امریکی انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے ؟
بیرسٹر حمید باشانی کیاصدر ٹرمپ کی ہار یا جیت سے امریکہ کی داخلی اور خارجہ پالیسیوں میں کسی قابل ذکر تبدیلی کے امکانات ہیں۔یہ وہ سوال ہے جو تین نومبر کے انتخابات کے تناظر میں بہت لوگوں کے ذہن میں آ رہا ہے ۔اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ایک امریکی دانشور بیٹسے ہارٹمین نے لکھا ہے کہ جب صدر ٹرمپ پہلی بارمنتخب ہوئے […]