Other News

پاکستانی فوج کا تمسخر اڑانے کے خلاف قانونی بل، کئی حلقے مخالف

پاکستانی فوج کا تمسخر اڑانے کے خلاف قانونی بل، کئی حلقے مخالف

انسانی حقوق کی کئی تنظیموں اور سیاست دانوں نے اس حکومتی مسودہ قانون کی مخالفت کی ہے، جس کے تحت پاکستانی فوج کا تمسخر اڑانے، اسے بدنام کرنے یا اس کی ساکھ کو نقصان پہنچانے پر مختلف سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستانی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کل بدھ سات اپریل کو اس قانونی بل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
واشنگٹن کا ٹیکسی ڈرائیور اور اس کا پرچم

واشنگٹن کا ٹیکسی ڈرائیور اور اس کا پرچم

حسن مجتبیٰ واشنگٹن میں یہ عجب شام تھی جب میں اس کی ٹیکسی میں بیٹھا۔ مسافر نشست پر بیٹھتے ہوئے اس کے ڈیش بورڈ پر لگے اس چھوٹے سے پرچم پر نظر پڑی جو سبز رنگ کا تھا۔ میں نے دنیا کے جھنڈوں میں کبھی ایسا جھنڈا نہیں دیکھا تھا جس پر ایک درخت کا پتہ بنا ہو اور پرچم […]

· 1 comment · کالم
کیا حق کی طلبگار پاکستانی خواتین، ’رنڈیاں ‘ ہیں؟

کیا حق کی طلبگار پاکستانی خواتین، ’رنڈیاں ‘ ہیں؟

منیر سامی ہم اس تحریر کے شروع ہی میں واضح کردیں کہ ہم نے عنوان میں ’رنڈیاں ‘ کا نا مناسب لفظ، نقلِ کفر ، کفر نباشد ، کے تحت استعمال کیا ہے۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک اخبار، اُمّت ، نے ایک شہہ سرخی یوں لگائی: ’چودہ ملکوں میں سب سے زیادہ […]

· 1 comment · کالم
پاک بھارت تعلقات: جسونت سنگھ اور یشونت سنہا کے درمیان

پاک بھارت تعلقات: جسونت سنگھ اور یشونت سنہا کے درمیان

خالد احمد پاکستان اور ہندوستان وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں کشیدگی کی کیفیت سے گزرنے کے بعد تعلقات کو “معمول پر لانے” کی طرف گامزن ہیں۔ نریندر مودی کے پاکستانی ہم منصب، عمران خان کی طرف سے امن کے متعدد اشارے اکارت گئے بلکہ ان کے نتیجے میں فروری 2019 میں “پلوامہ واقعہ” ہوا، جس نے قریب قریب […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں روسی ویکیسن خریدنے کی دوڑ

پاکستان میں روسی ویکیسن خریدنے کی دوڑ

پاکستان میں اختتام ہفتہ پر کووڈ19 سے بچاؤ کی تجارتی فروخت کے سلسلے کا پہلا مرحلہ شروع ہوتے ہی جنوبی شہر کراچی میں جوان شہریوں کی ایک بڑی تعداد اس کے حصول کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑی نظر آئی۔ پاکستان میں گزشتہ اختتام ہفتہ پر کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکیسن کی کمرشل فروخت کا پہلا مرحلہ شروع ہوتے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان کو ماحولیات کی عالمی سربراہی کانفرنس سے باہر کیوں رکھا گیا ہے؟

پاکستان کو ماحولیات کی عالمی سربراہی کانفرنس سے باہر کیوں رکھا گیا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی   ماحولیاتی تحفظ ہمارے عہد کا اہم ترین مسئلہ ہے۔ یہ مسئلہ اس وقت دنیا کے ہر سنجیدہ فورم پرزیر بحث ہے۔ امریکہ اپریل میں ماحولیات پرایک عالمی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ ” ورچول” کانفرنس ہو گی۔ کانفرنس میں دنیا کے چالیس ممالک مدعو ہیں۔ ان میں پاکستان شامل نہیں ہے۔پاکستان میں اس پر شدید رد […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا بھارت دشمنی کی بنیاد جناح اور لیاقت نے رکھی تھی؟

کیا بھارت دشمنی کی بنیاد جناح اور لیاقت نے رکھی تھی؟

لیاقت علی بھارت دشمنی کے معمارجناح اورلیاقت علی خان تھے۔اوراس دشمنی کو نئی بلندیوں تک اس دور کے وزیر خارجہ سر ظفراللہ خان نے پہنچایا تھا جنھوں نے کشمیر بارے حد سے زیادہ جذباتی فضا پیدا کرنے میں اہم رول ادا کیاتھا۔ لیاقت علی خان کا پاکستان میں کوئی حلقہ انتخاب نہیں تھا اس لئے وہ جہاں صوبائی قیادتوں کو […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ امریکی دفتر خارجہ

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ امریکی دفتر خارجہ

اکتیس31 مارچ کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے انسانی حقوق بارے 62 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ جاری کی ہے ۔اس کی کچھ روداد تو انگریزی پریس میں شائع ہوئی ہے لیکن اردو پریس اور میڈیا چاہے وہ نیا ہو پرانا مجموعی طور پر خاموش ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اور اس کے ایجنٹ بلوچستان، سندھ ، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہاں یہی دن تھے

ہاں یہی دن تھے

بصیر نوید یہی دن تھے مہینہ مارچ کا تھا اور سن 1971 کا سال تھا۔ جب بنگالی عورتوں سے بھری ہوئی جیپیں ہوٹل انٹر کانٹی نینٹل کی طرف جاتی نظر آتی تھیں ان میں دس سال سے لیکر بڑی عمر تک کی عورتیں ہوتی تھیں، اور جو اسلامی فوج کے من کو نہ بھاتی تھیں وہ ہوٹل کی پارکنگ میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جانی خیل سانحہ: میڈیا خاموش ہے

جانی خیل سانحہ: میڈیا خاموش ہے

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں جانی خیل کے مقام پر چار نو عمر لڑکوں کے قتل کے خلاف سات روز سے جاری دھرنے کے منتظمین نے اتوار کی صبح دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کیا تاہم اسلام آباد روانہ ہونے والے قافلے کا دو کلومیٹر سفر طے کرنے کے بعد ہی دریائے تونچی کے مقام پر پولیس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اگرامریکی افواج نہ نکلیں تو حملے شروع کردیں گے

اگرامریکی افواج نہ نکلیں تو حملے شروع کردیں گے

طالبان عسکریت پسندوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر یکم مئی تک تمام غیر ملکی فوجی دستے افغانستان سے واپس نا گئے تو ان پر مسلح حملے دوبارہ شروع کر دیے جائیں گے۔ طالبان نے یہ تنبیہ امریکی صدر بائیڈن کے ایک تازہ بیان کے بعد کی ہے۔ افغان دارالحکومت کابل سے ہفتہ27 مارچ کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق امریکی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جب بھارتی وزیراعظم واجپائی نے جنرل مشرف سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا

جب بھارتی وزیراعظم واجپائی نے جنرل مشرف سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا

محمد شعیب عادل فوجی قیادت میں اختلافات تو بہت پرانے ہیں اس کی ایک بنیادی وجہ تو پاکستان آرمی کا سیاست میں ملوث ہونا ہے۔ جب فوج سیاست کرے گی تو پھر اس پر تنقید بھی ہوگی ۔ لیکن ان میں شدت اس وقت پیدا ہوئی جب افغانستان کے جہاد کی بدولت دولت کی ریل پیل ہوئی ۔ ضیا الحق […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کے مستقبل کا سوال

گلگت بلتستان کے مستقبل کا سوال

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں گلگت بلتستان کے مستقبل کے سوال پرقومی اسمبلی میں جائزہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کا اظہارکیا گیا تھا۔اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ جائزہ کمیٹی کے سربراہ قومی اسمبلی کے سپیکر ہوں گے۔ اورکمیٹی میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو برابر نمائندگی دی جائے گی تاکہ گلگت بلتستان کے سوال پر اتفاق رائے […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون قوم کا مستقبل کیا ہے؟

پشتون قوم کا مستقبل کیا ہے؟

ڈاکٹر محمد زبیر پاکستانی فوج کی نظر میں ہر وہ پشتون دہشت گرد اور ملک کا غدار ہے جو امن، انصاف، انسانی حقوق، قانون اور آئین کی بالادستی کی بات کرتاہے۔اور ہر وہ پشتون جو پاکستانی فوج کا آلۂ کار بن کر دہشت گردی میں معاونت کرتا ہے وہ معزز اور محبِ وطن شہری ہے! اور اگر یہ بھی ثابت […]

· Comments are Disabled · کالم
اخلاقی زوال جاری ہے

اخلاقی زوال جاری ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں اخلاقی زوال اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔  انتخابات ہوں یا روزمرہ زندگی کے معاملات ، چہار سو جھوٹ ، منافقت ، بد دیانتی اور دھوکہ دہی کے الزامات کی بارش ہے، ہر طرف کرپشن کا شور ہے۔ سماج کے کسی گوشے پر نگاہ ڈالی جائے، زندگی کے کسی شعبے کا جائزہ لیا جائے۔ رشوت، سفارش، جھوٹ، […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات:وزیر اعظم مودی کا دورہ بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات:وزیر اعظم مودی کا دورہ بنگلہ دیش

بنگلہ دیش اس برس اپنی آزادی کی پچاسویں سالگرہ منا رہا ہے، جس کے لیے بہت سی اہم تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ نریندر مودی 26 مارچ جمعے کو اسی تقریب میں شرکت کے لیے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے پر  ڈھاکا پہنچ رہے ہیں۔ کورونا وباء کے بعد سے مودی  کا کسی بھی بیرونی ملک کا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کچھ بچوں کی نفسیات کے بارے میں

کچھ بچوں کی نفسیات کے بارے میں

نعمان عالم   بچپن خاص کر چار سے آٹھ سال کی عمر  انتہائی حساس ہوا کرتی ہے ، جن خواتین و حضرات کے بچے عمر  کے اس حصے میں ہیں انکو انتہائی محتاط ہونا چاہیے کیونکہ  خاص طور پر اس عمر  میں بچے کا حافظہ  حساس ترین سٹیج سے گزر رہا ہوتا ہے اور وہ آپکے ہر اچھے اور برے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ہمسایہ ممالک سے کیسے تعلقات رکھنے ہیں یہ طے کرناپارلیمنٹ کا کام ہے نہ کہ آرمی چیف کا

ہمسایہ ممالک سے کیسے تعلقات رکھنے ہیں یہ طے کرناپارلیمنٹ کا کام ہے نہ کہ آرمی چیف کا

جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوب اور وسطی ایشیا کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے کشمیر تنازعہ کے پرامن حل کو ضروری قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ماضی کو دفن کرکے آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں دو روزہ سکیورٹی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
افغانستان: امریکی فوج کا نکلنا مشکل ہے

افغانستان: امریکی فوج کا نکلنا مشکل ہے

طالبان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا اپریل کے اواخر تک افغانستان سے اپنی افواج واپس نہيں بلاتا، تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہيں۔ امریکی افواج گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے افغانستان میں سرگرم ہیں۔ مریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی نشریاتی ادارے اے بی سی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
لفظ اللہ صرف مسلمان استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔

لفظ اللہ صرف مسلمان استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔

ملائیشیا کی حکومت نے اس عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے، جس میں اس مسلم اکثریتی ملک میں مسیحیوں پر خدا کے لیے لفظ اللہ کے استعمال پر کئی دہائیوں سے عائد پابندی ختم کر دی گئی تھی۔ پیر کے روز کوالالمپور حکومت نے اس عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل میں اس پابندی کو قائم رکھنے کی […]

· 1 comment · بین الاقوامی