شاہین باغ :جمہوریت کو تقویت ہندوستان کا اتحاد
رام پنیانی دنیا بھر میں جمہوریت بتدریج انحطاط پذیر ہورہی ہے۔ ایک تنظیم دی اکنامسٹ انٹلیجنس یونٹ مختلف ملکوں میں جمہوریت کی سطح کی نگرانی کرتی ہے۔ اس طرح ہر ملک میں مختلف النوع عوامل ہیں جو ایک طرف اس میں گہرائی لانے کیلئے کام کرتے ہیں، جبکہ دیگر اسے کمزور کرتے ہیں۔ مجموعی طور پر نظری جمہوریت سے پختہ […]