Other News

کیا پاکستان مذہبی قانون سازی کو ختم کرنے پر تیار ہے؟

کیا پاکستان مذہبی قانون سازی کو ختم کرنے پر تیار ہے؟

جون 2018 میں فیٹف(فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس)نے پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالا تھا کیونکہ پاکستان مسلسل دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں محفوظ ٹھکانے بھی مہیا کیے ہوئے ہے۔ فیٹف کی گرے لسٹ میں ڈالنے سے پاکستان کی مالی امداد بند ہے صرف پچھلے قرضے ادا کرنے کے لیے نئے قرضے دیئے جاتے ہیں۔ اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فلسطین پر نئی امریکی پالیسی میں نیا کیا ہے ؟

فلسطین پر نئی امریکی پالیسی میں نیا کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری دنوں میں عجلت میں جو چند ایک کام کیے، ان میں ایک اہم کام یہ تھا کہ اس نے اسرائیل کے کچھ عرب ریاستوں کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کروا نے میں مدد دی۔ ان ریاستوں میں متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش وغیرہ شامل ہیں۔ ستم ظریفی کی بات یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کيا پاکستان توہین مذہب کے قوانین ميں تراميم کرے گا؟

کيا پاکستان توہین مذہب کے قوانین ميں تراميم کرے گا؟

یورپی پارلیمان نے حالیہ قرارداد میں توہین مذہب سے متعلق قوانين کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر پاکستان کے ساتھ تجارتی معائدے جی ایس پی پلس کی نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔ کیا پاکستان توہین مذہب کے قوانین میں ترامیم کرے گا گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے یورپی پارلیمان کی اس قرارداد سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تقدیر میں انسان کا بڑھتا ہوا کردار

تقدیر میں انسان کا بڑھتا ہوا کردار

سعید اختر ابراہیم مذہبی معتقدات کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ انہیں عقلی دلائل کی بنیاد پر نہیں پرکھا جاسکتا ہاں البتہ تاویل کا معاملہ بالکل دوسری بات ہے کہ تاویل سے انتہائی نامعقول بات کو بھی منوایا جاسکتا ہے بشرطیکہ مدّ مقابل محض عقائد کی بنیاد پر ہی بات کررہا ہو۔ عقیدے اور عقل کا سرے سے کوئی تال […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
بھارت: مودی حکومت نے سوشل میڈیا پر خبروں پر پابندی لگا دی

بھارت: مودی حکومت نے سوشل میڈیا پر خبروں پر پابندی لگا دی

بھارت میں  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تقریباً چار لاکھ مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔بھارتی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے حکومتی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے ،”اس وقت کسی بھی حکومت کی سب سے پہلی ترجیح لوگوں کی جان بچانا ہونی چاہیے‘‘۔دوسری طرف مودی حکومت نے فیس بک […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
وارانسی میں ’ایودھیا دوئم‘ کے لیے میدان تیار

وارانسی میں ’ایودھیا دوئم‘ کے لیے میدان تیار

ظفر آغا میرے سامنے 9 اپریل کا انگریزی انڈین ایکسپریس اخبار ہے۔ اخبار کی دوسری سب سے بڑی سرخی ہے ’کاشی وشوناتھ بمقابلہ گیان واپی مسجد‘۔ یہ سرخی اس خبر سے تعلق رکھتی ہے جو وارانسی کی ایک عدالت کے فیصلے کے بارے میں ہے۔ اس عدالت نے آرکیولوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو یہ حکم دیا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے پاسداران انقلاب پر شدید تنقید

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے پاسداران انقلاب پر شدید تنقید

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ایک ایسی آڈیو ٹیپ منظرعام پر آئی ہے جس میں وہ ملک کی طاقتور سکیورٹی فورس پاسداران انقلاب پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔ جس میں وہ شکایت کر رہے ہیں کہ پاسداران انقلاب ملک کی خارجہ پالیسی پر حاوی ہے اور اسی نے ایران کو روس کی ایما پر شام کی جنگ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
افغانستان: فتح و شکست کی قیمت کیا ہے؟

افغانستان: فتح و شکست کی قیمت کیا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی یہ فتح و شکست کا قصہ نہیں۔ محض ایک ورق الٹ رہا ہے۔ افغانستان کی طویل اورالمناک داستان کا ایک باب بند ہو نے کو ہے۔مگر داستان ابھی تمام نہیں ہوئی۔ یہ ہولناک کہانی ایک نیا موڑ لے رہی ہے۔ اس موڑ کے بعد اگلا منظرنامہ کیا ہوگا ؟ کوئی پورے وثوق سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
صرف سیکولرازم ہی روشن خیال اورترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت دے سکتا ہے

صرف سیکولرازم ہی روشن خیال اورترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت دے سکتا ہے

تعارف: لیاقت علی ایڈووکیٹ مفکر، صحافی اورسیاسی کارکن سید سبط حسن، ماہر تعلیم پروفیسرکرارحسین اور مصورعلی امام پاکستان کی ترقی پسند فکرکے اہم ترین نام ہیں۔ یہ تینوں شخصیات ایک ہی عہد سے متعلق تھیں اور انہوں نے پاکستان میں روشن خیالی، سیکولرازم اور عوام کے معاشی، سیاسی اورسماجی حقوق کی تحریک سےعملی اورعلمی تعلق قائم کیا اورتمام ترسماجی اورذاتی […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت میں کورونا وائرس کا بحران شدید ہو گیا

بھارت میں کورونا وائرس کا بحران شدید ہو گیا

بھارت میں کورونا وائرس کی وبا بھیانک صورت اختیار کر چکی ہے اور آکسیجن اور ادویات کی شدید قلت کی وجہ سے انسانی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت میں کووڈ19 کی تیسری لہر بہت خوفناک ہے اور لوگ دھڑا دھڑ اس کا نشانہ بن رہےہیں۔پاکستان میں بھی صورتحال کچھ اچھی نہیں ۔ روزانہ کسی نہ کسی دوست کے عزیز واقارب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا حج اور قربانی اسلام سےپہلے بھی عرب معاشرے کا حصہ تھے؟

کیا حج اور قربانی اسلام سےپہلے بھی عرب معاشرے کا حصہ تھے؟

الجزائر کے ایک محقق کو اسلامی تعلیمات، رسوم اور پیغمبر اسلام کی تضحیک کے الزام میں تین سال کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ اس محقق نے فیس بک پر لکھا تھا کہ حج اور قربانی تو ’قبل از اسلام مشرکوں کی رسومات‘ کا حصہ بھی تھے۔ شمالی افریقی ملک الجزائر کے اسی نام کے دارالحکومت سے جمعرات بائیس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا جنسی جرائم کا جواز ممکن ہے ؟

کیا جنسی جرائم کا جواز ممکن ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی وزیراعظم کا بیان افسوسناک ہے۔ یہ بیان پریشان کن بھی ہے ، مگر اس میں میں حیرت کی کوئی بات نہیں ۔ حیرت کی اس میں کوئی بات اس لیے نہیں ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ہمارے ہاں جس قسم کا اخلاقی کلچر پروان چڑھ رہا ہے ، اس میں اس طرح کی سوچ کا غلبہ ایک لازمی […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا وحیدالدین اور اسلام کی عقلی تعبیر

مولانا وحیدالدین اور اسلام کی عقلی تعبیر

لیاقت علی بھارت کے معروف اسلامی عالم مولاناوحیدالدین خاں کی وفات پرسوشل میڈیا پردو طرح کےرد عمل نظرآئے ہیں۔ایک نکتہ نظروہ ہےجومذہب کی عقلی تعبیرپریقین نہیں رکھتا اورسمجھتا ہے کہ مذہب کو ریشنل بنایا ہی نہیں جاسکتا اورجو کوئی بھی ایساکرتا ہے وہ نہ صرف خود کو بلکہ مذہب کے پیروکاروں کو بھی دھوکہ دیتا ہے۔ان کے نزدیک مذہب اورریشنل […]

· Comments are Disabled · کالم
جماعت اسلامی، مولانا فضل الرحمن اور مفتی منیب الرحمن نے تحریک لبیک کی حمایت کردی

جماعت اسلامی، مولانا فضل الرحمن اور مفتی منیب الرحمن نے تحریک لبیک کی حمایت کردی

کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومت پنجاب کے ساتھ بات چیت کے بعد یرغمال بنائے گئے تمام گیارہ پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔ وفاقی حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان بات چیت کا اگلا دور پیر کو ہو رہا ہے۔ سخت گير اسلامی تنظیم فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر رہی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا تحریک لبیک پر پابندی موثر ثابت ہوگی؟

کیا تحریک لبیک پر پابندی موثر ثابت ہوگی؟

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کے اعلان پر کئی حلقوں میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا یہ پابندی موثر بھی ہو گی یا نہیں؟ یا پھر یہ ایک نئے نام کے ساتھ میدان میں آ جائے گی جیسا کہ ماضی میں دیگر جماعتیں کرتی آئی ہیں۔ جنرل مشرف کے دور میں بہت ساری جہادی اور فرقہ وارانہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آئی ایم کے قرضے اور ان کی شرائط

آئی ایم کے قرضے اور ان کی شرائط

بیرسٹرحمید باشانی ارباب اختیاراورآئی ایم ایف کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کو یقین دلا دیا گیا کہ عوام پرآئندہ مالی سال میں ٹیکسوں کا اضافی بوجھ دال دیا جائے گا۔ یہ اضافی بوجھ 1272 ارب کی خطیر رقم ہوگی۔ عام آدمی کو اگر کوئی چھوٹی موٹی آسانیاں میسر ہیں تو وہ چھین لی جائیں گی۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
عمادؔ زبیری کون ہیں؟ جاسوس یا فراڈ؟

عمادؔ زبیری کون ہیں؟ جاسوس یا فراڈ؟

منیر سامی شاید آپ کی نظر سے یہ خبر نہ گزری ہو کہ امریکہ میں ایک پاکستانی نژا امریکی شہری ، عما دؔ زبیری کو مختلف الزامات کے تحت بارہ سال قید اور لاکھوں ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے خود کو ایک سیاسی یا علاقات ِ عامہ کے ایجنٹ کے طور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انسانی حقوق کی ایک توانا آواز خاموش ہو گئی

انسانی حقوق کی ایک توانا آواز خاموش ہو گئی

پاکستان کے ممتاز صحافی اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے بانی رکن آئی اے رحمٰن ( ابن عبدالرحمٰن) انتقال کر گئے۔ ان کی عمر نوے برس تھی اور وہ پچھلے کچھ عرصے سے شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ سنہ1930ء میں ہریانہ میں پیدا ہونے والے آئی اے رحمٰن کا خاندان تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
God has gone missing!

God has gone missing!

Amar Jalil God has gone missing for couple of days. He is my friend. We never quarreled with each other over anything. All of a sudden, He has gone missing. For a moment, I thought the people who kidnap others might have kidnapped him as well. It is impossible to return from there. He will never be back. And if […]

· Comments are Disabled · News & Views
کشمیریوں کا حق خود ارادیت: اقوام متحدہ کی قراردادیں کیوں دفن ہوئیں؟

کشمیریوں کا حق خود ارادیت: اقوام متحدہ کی قراردادیں کیوں دفن ہوئیں؟

بیرسٹر حمید باشانی الفاظ اپنے اپنے ہیں، اندازجداگانہ ہے۔ مگر بیان ایک جیسا ہے۔ بیان یہ ہے کہ کشمیریوں کوحق خود ارادیت ملے بغیربھارت سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔ یہ بات پاکستان کے تقریبا ہر حکمران نے اپنے دور میں کہی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نے بھی یہ بات گزشتہ ہفتے ایک بار پھر اپنے انداز اور اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم