Other News

عورت مارچ اورانسانی حقوق

عورت مارچ اورانسانی حقوق

بیرسٹر حمید باشانی عورتوں کےعالمی دن کے موقع پربہت ہنگامہ اورشورو وغا ہوا۔  بہت جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔   مگربد قسمتی سےغیراہم اورمتنازعہ امور نے زیادہ توجہ حاصل کی، اور وہ سنجیدہ مسائل زیربحث ہی نہ آسکے، جو پاکستان میں خواتین کی اکثریت کو درپیش ہیں۔  پاکستان میں خواتین کے سیاسی، معاشی اورسماجی حقوق  کے مطالبات کی فہرست میں کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
لاہور جو خواب ہوا

لاہور جو خواب ہوا

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ لاہور کا شمار برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے، اس بارے کوئی دو آرا نہیں ہیں۔ اگر کچھ اختلاف ہے تو وہ اس بات پر ہے کہ لاہور کو کس نے اور کب بسایا اور اس کے نام کی وجہ تسمیہ کیا ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں کی تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کورونا وائرس اور سازشی تھیوریاں

کورونا وائرس اور سازشی تھیوریاں

خالد تھتھال۔ناروے کورونا اب ایک عالمی وبا بن چکا ہے۔ کوئی ملک بھی ایسا نہیں بچا جہاں کورونا نہ پہنچا ہو۔ چین کے بعد اٹلی کورونا کا ہیڈ کوارٹر بن چکا ہے۔ کل کی خبروں کے مطابق اٹلی میں ایک ہزار سے زیادہ لوگ مر چکے ہیں۔ اٹلی سے یہ وائرس یورپ کے دیگر ممالک میں پہنچا۔ اور اب ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
 چھوٹے صوبے ریاست سے بیزار کیوں

 چھوٹے صوبے ریاست سے بیزار کیوں

عدنان حسین شالیزئی پاکستان بنا ، یا بنایا گیا ۔ اس پر الفاظ کا ذخیرہ ضائع کرنے کے بجائے بلاواسطہ اصل موضوع کی طرف آتے ہیں ۔ سنہ1947 سے لے 2020 تک ہم نے دیکھا کہ پنجاب کے علاوہ باقی صوبوں میں پاکستان سے محبت کرنے والے نہیں ملتے ۔ پاکستان میں پہلے دن سے ہی پنجاب اور پنجاب کے […]

· Comments are Disabled · کالم
طیارے کی تباہی کا نقصان عوام کو تعلیم اورصحت کا بجٹ کم کرکے اٹھانا پڑے گا

طیارے کی تباہی کا نقصان عوام کو تعلیم اورصحت کا بجٹ کم کرکے اٹھانا پڑے گا

پاکستانی ایئرفورس کا ایک جنگی طیارہ بُدھ کے روز دارالحکومت اسلام آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ایف 16 جیٹ کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستانی فضائیہ کے ایک ترجمان وسیم احد خان کے نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا، ”پاکستانی فضائیہ نہایت افسوس کے ساتھ […]

· 1 comment · پاکستان
کابل میں افراسیاب خٹک کا خطاب

کابل میں افراسیاب خٹک کا خطاب

عدنان حسین شالیزئی  اکثر لوگ تقاریر پر مبنی تحاریر کو تقریر کے متن کا نام دیتے ہیں ۔ پوری کی پوری تقریر انہی کے الفاظ میں تحریر کرنا انتہائی مشکل کام ہے ۔ کل بروز منگل ، دس مارچ ، 2020 کو کابل میں ایک تقریب سے سابق سنیٹر افراسیاب خٹک نے خطاب کیا ۔ ان کے خطاب کا مفہوم […]

· 1 comment · کالم
کیا خلیل الرحمن قمر کی مذمت کرنے کے لیے ماروی پر تنقید بھی ضروری ہے؟

کیا خلیل الرحمن قمر کی مذمت کرنے کے لیے ماروی پر تنقید بھی ضروری ہے؟

قانون فہم پاکستان پیپلز پارٹی کے بہت سے دوستوں کو دیکھا کہ وہ خلیل الرحمن قمر کی مذمت کرنے سے پہلے لکھتے ہیں کہ ماروی سرمد سے ہمیں بہت سے اختلافات ہیں۔ حضور ایک بات سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ خلیل الرحمن قمر کے بیانیہ کے متصادم حق بات کرنے والے کی کردارکشی ہمیشہ ہوتی ہے۔ ماروی سرمد کی بھی […]

· 1 comment · کالم
اسلام آباد: عورت مارچ کے شرکاء پر حملہ ’ریاست کی طرف سے تھا

اسلام آباد: عورت مارچ کے شرکاء پر حملہ ’ریاست کی طرف سے تھا

اسلام آباد میں اتوار آٹھ مارچ کے روز عورت مارچ کے شرکاء پر مذہبی تنظیموں کے کارکنوں کے حملے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ مارچ کے منتظمین نے اسے ’ریاست کی طرف سے حملہ‘ قرار دیا۔ اتوار کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں عوامی ورکرز پارٹی اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی طرف سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
محمد بن سلیمان کے خلاف بغاوت ۔۔۔شاہی خاندان کے تین ارکان گرفتار

محمد بن سلیمان کے خلاف بغاوت ۔۔۔شاہی خاندان کے تین ارکان گرفتار

سعودی حکومت نے ملکی شاہی خاندان کے تین اہم ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور بھتیجے محمد بن نائف بھی شامل ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق نقاب پوش سعودی گارڈز نے شاہی خاندان کی ان شخصیات کو جمعے کے روز ان […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایک شخص جس سے استفادہ نہ کیاجاسکا

ایک شخص جس سے استفادہ نہ کیاجاسکا

ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کی زندگی کے مختلف پہلو پائند خان خروٹی یہ ایک معاشرتی المیہ ہے کہ مختلف شعبوں میں اعلیٰ صلاحیتوں اور صفات کی حامل شخصیات کے علم ، تجربے اور دانش سے سماج کو مستفید کرنے اور قومی کارواں کوآگے بڑھانے کیلئے نہ ریاست کے پاس کوئی قابل عمل حکمت عملی موجود ہے اور نہ ہی موجودہ قومی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کابل میں حملہ، دو درجن سے زائد ہلاک

کابل میں حملہ، دو درجن سے زائد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ایک تقریب کے دوران نامعلوم جنگجوؤں نے حملہ کردیا۔ اس واقعے میں کم از کم ستائیس افراد ہلاک اور انتیس زخمی ہو گئے۔ اس تقریب میں افغان سیاسی رہنما عبداللہ عبداللہ بھی شریک تھے۔ افغان حکام کے مطابق آج جمعے کے دن نامعلوم جنگجوؤں نے اچانک کابل میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران حملہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
قدم بڑھاؤخلیل الرحمان قمر ہم تمہارے ساتھ ہیں

قدم بڑھاؤخلیل الرحمان قمر ہم تمہارے ساتھ ہیں

عبدالرزاق کھٹی خلیل الرحمان قمر صاحب ! ‘میرے پاس تم ہو’ تو مجھے کسی اور کو  وکیل کرنے کی  ضرورت ہی کیوں ہو؟ تم نے تو اس ملک میں تیزی سے پنپنے والی اس سوچ کی نمائندگی کی ہے، جس کے لیے ہمارے پالیسی ساز برسوں سے شب و روز کوششوں میں مصروف تھے، یہ تو ہمارے لیے باعث رحمت ہے کہ آپ […]

· 1 comment · کالم
پشتونوں کی دہلیز پر ایک نئی اور خوفناک جنگ کے منڈلاتے سائے

پشتونوں کی دہلیز پر ایک نئی اور خوفناک جنگ کے منڈلاتے سائے

محمد زبیر کیا پشتونوں کی روا یتی قیادت اور پی ٹی ایم کو اس آفت کا مکمل ادراک ہے اور کیا انکے پاس اس سے نبٹنے کیلیے حکمتِ عملی ہے؟ افغانستان میں ریاست پاکستان کی خونی پالیسی کو ایک تاریخی فتح ملی ہے۔ طالبان کو شکست دیے بغیر امریکہ بہادر نے طالبان کے ساتھ امن معاہدہ دستخط کیا جسکے تحت […]

· Comments are Disabled · کالم
میرا جسم میری مرضی

میرا جسم میری مرضی

آٹھ مارچ 2019 میں عورت مارچ کے موقع پر ایک نعرہ سامنے آیا میرا جسم میری مرضی ، جس کی بازگشت کئی ماہ تک سنی گئی۔ہر سال آٹھ مارچ کو عورتوں کو عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن 2019 کے مارچ میں لگائے گئے نعروں نے پاکستانی ریاست کے رجعت پسند حلقوں میں زلزلہ برپا کر دیا۔ اور اب سال […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عورت کو جنس نہیں، انسان سمجھیں

عورت کو جنس نہیں، انسان سمجھیں

عدنان حسین شالیزئی ایسے معاشرے میں جہاں لڑکیوں کے گینگ ریپ کی، لڑکیوں کی زبردستی کی شادی کی، وٹے سٹے کی شادی کی، کاروکاری کی رسم کی، کم عمری میں لڑکیوں کی بیاہی کی، عورت پر گھر میں تشدد کی، عورت کی ہراسگی کی، اساتذہ کی بلیک میلنگ کی ہزاروں واقعات پولیس کے روزنامچے، الیکٹرانک میڈیا کی فوٹیج اور اخبارات […]

· Comments are Disabled · کالم
کرونا وائرس کا علاج ۔ سائنس سے کیا جائے یا مذہب سے؟

کرونا وائرس کا علاج ۔ سائنس سے کیا جائے یا مذہب سے؟

ایران میں تیزی سے پھیلتا کورونا وائرس ایک نئی بحث کی وجہ بن گیا ہے، جس میں ایک بار پھر مذہب سائنس کے مقابل آ گیا ہے۔ ملک کی مذہبی اور حکومتی قیادت میں بحث یہ ہے کہ اس مہلک وائرس کا مقابلہ مذہب سے کیا جائے یا سائنس سے؟ ملکی دارالحکومت تہران سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ریاستیں سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو کنٹرول کر رہی ہیں

ریاستیں سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو کنٹرول کر رہی ہیں

  بیرسٹرحمید باشانی ہماری صدی کوسوشل میڈیا کی صدی کہا جا سکتا ہے۔ مگرسوشل میڈیا اس صدی کی ابتدا میں جوخواب لیکرنمودار ہوا تھا وہ مر رہے ہیں۔ 1990کی دہائی میں سرد جنگ کا خاتمہ لبرل یعنی آزاد خیال جمہوریت کی فتح تھی۔   یہ ایک بڑی تبدیلی تھی، جس کے ساتھ طرزحکمرانی کے بارے میں دنیا کے تصورات میں بھی تبدیلی آئی۔  مگر […]

· Comments are Disabled · کالم
 کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھانے والی دیپیکا پادوکون کا پہلا لُک جاری

 کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھانے والی دیپیکا پادوکون کا پہلا لُک جاری

معروف اداکارہ دیپیکا پادوکون فلم ’83‘ میں کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھا رہی ہیں اور اس فلم میں موجود ان کے لُک کو ریلیز کیا گیا ہے جسے لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔ رنویر سنگھ کی کرکٹ پر بن رہی فلم ’83 ‘ جلد عوام کے سامنے آئے گی اور اس میں کرکٹ کی تاریخ کا وہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے

طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے

قطر میں امریکی مذاکرات کاروں اور طالبان جنگجوؤں کے نمائندوں نے آخر کار افغانستان میں قیام امن کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے سے انٹرا افغان مذاکرات کی راہ بھی ہموار ہو گئی ہے۔ طویل انتظار اور مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد امریکی مذاکرت کاروں اور طالبان کے نمائندوں نے آج انتیس فروری بروز ہفتہ خلیجی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا سردارظالم اور وحشی ہوتے ہیں؟

کیا سردارظالم اور وحشی ہوتے ہیں؟

ذوالفقار علی زلفی ہم لیاری نشین بلوچوں کا سرداروں سے نہایت ہی کم واسطہ رہتا ہے ـ ہم لیاری میں بیٹھ کر ہمیشہ سنتے تھے کہ سردار ظالم ہیں، وحشی ہیں، ترقی مخالف ہیں ـ جب میں نے شعور کی دنیا میں قدم رکھا تو میرے اردگرد صرف بھٹو کے نعرے تھے ـ بلوچ نیشنلزم سے میرا اولین تعارف غوث […]

· Comments are Disabled · کالم