افغانستان کی بگڑتی صورتحال۔پاکستانی ریاست اس لڑائی میں سینڈوچ بن چکی ہے
افغانستان کی صورتحال گھمبیر اور پیچیدہ ہوچکی ہے۔ جس طریقے سے طالبان نے فتوحات حاصل کی ہیں، اس پر امریکی میڈیا میں کافی بحث مباحثہ ہورہا ہے۔ ایک بات تو یہ ہے کہ امریکہ جس افغان آرمی کی تربیت کرتا رہا ہے وہ کسی کام نہ آسکی۔ یہ بتایا جارہا ہے کہ افغان آرمی میں زیادہ تر لوگ اچھی تنخواہوں […]