Other News

موسیقی کیا ہے؟

موسیقی کیا ہے؟

خالد تھتھال دنیا بھر کی موسیقی دو ستونوں پر قائم ہے، ایک ستون کو “سُوَر” ( جسے ہم اکثر سُر کہتے ہیں) اور دوسرا ستون “لے” ہے۔سُر آوازوں کے مختلف درجے ہیں، جن کی خاص ترتیب سے تمام گانے ، دھنیں اور راگ راگنیاں ترتیب پاتی ہیں۔آوازوں کی اکٹھا کر کے ایک خاص درجہ بندی کی گئی ہے، جسے ہماری […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانا کس حد تک ممکن ہے؟

عمران خان کو اقتدار سے ہٹانا کس حد تک ممکن ہے؟

رحمان بونیری ہر چند کہ پارلیمان میں عددی اکثریت اور فوج کی کھلی حمایت کی وجہ سے عمران خان کی حکومت خاصی مضبوط دکھائی دے رہی ہے مگر حکومت مخالف اور حکومتی راہنماؤں کی ُتند و تیز اور دھمکی آمیز بیانات نے پاکستان کے بے چین سیاسی ماحول کو مزید مضطرب کردیا ہے۔ حکومت مخالف، نو سیاسی جماعتوں کی رھبر […]

· Comments are Disabled · کالم
خلیجی ممالک میں عورتوں کی آن لائن منڈی

خلیجی ممالک میں عورتوں کی آن لائن منڈی

کویت کی گلیوں میں جب آپ گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں تو آپ کو خواتین نظر نہیں آتیں۔وہ بند دروازوں کے پیچھے رہتی ہیں۔ بنیادی حقوق سے محروم، کہیں جا نہیں سکتیں ہیں اور اس بات کا بھی خطرہ ہے کہ انھیں سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو بیچ دیا جائے گا۔ آپ ایک سمارٹ فون پکڑیں اور ان […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کشمیر پر عالمی سرد مہری سے پاکستان نے کیا سیکھا؟

کشمیر پر عالمی سرد مہری سے پاکستان نے کیا سیکھا؟

شاہ زیب جیلانی اکتیس اکتوبر کے دن بھارتی حکومت جموں کشمیر اور لداخ کو دو مختلف یونین علاقوں میں تقسیم کر کے ان پر اپنی گرفت مزید مضبوط بنا لے گی اور پاکستان سمیت دنیا دیکھتی ہی رہ جائے گی۔یوں اس سال پانچ اگست کو نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے جموں کشمیر سے متعلق جس متنازعہ آئینی عمل […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجاب کی تقسیم ۔۔۔ ایک گمراہ کن بیانیہ

پنجاب کی تقسیم ۔۔۔ ایک گمراہ کن بیانیہ

مظہرعارف گزشتہ روز پنجابی مصنفین اور دانشوروں نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران پنجاب کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے جنوب مغربی حصے پر مشتمل علیحدہ صوبہ کی تشکیل کے خیال کو بدعنوان وڈیروں، سرمایہ داروں، ریٹائرڈ بیوروکریٹس اور زوال پذیر سجادہ نشینوں کی سازش قرار دیا۔ پنجابی دانشوروں نے حیران کن طور پر اپنے دلائل میں […]

· 1 comment · کالم
سٹالن دور کے مقتولین: گھر کے باغیچے سے اجتماعی قبر کی دریافت

سٹالن دور کے مقتولین: گھر کے باغیچے سے اجتماعی قبر کی دریافت

روس میں سائبیریا کے علاقے میں ایک شخص کو ایک باغ سے سوویت رہنما جوزف سٹالن کے جابرانہ دور کی ایک اجتماعی قبر سے بیسیوں انسانوں کی جسمانی باقیات ملی ہیں۔ لیکن روسی حکام کی طرف سے اس واقعے پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ روسی ریاست سائبیریا کے شہر بلاگووَیش چَینسک سے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار یوری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دنیا میں ہونے والے لانگ مارچ

دنیا میں ہونے والے لانگ مارچ

بیرسٹرحمید باشانی مارچ اورمظاہرے پاکستان میں کوئی نیا عمل نہیں ہے۔  سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے کثرت سے ، اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گاہے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول لیے اس مضبوط ہتھیار کو استعمال کیا ہے۔   لوگ سوال کرتے ہیں کہ ایک مارچ یامظاہرے سے کیا ہوسکتا ہے، اور کیا نہیں ہو سکتا ؟ […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا صاحب۔ خُوگر شکوہ سے تھوڑاسا مدح بھی سن لے

مولانا صاحب۔ خُوگر شکوہ سے تھوڑاسا مدح بھی سن لے

محمد حسین ہنرمل کالم کے آغاز میں سب سے پہلے روح ِاقبال سے معذرت خواں ہوںکیونکہ ان کی شہرہ آفاق نظم کے جس مصرعے کو میں نے مضمون کا عنوان چنا ہے،اس میں چند الفاظ کی ترمیم کی جسارت کی ہے۔بات مولانا فضل الرحمن اور ان کے آزادی مارچ کے حوالے سے کرنا چاہ رہا ہوں۔میں اپنے مضامین میں بسا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا طالبان واقعی امن چاہتے ہیں؟

کیا طالبان واقعی امن چاہتے ہیں؟

افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں ایک ماہ کے لیے جنگ بندی کا  اعلان کریں تاکہ پتہ چل سکے کہ ملک میں جاری قتل و غارتگری میں ملوث جنگجو ان کے کنٹرول میں ہیں بھی یا نہیں۔ کابل میں میڈیا سے بات چیت میں حمد اللہ مُحب نے کہا کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
After Taliban retakes Afghanistan

After Taliban retakes Afghanistan

Khaled Ahmed It is another cut-and-run moment for America in Afghanistan, this time after the longest war in its history. Will Trump repeat in 2019 what Nixon did to South Vietnam in 1973, leaving when 150,000 men of North Vietnamese army were in occupation of parts of South Vietnam where people knew they would be massacred at the hands of […]

· Comments are Disabled · News & Views
کراچی میں آرٹ کی نمائش زبردستی بند کرا دی گئی

کراچی میں آرٹ کی نمائش زبردستی بند کرا دی گئی

کراچی میں سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی اہلکاروں نے نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کے موضوع پر آرٹسٹ عدیلہ سلیمان کی فنی نمائش کو زبردستی بند کرا دیا۔ کراچی کے تاریخی فریئر ہال میں یہ ملٹی میڈیا نمائش ‘کراچی ِبنالے‘  کا حصہ تھی۔ اس کا افتتاح ہفتہ کو ہوا تھا اور اتوار سے اسے لوگوں کے لیے کھولا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مولانا طارق جمیل اور ففتھ جنریشن وار فیئر

مولانا طارق جمیل اور ففتھ جنریشن وار فیئر

سلمان یونس مولانا طارق جمیل سن 1953 میں پیدا ہوئے اس حساب سے آج مولانا کی عمر قریبا لگ بھگ 66 سال ہے اس عرصے میں مولانا کی عمر کا بڑا حصہ بھرپور عوامی زندگی پر مشتمل رہا ہے جس میں ان کی ملاقاتیں ہر شعبہ ہائے زندگی تعلق رکھنے والے افراد سے ہوتی رہی ہیں ۔ اندرون ملک اور […]

· Comments are Disabled · کالم
کرتار سنگھ بارڈر یا کشمیر بارڈر

کرتار سنگھ بارڈر یا کشمیر بارڈر

شہزاد عرفان مولانا فضل الرحمٰن نے غلط نہیں کہا کہ کرتار سنگھ بارڈر پر امن اور کشمیر کے بارڈر پر جنگ کیسے ممکن ہے ۔ آج ہر شخص مسکراتا ہوا یہ سوچ رہا ہے کہ” اگر کشمیر کے بارڈر پر حالات خراب ہیں تو پھر کرتا رسنگھ بارڈر کیسے کھولا جا سکتا ہے ؟ اور اگر کرتار سنگھ بارڈر کھولا جاسکتا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
تیرے دل میں تو بہت کام رفُو کا نکلا

تیرے دل میں تو بہت کام رفُو کا نکلا

محمد حسین ہنرمل مجھے آج کل پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے رویے اور اس حکومت کی ڈانوا ڈول پالیسیوں پر غلام ہمدانی مصحفی کا ایک مشہور شعر یاد آتا ہے– گوکہ یہ جماعت اب مرحوم مصحفی کے دل کی طرح جگہ جگہ رفُو کا تقاضا کر رہی ہے،۔ مصحفی ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخم تیرے […]

· Comments are Disabled · کالم
انگلینڈ میں ٹرک سے ملنے والی انتالیس لاشیں، سب چینی شہری تھے

انگلینڈ میں ٹرک سے ملنے والی انتالیس لاشیں، سب چینی شہری تھے

جنوب مغربی انگلینڈ میں ایک ریفریجریٹڈ ٹرک سے ملنے والی تمام انتالیس لاشیں چینی شہریوں کی تھیں۔ شمالی آئرلینڈ میں تین مقامات پر مارے گئے چھاپوں کے بعد اس بات کی برطانوی پولیس کے علاوہ چینی وزرات خارجہ نے بھی تصدیق کر دی۔ چینی شہریوں کی ہلاکت سے چین کی نام نہاد معاشی ترقی کا پول کھل گیا ہے۔ کسی بھی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اللہ بچائے قائدین ملت سے!۔۔۔

اللہ بچائے قائدین ملت سے!۔۔۔

ظفر آغا اللہ رے ہندوستانی مسلم قیادت! سنہ 1980 کی دہائی سے اب تک اس ملک کی سیاست کا محور رہی بابری مسجد کے تعلق سے سنی وقف بورڈ کے ایک شخص نے راتوں رات یہ فیصلہ کر لیا کہ وقف بورڈ مسجد کی اراضی سے دستبردار ہوتی ہے۔ جی ہاں، آپ بخوبی واقف ہیں کہ پچھلے ہفتے اتر پردیش […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیش میں سزا جبکہ پاکستان میں دہشت گردی کے ملزم بری

بنگلہ دیش میں سزا جبکہ پاکستان میں دہشت گردی کے ملزم بری

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نصرت جہاں رفیع نامی لڑکی کو تیل چھڑک کر زندہ جلا دینے کے الزام میں 16 افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔انیس سالہ نصرت کا تعلق ڈھاکہ سے 160 کلومیٹر دور جنوب میں واقع ایک چھوٹے قصبے فینی سے تھا۔ نصرت جہاں ایک مدرسے میں پڑھتی تھیں اور انھوں نے اپنے استاد پر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سانحہ ساہیوال کے ملزمان بری مگر انصاف؟

سانحہ ساہیوال کے ملزمان بری مگر انصاف؟

عاطف توقیر ساہیوال میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کی ویڈیو سامنے آئی تھی، تو ہر جانب شور مچا ہوا تھا اور حکومت سخت عوامی تنقید کی زد میں تھی۔اس سال جنوری میں سوشل میڈیا پر ہر جانب نظر آنے والی یہ ویڈیو ایک گاڑی سے بنائی گئی تھی، جس میں کچھ ہی فاصلے پر ایک کار کو […]

· Comments are Disabled · کالم
ان کو یہی زبان سمجھ میں آتی ہے

ان کو یہی زبان سمجھ میں آتی ہے

سلمان حیدر آپ کسی پاکستانی فوجی کو کچھ سمجھا یا پڑھا نہیں سکتے۔ سمجھنے یا پڑھنے کے لیے سب سے پہلی چیز جو ضروری ہے وہ یہ احساس ہے کہ ہمیں کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ کچھ کم ہے یا نہیں ہے ہمارے پاس جو ہونا چاہئیے۔ فوجی کا خیال ہوتا ہے کہ ہم ہر چیز جانتے ہیں ہر فن […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت کا سیاچن گلیشیئر کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا اعلان

بھارت کا سیاچن گلیشیئر کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا اعلان

بھارتی حکومت نے سیاچین گلیشیئرکو سیاحوں کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ بیس ہزار فٹ کی اونچائی پر واقع سیاچن گلیشیئر پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کا یہ بلند ترین اور سرد ترین میدان جنگ ہے۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چین کے ساتھ ملحق حقیقی کنٹرول لائن کے قریب شیوک ندی پر تعمیر ہونے والے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا