Other News

توہین مذہب ۔ پروفیسر جنید حفیظ کو موت کی سزا

توہین مذہب ۔ پروفیسر جنید حفیظ کو موت کی سزا

بہاوالدین یونیورسٹی ملتان کے انگلش کے پروفیسر جنید حفیظ کو ان کے خلاف مقدمے میں سزائے موت کا فیصلہ ایک عدالت نے آج ہفتہ اکیس دسمبر کو سنایا۔ گزشتہ تقریباً چھ برسوں سے ملتان جیل میں بند جنید حفیظ کو زیادہ تر اس لیے ایک علیحدہ کمرے میں رکھا گیا تھا کہ دیگر قیدیوں کے ساتھ رکھے جانے کی صورت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آخر کار جنید حفیظ کو سزائے موت سنا دی گئی

آخر کار جنید حفیظ کو سزائے موت سنا دی گئی

غالب کمال جنید حفیظ پر الزام صرف اتنا تھا کہ اس نے کچھ ایسی پوسٹ شیئر کی ہیں جو خلاف اسلام اور توہین کے زمرے میں آتی تھیں۔ حالانکہ یہ پوسٹ اس نے خود نہیں لکھی تھیں۔ اور گواہ یہ بھی ثابت نہیں کرسکے کہ اس نے یہ پوسٹ شئیر کی بھی تھیں کہ نہیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر کی تاریخی جامع مسجد میں 19 ہفتوں بعد جمعے کی نماز پڑھی گئی

کشمیر کی تاریخی جامع مسجد میں 19 ہفتوں بعد جمعے کی نماز پڑھی گئی

انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کی 600 سال پرانی تاریخی جامع مسجد پانچ ماہ تک بند رہنے کے بعد جمعے کو نماز کے لیے کھول دی گئی۔ انڈین حکومت نے پانچ اگست کو پارلیمنٹ میں ایک بل کے ذریعے انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کی آئینی خودمختاری ختم کرنے کے بعد وہاں کئی پابندیاں نافذ کی تھیں اور جامع مسجد کو بھی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
خصوصی عدالت کا تاریخی فیصلہ

خصوصی عدالت کا تاریخی فیصلہ

محمدحسین ہنرمل پاکستان کی عدالتی تاریخ میں سترہ دسمبرکادن جلی حروف سے لکھا جائے گا ۔سترہ دسمبرسے چندروز پہلے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ جب وکلا کے قومی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے تو ان کی تقریر کے کئی جملے اس بات کی غمازی کررہے تھے کہ عنقریب عدلیہ تاریخ رقم کرنے والی ہے ۔جسٹس کھوسہ کا کہنا تھا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جنرل پرویز مشرف کی سزا پر نواز لیگ کی خاموشی

جنرل پرویز مشرف کی سزا پر نواز لیگ کی خاموشی

رزاق کھٹی پرویز مشرف کے گناہوں کی فہرست میں کیا کیا نہیں، کارگل کا ایڈونچر انہوں نے کیا، ہمارے سینکڑوں فوجی جوانوں کو شہید کروادیا، نتیجے میں وزیراعظم نواز شریف کو اس وقت کے امریکی صدر کلنٹن سے منت سماجت کرکے جان چھڑانا پڑی، کیونکہ بھارتی وزیر اعظم جنگ کے لئے تیار ہوچکے تھے۔یہ بات بھی اب کھلا راز ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
یار محمد کی دکان اور ہا ئیڈ پارک

یار محمد کی دکان اور ہا ئیڈ پارک

حسن مجتبیٰ مجھے وہ لکڑی پر لگےتازہ رندے کے بُورے پر پڑی بارش کی خوشبو آج بھی یاد ہے جو پھر تھوڑے دنوں بعد کرنافلی اور برہم پترا میں بہائے انسانی خون میں بدل گئی تھی۔ یہ 1971کا زمانہ تھا جب میں دس سال کا بچہ تھا اور میری راہ و رسم اپنے گھر کے سامنے والی مسجد کے نمازیوں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا آئین اور قانون صرف سیاستدانوں پر لاگو ہوتا ہے؟

کیا آئین اور قانون صرف سیاستدانوں پر لاگو ہوتا ہے؟

سپریم کورٹ کی خصوصی عدالت نے سابق آمر جنرل پرویز مشرف کو غداری کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے ۔ یہ ایک انتہائی اہم فیصلہ ہے ۔ پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ نے سابقہ آرمی چیف کو آئین کو معطل کرنے کے الزام میں غداری کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔ اس سزا پر فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بے لوگ

بے لوگ

حبیب  شیخ پہلے پہل سب نے میری تعریفوں کے پل باندھے ۔  مجھے زراعت کی ترقی میں  ایک سنگ بنیاد قرار دیا گیا ۔  بعضوں نے یہ دعوے بھی کر  دئے کہ میں اور میرے کچھ ساتھی اس خطہ ارض سے بھوک کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیں گے۔  اور کپاس کی پیداوار اتنی بڑھ جائے گی کہ دنیا […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, بلاگ
(FILES) In this photograph taken on November 27, 2007 Pakistani President General Pervez Musharraf salutes as he listens to the national anthem during the farewell ceremony at General Headquarters in Rawalpindi. Pakistan's ex-military ruler Pervez Musharraf was indicted August 20, 2013 on three counts over the murder of opposition leader Benazir Bhutto who died in a gun and suicide attack in December 2007.
AFP PHOTO/Aamir QURESHI/FILESAAMIR QURESHI/AFP/Getty Images (Newscom TagID: afplivefive283194.jpg) [Photo via Newscom]

ریاست اپنا ہی گریبان نوچ رہی ہے

پاکستان کی خصوصی عدالت نے سابق پاکستانی آمر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ تین رکنی عدالت نے یہ سزا سابق صدر کو سنگین غداری مقدمے میں سنائی ہے۔ سابق پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف پر سنگین غداری کا مقدمہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے دائر کر رکھا تھا۔ تین رکنی عدالت نے ایک مختصر فیصلے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
شہید افگار بخاری

شہید افگار بخاری

محمد حسین ہنرمل ” پچھلے دو تین سال ضلع لکی مروت اور بنوں کے ادب کے لئے مسلسل عام الحزن ثابت ہو رہے ہیں۔تین برس قبل پروفیسر رحمت اللہ درد چل بسے جن کی رحلت سے پشتو غزل کے میدان میں ایک نہ پر ہونے والا خلاء پیدا ہوا ۔پھر گزشتہ سال ضلع لکی مروت ہی سے تعلق رکھنے والا […]

· 1 comment · ادب
ارتقاءِ تاریخ ، ہم اور جمودِ ارتقاء

ارتقاءِ تاریخ ، ہم اور جمودِ ارتقاء

شمس خیال کسی دانشور کا ایک قول زبان زد عام ہے کہ “تاریخ سے جو اقوام سبق نہیں لیتی ، تو تاریخ خود کو ان اقوام پر دہرا لیتی ہے“ آب زر سے لکھے جانے والے اس جملے میں زوال کا بہترین نسخہ ہے۔ ہم نے کبھی بھی پیچھے دیکھنے کی کوشش نہیں کی کہ سطحی معاشرے کے افراد ہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
آرمی پبلک اسکول پر حملے کو پانچ برس بیت گئے

آرمی پبلک اسکول پر حملے کو پانچ برس بیت گئے

16 دسمبر  2014 ء کے دن دہشت گردوں نے پشاور میں قائم آرمی پبلک سکول میں داخل ہو کر اساتذہ سمیت 150 کے قریب طلباء کو قتل کیا۔ آج اس واقعے کی پانچویں برسی منائی جارہی ہے۔ حکومت نے اس واقعے کی رپورٹ ابھی تک جاری نہیں کی ہے۔اور نہ ہی ذمہ داروں کے خلاف کوئی کاروائی کی ہے۔ اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عاطف میاں کا پاکستان کے معاشی بحران پر تجزیہ

عاطف میاں کا پاکستان کے معاشی بحران پر تجزیہ

محمد شعیب عادل ماہر معاشیات عاطف میاں کا پاکستان کے معاشی بحران سے متعلق ایک تجزیہ نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اگر ایک ہوائی جہاز بار بار ٹیک آف کرنے کے بعد کریش ہو جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کا ڈیزائن خراب ہے۔ عاطف میاں پاکستان کی اشرافیہ کو معاشی بحران […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نے ڈھاکہ گرتے دیکھا

میں نے ڈھاکہ گرتے دیکھا

حسن مجتبیٰ اگرچہ بنگلہ دیش کی آزادی کا دن سولہ دسمبر ہے لیکن یہ آگ اور خون کی اس جوار بھاٹا سے شروع ہوتا ہے جو25 مارچ1971 کی شب کو بہہ نکلی تھی۔ جس کے لیے صحافی انتھونی مسکارینہاس نے کہا تھا کہ ’یہ فقط پاکستان کی فوج اور خدا کو خبر ہے کہ انہوں نے کتنے لوگ مارے ہیں‘۔ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے دکھ

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے دکھ

لیاقت علی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی کشمیر بارے پالیسی کو اگر پیش نظررکھا جائے تو کشمیر اگلے سات سوسال تک بھارت سے آزادی حاصل نہیں کرسکتا۔ راجہ فاروق حیدر گھر کے بھیدی ہیں اور راز ہائے دورن […]

· Comments are Disabled · کالم
اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کا کردار تو وکلا سے بھی زیادہ گھناونا ہے

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کا کردار تو وکلا سے بھی زیادہ گھناونا ہے

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وکلا کی طرف سے دائر کی جانے والی درخواستوں کی سماعت کے دوران سخت ریمارکس دیتے ہوئے وکلا سے کہا،” آپ کو ہسپتال پر حملے کرنے کی جرأت کیسے ہوئی۔ جب کہ اس طرح تو جنگوں میں بھی نہیں کیا جاتا۔ آپ نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔ آپ کو اندازہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
چینی قیادت اقتدار کو قائم رکھنے کے لیے انسانی حقوق کی نئی تعریف کی تلاش میں

چینی قیادت اقتدار کو قائم رکھنے کے لیے انسانی حقوق کی نئی تعریف کی تلاش میں

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی کے تعاون سے منعقد ہونے والے ساؤتھ ساؤتھ ہیومن رائٹس فورم کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اس دو روزہ اجلاس میں چینی شرکاء اپنے صدر شی جن پنگ کی سوچ کے تناظر میں انسانی حقوق کی ایک نئی تعریف تلاش کرتے ہیں۔ انسانی حقوق کے ‘ساؤتھ ساؤتھ ہیومن رائٹس فورم‘ کے دو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا بلوچ شناخت خطرے میں ہے؟

کیا بلوچ شناخت خطرے میں ہے؟

باہوٹ بلوچ بلوچستان ایک ایسا خطہ ہے جو ہزاروں سال کی تاریخ رکھتا ہے، بلوچ اس خطے میں ہزاروں سال سے آباد ہیں، جس کی گواہی مہر گڑھ دیتا ہے، بلوچستان پر پاکستان گذشتہ ستر سالوں سے قابض ہے جبکہ اس قبضہ گیریت کے خلاف روز اول سے ہی بلوچ نے مزاحمت کی، دور حاضر میں بلوچ مزاحمت کا پانچواں […]

· Comments are Disabled · کالم
پرائیویٹ لا کالجز بمقابلہ میڈیکل کالجز

پرائیویٹ لا کالجز بمقابلہ میڈیکل کالجز

لیاقت علی سنہ1977 تک لاہور میں صرف دو لا کالجز۔۔۔ یونیورسٹی لا کالج اور حمایت اسلام لا کالج ہوا کرتے تھے ۔ یونیورسٹی لا کالج نہ صرف پنجاب بلکہ شمالی ہند میں قانون کی تعلیم دینے والا قدیم ترین ادارہ تھا۔ جب بھٹو نے تعلیمی اداروں کو قومی ملکیت میں لیا تو انجمن حمایت اسلام کے زیر انتظام چلنے والے […]

· Comments are Disabled · کالم
شی کا چینی خواب کیا ہے ؟

شی کا چینی خواب کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی اس نےیہ خواب اس وقت دیکھنا شروع کیا تھا،  جب وہ بچہ تھ اورایک غارمیں رہتا تھا۔  اس نے یہ خواب تب سے اپنے سینے میں ایک قیمتی رازکی طرح رکھا۔  یہ چینی خواب تھا، ایک عظیم چین کا خواب جوتاریخ میں کئی عظیم چینی دانشوردیکھتے آئے تھے۔   طویل عرصہ تک یہ خواب دیکھنےکے بعد جب مناسب وقت […]

· Comments are Disabled · کالم