Other News

صبح کی لگن:طفیل عباس کی خود نوشت

صبح کی لگن:طفیل عباس کی خود نوشت

تعارف و تبصرہ:لیاقت علی طفیل عباس کا شمار پاکستان میں بائیں بازو(کمیونسٹ) کے رہنماوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے ستمبر2019 میں 91 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پائی تھی۔ طفیل عباس نے بائیں بازو کی سیاست سے وابستگی اور ٹریڈ یونین تحریک کے حوالے سے جدوجہد کی تفصیل اپنی خود نوشت’صبح کی لگن‘ میں بیان کی ہے۔ ان […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ایران ،ترکی اور عرب، کون خطے میں غلبہ حاصل کرے گا؟

ایران ،ترکی اور عرب، کون خطے میں غلبہ حاصل کرے گا؟

ایران، ترکی اور سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ میں غلبے کی جنگ شروع ہوچکی ہے ۔ یہ دراصل فارسیوں، عثمانیوں اور عربوں کی تاریخی چپقلش کی جدید شکل ہے۔ غلبے حاصل کرنے کی جنگ میں عربوں نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کر لیا ہے اور عرب اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران اور ترکی کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط سوم

لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط سوم

حسن مجتبیٰ ایک دفعہ بیگم نصرت بھٹو نے کراچی کے حالات پر لیاری میں ایک جلسے میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر جرائم اور دہشت گردی کا تعلق بھوک بیروزگاری اور غربت سے ہے تو پھر لیاری کے نوجوان کیوں نہیں کلاشنکوف لیکر اپنے پڑوسی کے گھر میں کود جاتے۔”یہ 1980 کی دہائی تھی ابھی لیاری میں بلوچی […]

· Comments are Disabled · کالم
استنبول سے تل ابیب تک

استنبول سے تل ابیب تک

طارق احمد مرزا سولہ اگست 2020 میرے لیے حیرت اور مایوسی سے لبریز ترین دن ثابت ہوا۔ دراصل  کل اخبارات میں ترکی کے صدر محترم طیب اردوآن صاحب کی مبینہ دھمکی پڑھنے کو ملی تھی جس میں انہوں نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ دوطرفہ رسمی تعلقات کے اعلان کو “منافقت” قرار دیتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جنرل باجوہ کا دورہ سعودی عرب، کشدیدگی کم کرنے کی کوشش

جنرل باجوہ کا دورہ سعودی عرب، کشدیدگی کم کرنے کی کوشش

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’کشیدگی‘ کم کرنے کے لیے ریاض پہنچگئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پانچ اگست کو مسئلہ کشمیر سے متعلق ایک ٹی وی انٹرویو میں سعودی عرب پر شدید تنقید کی۔اگرچہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اور جب جہاز پٹ گیا اور مٹھائی بٹ گئی ہائے حسین

اور جب جہاز پٹ گیا اور مٹھائی بٹ گئی ہائے حسین

حسن مجتبیٰ یہ اس شام پہلا اور آخری محرم تھا جس میں امام بارگاہوں میں کچھ گھنٹے جشن کا سماں تھا اور مٹھائیاں بٹی تھیں۔ لیکن17 اگست 1988 کی اس دوپہر میں اپنے دوست ذولفقار شاہ با المعروف پپوشاہ کیساتھ شیعہ عالم عبدالغفور جانوری کیساتھ حیدرآباد سے بھٹ شاہ نکلا تھا اور ہمارے ساتھ ہمارا دوست اور زمیندار ملنگ المولا […]

· 1 comment · کالم
عرب امارات اور اسرائیل امن معاہدہ، بائیں بازو کے کارکنوں کی خدمت میں

عرب امارات اور اسرائیل امن معاہدہ، بائیں بازو کے کارکنوں کی خدمت میں

لیاقت علی پاکستان میں بائیں بازو کے تجربہ کار کارکن اپنے سیاسی اور سماجی تجزیوں کی بنیاد مارکسی اصولوں پر استوار کرتے ہیں۔ انھوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کے پس منظر میں سوشل میڈیا میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے متراد ف ہے۔مزید یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا رومی کا پیغام محبت، جہاں تک پہنچے

مولانا رومی کا پیغام محبت، جہاں تک پہنچے

 بیرسٹرحمیدباشانی ہم علم وشعورکے دورکے لوگ ہیں۔ ہمارے دورکا انسان سائنس اورسماجی علوم کی معراج پرتو نہیں،  لیکن اس میدان میں حیرت انگیزترقی ضرورکرچکا ہے۔  وہ اب ستاروں پرکمند ڈال رہا ہے۔  نئے سیارے ڈھونڈ رہا ہے۔  اورنئی دنیا کی تلاش میں خلانوردی کررہا ہے۔مگربد قسمتی سے ایک طرف جہاں ہمارے ارد گرد تیزی سےعلم وشعوربڑھ رہا ہے، وہاں دوسری طرف جہالت تعصب، تنگ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان: خواتین صحافیوں کو ایک پلاننگ کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے

پاکستان: خواتین صحافیوں کو ایک پلاننگ کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے

پاکستان کی معروف خواتین صحافیوں نے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور ہراسانی کے بارے میں ایک مشترکہ بیان جاری کیا اور کہا ہے کہ یہ معاملہ انتہائی سنگین شکل اختیار کر چکا ہے اور اس کی وجہ سے آزادی اظہار شدید خطرے میں ہے اور ان کے لیے پیشہ ورانہ فرائض انجام دینا ناقابل یقین حد تک مشکل ہوگیا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہندو وراثت قانون: بھارت میں اب بیٹی کو بھی بیٹے کے برابر حق

ہندو وراثت قانون: بھارت میں اب بیٹی کو بھی بیٹے کے برابر حق

بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ ہندو خاندان میں والدین کی وراثت میں بیٹیوں کو بھی بیٹوں کی طرح برابر کا حق ہے۔ اس فیصلے سے تمام ہندو خواتین کو باپ کی جائیداد میں برابری حق مل گیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے منگل 11 اگست کو اپنے اہم ایک اہم فیصلے میں تمام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
لویہ جرگہ ۔ افغانستان کے بحرانوں کے حل کی کنجی

لویہ جرگہ ۔ افغانستان کے بحرانوں کے حل کی کنجی

محمدحسین ہنرمل افغانستان کو جرگوں کا ملک کہاجاتاہے کیونکہ جرگہ افغانوں کے ہاں اس جمہوری عمل کانام ہے جس کے ذریعے افغان کئی صدیوں سے اپنے سیاسی ، سماجی اور ریاستی معاملات حل کرتے آئے ہیں۔ بنیادی طور پرجرگے دو طرح کے ہوتے ہیں،یعنی لوکل اور زیریں سطح کے معاملات کونمٹانے کیلئے چھوٹاجرگہ جبکہ قومی سطح کے مسائل کے حل […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان اور بھارت کا دوقومی نظریہ

پاکستان اور بھارت کا دوقومی نظریہ

لیاقت علی وزیر اعظم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں لیکن بھارتی وزیراعظم مودی پر معترض ہیں کہ وہ بھارت کو ہندو ریاست کیوں بنانا چاہتے ہیں۔جسٹس منیر(منیر انکوائری رپورٹ میں لکھتے ہیں ) نے مولانا مودودی سے پوچھا تھا کہ آپ پاکستان میں شریعت کے نفاذ کے مدعی ہیں اگر بھارت اپنے ہاں مسلمانوں کو ملیچھ قرار دے […]

· 1 comment · کالم
گیٹس فاؤنڈیشن کی کورونا ویکسین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی دوا ساز کمپنی کے ساتھ شراکت

گیٹس فاؤنڈیشن کی کورونا ویکسین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی دوا ساز کمپنی کے ساتھ شراکت

دنیا بھر میں ایک سازشی تھیوری بہت مقبول ہورہی ہے کہ بل گیٹس کرونا کی ویکسین خرید کر مہنگے داموں فروخت کرکے اربوں ڈالر کمانے کا منصوبہ بنائے ہوئے ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بل گیٹس نے اپنی تمام دولت اپنی فلاحی تنظیم بل گیٹس اینڈ ملینڈا فاؤنڈیشن کو عطیہ کر رکھی ہے جو دنیا بھر میں غریب ممالک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا ترکی مسلم امہ کا نیا لیڈر بن پائے گا؟

کیا ترکی مسلم امہ کا نیا لیڈر بن پائے گا؟

بیرسٹرحمیدباشانی ہماراعہد دنیا میں بڑی تبدیلیوں کاعہد ہے۔ ایک بڑی تبدیلی عالمی سیاست میں رونما ہورہی ہے۔دنیا میں نئی صف بندیاں ہورہی ہیں۔یونی پولردنیا ملٹی پولردنیا کی شکل اختیارکررہی ہے۔سیاسی اور معاشی افق پرنئی بڑی علاقائی اورعالمی طاقتیں ابھررہی ہیں۔ کچھ پرانی بڑی طاقتوں کا سورج غروب ہورہا ہے۔  یہ ایک تیزرفتاراورہنگامہ خیزدورہے۔ ایسے دورمیں حکمران اشرافیہ اوران کے اردگرد […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جاگیر داری ہی ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

کیا جاگیر داری ہی ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

لیاقت علی پاکستان کے اکثر باشعور احباب یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ قیام پاکستان کے فوری بعد اگر جاگیرداری کو ختم کردیا جاتا تو پاکستان کو ان معاشی اور سیاسی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑتا جو بعد کی دہائیوں میں اس کا مقدر بنے اور اس کے سماج اور ریاست کی ٹوٹ پھوٹ بھی نہ ہوتی تو سوائے […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیریوں کا دکھ، ایغوروں پر خاموشی

کشمیریوں کا دکھ، ایغوروں پر خاموشی

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر پاکستان نے کشمیری مسلمانوں کے مسائل کی بابت عالمی برادری سے توجہ کے لیے بھرپور آواز اٹھائی، مگر چین کی ایغور مسلم آبادی پر پاکستان مکمل خاموش ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاکستان کشمیر میں بسنے والے مسلمانوں کی حالت اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
امن کی آشائیں یا نراشائیں

امن کی آشائیں یا نراشائیں

حسن مجتبیٰ اگر میرے جیسے شخص سے بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کا پوچھیں تو میں تو اس حد تک جانے کا قائل ہوں کہ اگر برلن دیوار گرنے کے بعد دو جرمنیوں مشرقی اور مغربی کی ری یونفیکیشن یا ازسر نو ادغام ہو سکتا ہے تو پاکستان اور انڈیا کے بیچ بھی یہ دھوکے کی دیوار کیوں نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
آیا صوفیہ کے بعد،رام مندر کاسنگ بنیاد بھی رکھ دیا گیا

آیا صوفیہ کے بعد،رام مندر کاسنگ بنیاد بھی رکھ دیا گیا

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی شمالی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔جبکہ پاکستان نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم نام نہاد انڈین جمہوریت کے چہرے پر داغ کی مانند ہے۔ انڈین وزیراعظم نے بھومی پوجا کے بعد مندر کے سب سے اندرونی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے؟

کیا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے؟

مطیع اللہ جان پاکستان میں اغوا، لاپتہ یا ماورا عدالت مارے جانے والے والوں سے متعلق نوجوان نسل کے ایک مخصوص طبقے کی بے حسی شرمناک حدوں کو چھو رہی ہے۔ مقتدر اداروں اور ان سے ملی بھگت سے حکومت بنانے والے سیاسی حلقوں کے پڑھے لکھے چشم و چراغ دور دراز علاقوں میں اغوا یا لاپتہ ہونے والے افراد […]

· Comments are Disabled · کالم
جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار

جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار

افغان حکام کے مطابق صوبہ ننگر ہار میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں نے ایک جیل پر حملہ کردیا، جس کی وجہ سے اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔ پیر کی علی الصبح کیے گئے اس حملے کے نتیجے میں بیالیس قیدی زخمی جبکہ متعدد فرار بھی ہو گئے۔ افغان صوبے ننگر ہار کے حکومتی ترجمان عطااللہ خوگانی نے بتایا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا