کا آسان ترین سوال ہو گا۔ طالب علم وہ چند وجوہات پیش […]

· 1 comment · کالم
کابل میں کیا ہورہا ہے؟

کابل میں کیا ہورہا ہے؟

اس وقت کابل میں امریکی فوج کے پانچ ہزار جوان موجود ہیں۔ ان کا کام امریکی شہریوں، امریکی ویزا ہولڈرز اور ان افغانیوں اور ان کی فیملیز کا بحفاظت انخلا ممکن بنانا ہے جو اتحادی افواج سے کسی نہ کسی طرح جڑے رہے، کوئی مترجم تھے یا وکیل ڈاکٹر یا این جی اوز کے کارکن وغیرہ۔ امریکی پریس میں صدر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
طالبان نے کابل پر کیسے قبضہ کیا؟

طالبان نے کابل پر کیسے قبضہ کیا؟

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حسب معمول اپنے کام میں مصروف تھا کہ میری سیکیورٹی والوں نے مجھے مطلع کیا کہ آپ کی زندگی خطرے میں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کو مار دیں اس لیے بہترہے کہ آپ یہاں سے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہندوستان میں پارلیمانی نظام

ہندوستان میں پارلیمانی نظام

مترجم: عابد محمود آزادی کے وقت تک، ہسپانوی، پرتگیزی، فرانسیسی، ولندیزی اور بلجئین رفقاء (نوآبادیات) کے برعکس، برطانوی ہند، اور بہت سی دوسری برطانوی نوآبادیات میں الیکشن، (سیاسی) جماعتیں، ایک کم یا زیادہ آزاد پریس، اور قانون کی حکمرانی موجود تھی ۔ جمہوری عمل چاہے آہستہ رو، کینہ پرور اور بتدریج تھا، لیکن یہ کسی بھی اور جگہ کی نسبت سابقہ برطانوی […]

· 1 comment · کالم
افغانستان: صدر جوبائیڈن پر امریکی پریس میں سخت تنقید

افغانستان: صدر جوبائیڈن پر امریکی پریس میں سخت تنقید

امریکی پریس میں افغانستان سے فوجیں نکالنے پر صدر بائیڈن پر بہت سخت تنقید ہورہی ہے۔ اچھا اب یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ تنقید کس بات پر ہورہی ہے؟ افغانستان سے فوجیں نکالنے پر تو سب راضی تھے، اور اکثریت کی رائے یہی تھی کہ اب امریکہ کو اس جنگ سے باہر نکل آنا چاہیے۔ لیکن جب افواج […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نور مقدم کیس ، غیر معمولی قتل

نور مقدم کیس ، غیر معمولی قتل

 محمد عمران علی آجکل سوشل میڈیا اور پاکستانی چینلز میں نور مقدم کا  سر قلم  کرنے  کی  خبریں  زبان زدِ عام ہیں ۔ نور مقدم دراصل ایک سابق پاکستانی سفارت کار کی اسلام آباد میں مقیم ستائیس سالہ بیٹی تھی۔ 20 جولائی 2021  کی رات پولیس نے  ظاہر ذاکر جعفر کی والدہ اور والد کے ساتھ  دو گھریلو  ملازمین کوگرفتار […]

· 2 comments · کالم
امریکہ افغانستان سے کیوں نکلا ہے؟

امریکہ افغانستان سے کیوں نکلا ہے؟

طالبان کی جانب سے افغانستان پر قبضہ کے متعلق بہت سی سازشی تھیوریاں جنم لے چکی ہیں۔ ان کے مطابق اب امریکہ طالبان کی پشت پناہی کررہا ہے تاکہ چین کو سبق سکھایا جائے۔ کچھ تھیوریوں کے مطابق سب کچھ دوحہ معاہدہ کے مطابق ہو رہا ہے۔  امریکہ افغانستان سے یک دم نہیں نکلا۔ پچھلے کچھ سالوں سے امریکی عوام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا