اسٹبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد پنجاب میں ہو گی
ارشد بٹ آل پارٹیز کانفرنس میں میاں نواز شریف کے اسٹبلشمنٹ پر سوچے سمجھے اورنپے تلے وار نے مزاحمتی سیاست کے سرخیل اور پختون قوم پرست راہنما ولی خان کی ایک تاریخی پیشگوئی یاد دلا دی۔ ولی خان مرحوم نے کئی دہائیوں قبل پیش گوئی کی تھی کہ پاکستان میں ریاستی استبداد اور آمرانہ قوتوں کے خلاف فیصلہ کن جمہوری […]