Other News

سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشتگردی۔ قسط 3

سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشتگردی۔ قسط 3

حسن مجتبیٰ (گذشتہ سے پیوستہ) جیسا کہ میں پہلی ہی قسط میں لکھ چکا ہوں کہ جیئے سندھ تحریک میں اسکے پہلے دن سے آج تک ہمیشہ دو قسم کے لوگ اور رجحانات رہے ہیں ایک وہ جو کہ پڑھاکو، عدم تشدد پسند، پرامن لوگ ہیں اور دوسری قسم تشدد پسندی اور جرائم کا رہا ہے۔ لیکن دنوں اقسام کے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام کی روح اور اسلام آباد کا مندر

اسلام کی روح اور اسلام آباد کا مندر

شیراز راج جس طرح عقیدہ اور عبادت لازم و ملزوم نہیں، اسی طرح عبادت اور عبادت گاہ بھی لازم و ملزوم نہیں۔ اکثریتی آبادی کی کم ظرفی ہو، ظالم حکمرانوں کا جبر ہو، دہشتیوں اور تکفیریوں کا خوف ہو، مارشل لاؤں کا سناٹا ہو، کسی مقامی یا عالمی وبا کے حفاظتی ضابطے ہوں، یا کسی بیماری یا ضعف کی لاچاری،۔۔۔۔عبادت […]

· 1 comment · کالم
ایران: آگ لگنے سے نطنز جوہری تنصیب کو زبردست نقصان

ایران: آگ لگنے سے نطنز جوہری تنصیب کو زبردست نقصان

ایران کے نطنز جوہری تنصیب میں آگ لگنے سے جوہری مادوں کو افزودہ کرنے والے ایک سینٹر فیوز اسمبلی سینٹر کو کافی نقصان پہنچا ہے، تاہم حکام کے مطابق اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔  ایران نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ اس کے زیر زمین نطنز جوہری تنصیب میں آگ لگنے سے ایک سینٹر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ٹرانس  جینڈر افراد کے انسانی حقوق اور  ٹرانس فوبیا 

ٹرانس  جینڈر افراد کے انسانی حقوق اور  ٹرانس فوبیا 

ارشد بٹ انسانی تاریخ میں مذہبی، ثقافتی،  سماجی اورقانونی  سطح پر دو  قسم کی جنسی یا صنفی شناخت اور سماجی کردار تسلیم کئے جاتے رہے ہیں یعنی عورت اور مرد۔ تیسری جنسی شناخت  ہمیشہ سے  انسانی سماج کا حصہ رہی ہے مگر  معاشرے نے تیسری جنسی شناخت کو  عورت اور مرد کے برابر انسانی حقوق اور قانونی  شناخت کا درجہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کرونا وبا کا مقابلہ کرنے کی بجائے دفاعی اخراجات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے

کرونا وبا کا مقابلہ کرنے کی بجائے دفاعی اخراجات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے

عائشہ صدیقہ حکومتی اخراجات کی ترجیح کیا ہے ؟ بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کی وبا کے باوجود حکومت پاکستان کوئی واضح پالیسی بنانے کے لیے تیار نہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہو چکا ہے جہاں کرونا وائرس انتہائی سرعت سے پھیل رہا ہے۔پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس 26فروری کو منظر عام […]

· Comments are Disabled · کالم
تین سالہ عیاد اپنے نانا کے قتل کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا سکتا ہے؟

تین سالہ عیاد اپنے نانا کے قتل کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا سکتا ہے؟

رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ جانے قدرت کی کیا پوشیدہ مصلحت تھی کہ اس نے چند لمحوں میں ہی تین سالہ عیاد کو کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کی طویل داستان سے آگاہ کر دیا۔ معصومیت اور لطافت کے پیکر اس ننھے کی عمر تو نانا کے گرد بیٹھ کر ان سے کہانیاں سننے کی تھی مگر آج اس […]

· Comments are Disabled · کالم
کیاانصاف میں تاخیرناانصافی ہے؟

کیاانصاف میں تاخیرناانصافی ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی انصاف میں تاخیرانصاف سےانکارہے۔یہ قول آج کل کئی بڑے دانشوروں اورمفکروں سےمنسوب کیاجاتا ہے، لیکن ڈکشنری آف کوٹیشن کےمطابق اس کا اصل خالق سابق برطانوی وزیراعظم ولیم گلیڈ سٹون ہے۔یہ مقولہ ولیم گلیڈ سٹون کےنام اس وقت منسوب کیا گیا تھا،  جب وہ اپنی مقبولیت کےعروج پرتھا، اوربارباربرطانیہ کاوزیراعظم منتخب ہوتا تھا۔  عروج کے زمانےمیں اس کے گاوں سمیت […]

· Comments are Disabled · کالم
علاقائی خطے کے قومی ہیروز نظر انداز کیوں۔۔۔؟

علاقائی خطے کے قومی ہیروز نظر انداز کیوں۔۔۔؟

پائند خان خروٹی یہ بات سن کر آپ سب کو حیرت ہوگی کہ پاکستان میں صرف وه ترقی پسند ادب وشاعری قابلِ قبول ہیں جو اردو زبان میں دستیاب ہیں جبکہ دیگر قومی زبانیں مثلاً پشتو، سندھی، بلوچی اور سرائیکی وغیرہ میں موجود جو معیار ومقدار میں اردو سے زیادہ ترقی پسند ہیں کو یہ لوگ خاطر میں بھی نہیں […]

· 1 comment · ادب
Why is Pakistan spending so much money on defence amid COVID-19?

Why is Pakistan spending so much money on defence amid COVID-19?

 Ayesha Siddiqa The Pakistani government does not seem willing to shift its spending priorities despite the burgeoning COVID-19 challenges.  Pakistan has emerged as one of the countries with the fastest rate of coronavirus infections in recent weeks, according to the World Health Organization (WHO). The country reported its first coronavirus case on February 26 and is now among the top 15 […]

· Comments are Disabled · News & Views
ہایا صوفیا، مسجد یا میوزیم کا نعرہ ایک سیاسی اکھاڑا

ہایا صوفیا، مسجد یا میوزیم کا نعرہ ایک سیاسی اکھاڑا

ترک صدر رجب طیب ایردوآن سیاسی فائدےکے لیے ہایاصوفیا کو مسجد میں بدلنا چاہتے ہیں جب کہ کمال اتا ترک نے اس عمارت کو عجائب گھر بنا دیا تھا تاکہ یہ معاملہ مذہبی تنازعے کا باعث نہ بنے۔ ترک شہر استنبول میں واقع ہایا صوفیا کی عمارت دنیا کے قدیم ترین گرجا گھروں میں سے ایک تھی، جسے سلطنتِ عثمانیہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
وزیر اعظم نیازی کا تعفن زدہ ایک پیج

وزیر اعظم نیازی کا تعفن زدہ ایک پیج

 ارشد بٹ ایک پیج کی صداوں سے پیچھا چھوٹنے کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں۔ یہاں تک کہ وزیر اعظم عمران خان  کوبھی مائنس ون  فارمولے کا ذکر کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔   پس پردہ سر گرم قوتیں  اپنے اورنیازی سرکار کےکردہ یا نا کردہ گناہوں کا بوجھ کیونکر اٹھائیں۔  اس لئے بد بو پھیلاتےپیج سے آہستہ آہستہ کھسک […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ضروری ہے؟

کیا اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ضروری ہے؟

لیاقت علی اسلام آباد میں ہندو مندرکی تعمیرکو لے کرتنازعہ کھڑاکردیا گیاہے۔مولوی مندر کی تعمیرکودین اسلام کے خلاف سازش قراردے رہے ہیں اوراس کی تعمیر کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں اورجہاں تک حکومت کا تعلق ہے تووہ اسے اپنا کریڈٹ قراردے رہی ہے اوریہ باورکرانے کی کوشش کررہی ہے کہ اسےاقلتیوں کے حقوق کا بہت زیادہ خیال ہےاوروہ اقلیتوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عرفانہ ملاح، ملا گردی اور خوف کا راج

عرفانہ ملاح، ملا گردی اور خوف کا راج

حسن مجتبیٰ انہوں نے اس لڑکی کو صلیب پر لٹکا دیا ہے اور کہتے ہیں آؤ اس “گستاخ عورت” کو اتار کر دکھاؤ۔ پورا سندھ خاموش تماشائی ہے۔ پورا ملک چپ ہے۔ اس کے دوست اس کے دشمن۔ سب چپ۔ جیسے سندھ کے صوفی نانک یوسف نے کہا تھا: چپ چپاتی چپ کی بازی میں نہ سمجھی یار چپ (نانک […]

· 3 comments · کالم
کیا مذہب سائنسی طرز فکر کی اجازت دیتا ہے؟

کیا مذہب سائنسی طرز فکر کی اجازت دیتا ہے؟

جمشید اقبال ہفتے کی شب مشعلِ راہ کے ویڈیو لنک پر غامدی صاحب کے مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے سکالر ڈاکٹر خالد ظہیر کے ساتھ ’مذہب ، سائنس اور فلسفہ‘ کے موضوع پر ایک مکالمہ ہوا۔ میرا خیال تھا کہ مکالمہ فیس بک لائیو پر لائیو دکھایا جاسکے گا لیکن بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر ایسا نہ ہوسکا۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے نام خط

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے نام خط

اٹھائیس جون 2020 آفس آف سپوکس پرسن منسٹری آف فارن افئیرز شاہراہُ دستور جی فائیو ون، اسلام آباد 45710 اسلامی جمہوریہُ پاکستان محترم بابر صاحب جب سے میں ہیوسٹن سے قونصل جنرل کی ذمہ داریاں ادا کر کے واپس آئی ہوں اور ڈاکٹر فیصل سے چارج لیکر ترجمان دفتر خارجہ بنی ہوں تب سے میری شدید خواہش تھی کہ آپ […]

· 3 comments · بلاگ
عمران خان کی سندھ فتح کرنے کی ناکام کوشش

عمران خان کی سندھ فتح کرنے کی ناکام کوشش

 قربان بلوچ حکمران  خود پر کتنی ہی جبری پابندیاں کیوں نہ لگائے لیکن وہ بھی انسان ہے، اور چاہتے ہوئے بھی خود کو کنٹرول نہیں کرسکتا، اور دل کی بات کہہ ہی جاتا ہے، اس کی چھوٹی سی مثال تو ایک یہ ہے کہ جون کے آخر میں اچانک وزیراعظم غیر متوقع طور پر پارلیمنٹ ہاؤس آ پہنچے اور قومی […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشت گردی.2

سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشت گردی.2

حسن مجتبیٰ قسط ۲۔(ٖگذشتہ سے پیوستہ)۔ یہی دن تھے (۱۹۷۵)جب جی۔ ایم۔ سید کی سندھی زبان میں مشہور کتاب “سندھودیش چھو آئیں چھا لائے” (سندھو دیش کیوں اور کس لیے”) شائع ہوکر ِآئی تھی اور اس پر پرنٹ لائین تھی: “یہ کتاب کیرت بابانی نے الہاس نگر انڈیا سے شائع کی” جبکہ دراصل یہ کتاب کراچی میں سید کے وفادار […]

· 1 comment · کالم
پروفیسر عرفانہ ملاح : ہم شرمندہ ہیں

پروفیسر عرفانہ ملاح : ہم شرمندہ ہیں

پروفیسر عرفانہ ملاح کا مولویوں کے ایک گروہ کے بلاسفیمی ہتھیار سے بچنے کے لیے دوسرے گروہ کے مولویوں سے مدد لینا اور اُن کے حضور اپنے عقیدے کی صفائی دینا اس کلیشے کی دھجیاں اڑا گیا ہے کہ سندھ کی دھرتی پر ملائیت کے خلاف مضبوط محاذ موجود ہے۔یہ ویڈیو پاکستان کا اصل چہرہ دکھاتی ہے جس نے کئی […]

· 2 comments · پاکستان
جاوید چوہدری۔۔۔ آپ کب معافی مانگیں گے؟

جاوید چوہدری۔۔۔ آپ کب معافی مانگیں گے؟

رضوان عبد الرحمٰن عبد اللہ  ہرچند کہ ڈاکٹر یاسمین راشد جہل کی پھبتی کسنے پرلاہوریوں سے معافی مانگ  چکی ہیں مگر تلملانے والوں کو ان سے باقی شہروں کے باسیوں کو استثنیٰ دینے کی وجہ ضرور پوچھنی چاہیے۔ اگر ڈاکٹر صاحبہ کی نظر میں جاہل ہر وہ شخص ہے جو کورونا وائرس کی سنجیدگی اور اس سے جڑے خطرات کا […]

· Comments are Disabled · کالم
کورونا کے بعد عوام کیا کرنے والے ہیں ؟

کورونا کے بعد عوام کیا کرنے والے ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی تاریخ کےاسباق میں سب سےاہم ترین سبق یہ ہے کہ لوگ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتے۔ ایلڈوس ہیکسلےکا یہ قول ایک بڑاسچ ہے، اور عام لوگوں سے زیادہ حکمران اشرافیہ پرصادق آتا ہے۔  تاریخ سے جب ہم سبق کی بات کرتے ہیں توہماری مرادتاریخ کے بڑے بڑے واقعات ہوتے ہیں۔  وہ واقعات جوعموماملکوں اورقوموں کے لیےسنگ […]

· Comments are Disabled · کالم