Other News

بی ایس او کی سابقہ چئیرپرسن کی پراسرار موت

بی ایس او کی سابقہ چئیرپرسن کی پراسرار موت

معروف بلوچ سیاسی کارکن اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرپرسن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد۔37 سالہ کریمہ بلوچ کینیڈا میں پناہ گزین کی زندگی گذار رہی تھی، وہ بلوچ طلبا تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی چئیر پرسن رہ چکی تھیں۔ سنہ 2016 میں بی بی سی نے کریمہ بلوچ کو دنیا کے ‘سو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مزاحمتی پنجابی ڈی این اے! تخت نہ ملدے منگے

مزاحمتی پنجابی ڈی این اے! تخت نہ ملدے منگے

ارشد بٹ نیا دور کے سولنگی صاحب نے چند روز قبل ایک اون لائن پروگرام میں پی ڈی ایم کی تحریک کے حوالے سے کہا کہ ایسا لگتا ہے پنجاب کا ڈی این اے بدل رہا ہے۔ چڑیا والے  سیٹھی بابا  نے بھی انکی ہاں میں ہاں ملا دی۔ دونوں حضرات کا اشارہ  میاں نواز شریف اور مریم نواز کے […]

· Comments are Disabled · کالم
اگر باڑ لگانا اتنا ہی لازم ہے تو۔۔۔۔

اگر باڑ لگانا اتنا ہی لازم ہے تو۔۔۔۔

رضوان عبدالرحمان عبداللہ جانے کیوں ملک کے کرتا دھرتا یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ سیکورٹی خدشات کے نام پر گوادر کے گرد لگائی جانے والی باڑ سے اگر وہ شہر کو محفوظ بھی کر پائیں، تو ان کی ’’اچھی کارگردگی‘‘ اور اسی کارگردگی کے ذریعے صوبے میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے دعوئے کس قدر پسپا ہو جائیں گے؟ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سعودی عرب نے پاکستان کو دی گئی چودہ سو سال کی ادھار تاریخ واپس مانگ لی

سعودی عرب نے پاکستان کو دی گئی چودہ سو سال کی ادھار تاریخ واپس مانگ لی

ریاض/اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سعودی عرب کی طرف سے دیئے گئے تین بلین ڈالر قرضے کی دوسری قسط ، ایک بلین ڈالر کی ادائیگی کردی ہے۔ سفارتی حلقوں نے ، دی ڈیپنڈنٹ کے نامہ نگار کو بتایا ہے کہ اب سعودی عرب نے مطالبہ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب سے جو چودہ سو سال کی تاریخ ادھار […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گوادر کے گرد باڑ کیوں؟

گوادر کے گرد باڑ کیوں؟

ذوالفقار علی زلفی ہمارے ایک قلم کار دوست نے سوال اٹھایا “گوادر کے گرد لگنے والی باڑ کو روکا جاسکتا ہے“؟ پھر خود جواب دیا کہ “روکنا ممکن نہیں اور بلوچ اس کو روک بھی نہیں سکتے” ۔ اس دوست کے مطابق سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ بلوچوں میں اتحاد نہیں ہے ۔ آگے جا کر جناب ہمیں […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ڈیم کا بیانیہ مقبول ہورہا ہے

پی ڈیم کا بیانیہ مقبول ہورہا ہے

ایمل خٹک  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تحریک کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے سے کافی بحث اور مباحثے ہورہے ہیں ۔ بلاشبہ پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک نے ملکی سیاست میں کافی گہماگہمی اور ہل چل پیدا کی ہے ۔ اور اس تحریک کے شاکس اور آفٹر شاکس اقتدر کے ایوانوں میں محسوس کیے جا سکتے ہیں ۔ پی […]

· Comments are Disabled · کالم
عدم مساوات: ریاست مدینہ سے ناروے تک ؟

عدم مساوات: ریاست مدینہ سے ناروے تک ؟

بیرسٹرحمید باشانی نئے پاکستان  کی بات ابھی ختم نہیں ہوئی۔اگرچہ دھیمے لہجے میں ہی سہی، مگر اب بھی گاہے یہ بات سنائی دیتی ہے۔نئے پاکستان کے نام پر کبھی ہم رہاست مدینہ کے قیام کی قسم کھاتے ہیں۔ اور کبھی سویڈن و ناروے جیسی مساوات اور انصاف کا دعوی کرتے ہیں۔  ان  نیک خواہشات اور بلند عزائم کے باوجود مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان اور ساؤتھ ایشین خطے میں بدامنی کے ذمہ دار طالبان اور ان کے سہولت کار ہیں

افغانستان اور ساؤتھ ایشین خطے میں بدامنی کے ذمہ دار طالبان اور ان کے سہولت کار ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تشدد کم کرنےکی ذمہ دار صرف طالبان پر عائد نہیں ہوتی۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے یہ بیان بدھ کو افغان طالبان کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد دیا، جو پاکستان کے تین روزہ دورے پر سولہ دسمبر کو آیا تھا۔ وفد کی قیادت اہم طالبان رہنما ملا عبدالغنی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا پاکستانی ریاست نے بنگلہ دیش کی علیحدگی سے کچھ سیکھا؟

کیا پاکستانی ریاست نے بنگلہ دیش کی علیحدگی سے کچھ سیکھا؟

رحمٰن بونیری سنہ1971 میں پاکستان جن مسائل کی وجہ سے دولخت ہوا وہ آدھی صدی کے بعد بھی موجود ہیں۔ آدھی صدی قبل، 16 دسمبر کو پاکستان کے نوے ہزار فوجیوں نے ہندوستان کے سامنے ہتھیار ڈا لے تھے،پاکستان دو لخت ہوگیا تھا اور دنیا کے نقشے پر ایک نئے ملک کا نقشہ ابھرا تھا۔ اور آج بنگالی اس دن […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا آرمی پبلک سکول کے ذمہ داران کو سز ا ملے گی؟

کیا آرمی پبلک سکول کے ذمہ داران کو سز ا ملے گی؟

سولہ دسمبر 2014 کو پشاور میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیاجب دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول میں گھس کر 150 سے زائد بچوں کو شہید کردیا تھا۔ پورے ملک میں غم و غصے کی ایک لہر دوڑ گئی ۔ پاکستانی ریاست نے بلندو بانگ دعوے کیے اور مجرموں کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کیا اور اسی زور و […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا قاعداعظم نے واقعی اردو کو قومی زبان قرار دیا تھا؟

کیا قاعداعظم نے واقعی اردو کو قومی زبان قرار دیا تھا؟

بصیر نوید جناح نے کبھی نہیں کہا کہ اردو قومی زبان ہوگی، ‌یہ ایک گمراہ کن تاثر پھیلایا گیا کہ قائد اعظم نے ریس کورس گراؤنڈ ڈھاکہ کے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہوگی۔ یہ قطعی درست بات نہیں تھی لیکن انکی انگلش تقریر کو غلط معنی پہنا کر ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیش کی آزادی

بنگلہ دیش کی آزادی

بصیر نوید بنگلہ دیش کی آزادی کی 50ویں سالگرہ مبارک ہو، گو کہ آزادی کی اس فاتحانہ جدوجہد میں لاکھوں عورتوں کی عزتیں لوٹی گئیں اور 30لاکھ سے زائد افراد شہید ہوئے۔چھوٹے قد اور براؤن رنگ کے “بھوکے” بنگالیوں نے چھ چھ فٹ کے بلند قامت اور “مارشل ریس” کے دعویداروں کو مجبور کردیا کہ بھارتی حکومت کے آگے ہتھیار […]

· Comments are Disabled · کالم
جب جیل میں شیخ مجیب الرحمن کی قبر کھودی گئی

جب جیل میں شیخ مجیب الرحمن کی قبر کھودی گئی

لیاقت علی مارچ 1971 میں آپریشن  سرچ لائٹ کے آغاز ہی میں شیخ مجیب الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ پہلے پہل انھیں ڈھاکہ چھاونی ایک پرائمری سکول میں رکھا گیا تھا لیکن بعد ازاں انھیں ایسٹرن کمانڈ کے گیسٹ ہاوس میں منتقل کردیا گیا کیونکہ فوجی حکام کو خطرہ تھا کہ بنگلہ دیشی تحریک کے کارکن انھیں فوجی حراست […]

· 1 comment · بلاگ
سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ، جدہ کی بندرگاہ بند

سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ، جدہ کی بندرگاہ بند

سعودی شپنگ کمپنی کے مطابق جدہ کے قریب پیر کی صبح ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا جو کسی ’بیرونی ذرائع‘ سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں پیش آیا۔ اس حملے کے تانے بانے یمن میں سالوں سے جاری جنگ سے جوڑے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب کے بندر گاہی شہر جدہ میں اس تازہ ترین حملے کا ہدف […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
آخر شب کے ہمسفر

آخر شب کے ہمسفر

حسن مجتبیٰ عدنان سید نامی نوجوان ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب سابقہ مشرقی پاکستان میں ہزاروں نوجوان آزادی کی جنگ لڑنے گئے تھے ان میں عدنان سید کے ماموں احسن سید بھی شامل تھے۔ آزادی آئی لیکن ہزاروں نوجوانوں کی طرح احسن سید بھی گھر واپس نہیں آئے۔ وہ ان ہزاروں نوجوانوں کی طرح غائب ہیں۔ احسن احمد […]

· Comments are Disabled · کالم
جمہوریت کی بقا کیلئے کورونا سے بے احتیاطی برتنا لازم تو نہیں

جمہوریت کی بقا کیلئے کورونا سے بے احتیاطی برتنا لازم تو نہیں

رضوان عبدالرحمان عبداللہ  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت جو پہلی لہر میں اپنے ناقص اقدامات سے وبا کے اثرات کو محدود کرنے پر نازاں نظر آتی رہی، دوسری لہر کے لئے اس کا اعتماد ان برتی گئی […]

· Comments are Disabled · کالم
نوم چومسکی کے نزدیک پاکستان کی پسماندگی کی وجوہات

نوم چومسکی کے نزدیک پاکستان کی پسماندگی کی وجوہات

امریکی دانشور نوم چومسکی ہمارے ہاں امریکی پالیسیوں کےناقد کے طور پرمشہور ہیں۔ ہمارا میڈیااوردانشوراپنےامریکہ مخالف بیانیہ کو قابل اعتباربنانے کے لئے امریکی انتظامیہ کی اندرونی اوربیرونی پالیسوں کے بارے میں نوم چومسکی کے بیانات اور خیالات کا سہارا لیتے ہیں ۔ حبیب یونیورسٹی کراچی کے طلبا اوراساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے نوم چومسکی نے پاکستان کی پسماندگی کی دیگر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جمہوری دور کے مزدور کسان کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔

جمہوری دور کے مزدور کسان کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔

بیرسٹرحمیدباشانی ہم جمہوری دور کے لوگ ہیں۔ہمارے اس دنیا میں اب شاید ہی کوئی ایسا ملک بچا ہو جہاں حکومت کرنے کے لیے عوام کی مرضی اور رضا مندی نہ لی جاتی ہو۔یہ الگ بات ہے کہ یہ مرضی معلوم کرنے کے الگ الگ طریقے ہیں۔پاکستان سمیت اکثر  ملکوں میں اس مقصد کے لیے معروف جمہوری طریقے اختیار کیے جاتے ہیں۔لیکن […]

· Comments are Disabled · کالم
 ویکسین اور علاج میں کیا فرق ہے؟

 ویکسین اور علاج میں کیا فرق ہے؟

ڈاکٹر طاہر قاضی یہ بڑا اہم اور بنیادی قسم کا سوال ہے۔ بیمار ہونے سے پہلے حفاظتی طور پر جو انجکشن لگایا جاتا ہے اسے ویکسین کہتے ہیں تاکہ بیماری شروع ہی نہ ہو؛ لیکن اگر کوئی شخص بیمار ہو جائے تو اس کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے؟ اس کا کوئی آسان جواب نہیں۔ اس کی کئی وجوہات […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کرونا وائرس کی ویکسین کیسے تیار ہوئی ہے

کرونا وائرس کی ویکسین کیسے تیار ہوئی ہے

کرونا وائرس کی ویکسین ایک ریکارڈ مدت میں تیار ہوئی ہے اور امریکہ میں اگلے ہفتے سے اس کی ڈسٹری بیوشن شروع ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ آنے والے ہفتوں میں سائنسی علم کی بنیاد پر کچھ اور ویکسینز بھی عوام کے لئے دستیاب ہوں گی۔ ہمارے ہاں ایک طبقہ کرونا وائرس کے متعلق کچھ سازشی تھیوریاں پھیلا رہا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی