ہاں اے فلَکِ پیر جواں تھا ابھی ’ آصف‘ؔ۔۔۔
منیر سامی جس سالِ حُزن نے ایک بلا کی طرح سے ہمیں گھیرا ہے ، اُس کا تازہ ترین اور سنگین گھاؤ ، ممتاز ادیب، نقاد، دانشور، ادبی محرک ،جواں سال ، ڈاکٹر آصف اسلم ٍ ؔ فرخی کی ناگہانی موت ہے۔ان کی عمر صرف ساٹھ سال تھی۔ان کے یوں چلے جانے کایقین ان کے دوستوں کو ان کی تدفین […]