جمہوری قدروں کا زوال
عبدالستارتھہیم ، نمائندہ نیا زمانہ ملتان پاکستان جمہوریت کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا لیکن مسلم لیگ جو پاکستان کی بانی جماعت تھی نے سیاسی پختگی کا ثبوت نہ دیا ۔ جس کی وجہ سے سیاست کی دال جوتیوں میں بٹنا شروع ہوگئی ۔ اقتدار کی چھینا جھپٹی میں دس سال تک ملک کا دستور بھی نہ بن سکا ۔ […]