سوال بستی
حبیب شیخ ’کیا یہی سوال نامی بستی ہے؟‘ ’آ جاؤ آ جاؤ کیا تمہیں بھی نکال دیا ہے؟‘ ’ہاں، انہوں نے مجھے شہر بدر کر دیا ہے۔‘ ’یہاں کچھ شہر سے نکالے ہوئے باسی رہتے ہیں ۔ لیکن تم تو ابھی بالکل نوجوان ہو تمہيں کیوں نکال دیا؟‘ ’میں نے اسکول میں ایک سوال پوچھا تھا۔‘ ’پھر؟‘ ’جب میرے استاد […]