Other News

نیازی حکومت کی ڈھیلی چولیں

نیازی حکومت کی ڈھیلی چولیں

ارشد بٹ نیازی حکومت کی چولیں ڈھیلی ھوتی نظر آرہی ہیں۔ احتسابی جج ارشد ملک کی درفنطنیوں نے احتسابی ڈھکوسلے کی باسی کڑھی بیج بازار اگل دی۔ 13۔ جولائی کو ملک بھر میں چھوٹے بڑے تاجروں کی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف عدم اعتماد اور ریفرنڈم ہو گیا ہے۔ چیرمین سینٹ کو انکے عہدے سے […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمانوں جوش سے نہیں ہوش سے کام لو

مسلمانوں جوش سے نہیں ہوش سے کام لو

ظفر آغا پچھلے چند دنوں کے اندر دہلی اور مغربی اتر پردیش سے فرقہ وارانہ واقعات کی تشویشناک خبریں آ رہی ہیں۔ ابھی پچھلے ہفتہ پرانی دہلی یعنی مغل دور کی دہلی کے علاقہ سے فرقہ وارانہ جھگڑے کی اطلاع آئی۔ ایک چھوٹا سا اسکوٹر پارکنگ کا معاملہ منٹوں میں فساد میں تبدیل ہو گیا۔ ایک مسلم نوجوان کو چند […]

· Comments are Disabled · کالم
لیبیا کی خانہ جنگی میں فرانس کیا کر رہا ہے؟

لیبیا کی خانہ جنگی میں فرانس کیا کر رہا ہے؟

لبیا میں جنگجو ٹھکانے سے فرانسیسی فوج کے میزائلوں کی برآمدگی سے اس الزام کو تقویت مل سکتی ہے کہ فرانس لیبیا کی خانہ جنگی کوفروغ دینے میں ملوث ہے۔ فرانس نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے جنگجو رہنما جنرل خلیفہ حفتر کے ایک ٹھکانے سے برآمد ہونے والے میزائل فرانسیسی افواج کے ہیں، لیکن یہ میزائل فوج سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
  سوشل میڈیا: خطرات اور اظہار رائے کی آزادی  

  سوشل میڈیا: خطرات اور اظہار رائے کی آزادی  

بیرسٹر حمید باشانی ہم سوشل میڈیا کے دور میں زندہ ہیں۔  سوشل میڈیا ہماری زندگیوں میں اس طرح رچ بس گیا ہے کہ اس کے بغیر اب زندگی کا تصور محالہے۔ یہ رابطے اور ابلاغ کا سستا، تیز رفتار اور موثر ذریعہ ہے۔ ذاتی رابطوں سے لیکر سماجی، سیاسی اور کاروباری رابطوں کے لیے اس کا ستعمال عام ہے۔ سماج […]

· Comments are Disabled · کالم
باچا خان کا فلسفہ عدم تشدد

باچا خان کا فلسفہ عدم تشدد

رزاق شاہد ارے یہ کیا غفار خان قرآن بھی تلاوت کرتے تھے؟  عبدالمجید آہستہ سے پوچھتا ہے۔  اخباروں میں تو۔۔۔۔۔  اس سے پہلے کہ وہ مطالعہ پاکستان سناتا۔ ۔قاضی شوکت سلطان بولے۔ پھر تو تجھے یہ بھی معلوم نہیں ہو گا کہ پچھلی صدی کا ایک فلسفی، ایک بت تراش ایک مصور اور ایک شاعر، غنی خان بھی اسی غفار […]

· Comments are Disabled · کالم
عوام مزید مہنگائی کے لیے تیار رہیں

عوام مزید مہنگائی کے لیے تیار رہیں

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آنے والے دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ اور ٹیکس محصولات بڑھانے جا رہی ہے۔ پاکستان میں پچھلے ایک سال کے دوران لوگوں پر مہنگائی کا بوجھ بڑھتا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق اس رجحان میں مزید اضافہ ہوگا کیونکہ  حکومت کو لوگوں سے مختلف […]

· Comments are Disabled · پاکستان
 تبدیلی یا اشرافیہ کی جنگ ؟

 تبدیلی یا اشرافیہ کی جنگ ؟

   بیرسٹر حمید باشانی یہ تبدیلی کی نوید ہے ؟ اشرافیہ کی آپس میں جنگ ہے؟ یا  پھرکسی طوفان کا پیش خیمہ  ہے۔  پاکستان میں اس وقت رونما ہونے والے  واقعات کے تناظر میں  یہ سوالات عام ہیں۔    کچھ رجائیت پسند لوگ  اسےتبدیلی کی نوید کہتے ہیں۔  کچھ اسے اشرافیہ کی اندرونی جنگ قرار دیتے ہیں۔  کچھ قنوطیت پسندوں کا […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے والے علما

دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے والے علما

محمد حسین ہنرمل “دہشت گردی اور انتہا پسندی چونکہ مذہب کی غلط تعبیر کے نتیجے میں معاشرے میں جڑ پکڑتی ہے یوں اس ناسور کی بیخ کُنی کیلئے سب سے اہم فریضہ علماء کرام ہی کابنتا ہے ۔ نائن الیون کے بعد  یہ ناسور پورے آب وتاب کے ساتھ نہ صرف افغانستان میں پھیل گیا بلکہ پاکستان کے قبائلی علاقہ […]

· Comments are Disabled · کالم
بندوق کا احترام

بندوق کا احترام

شاہ زیب جیلانی میں نے زندگی میں کبھی بندوق نہیں رکھی۔ لیکن ایسے دوست احباب ہیں جنہیں ہتھیاروں کا بڑا شوق ہے۔ وہ پہاڑوں بیابانوں میں جاتے ہیں اور بے زبان پرندوں اور جانوروں کا شکار کرتے ہیں۔ کیا زبردست تصاویر ہوتیں ہیں ان کی: ایک ہاتھ میں بندوق اور دوسرے ہاتھ میں مردہ جانور۔ مردانگی کا اس سے بہتر […]

· Comments are Disabled · کالم
تیونس: حکومتی دفاتر میں نقاب پر پابندی عائد

تیونس: حکومتی دفاتر میں نقاب پر پابندی عائد

مسلمان ملک تیونس نے تمام سرکاری دفاتر میں خواتین کے چہرے کے مکمل پردے یا نقاب پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیراعظم یوسف شاہد کے مطابق یہ فیصلہ سلامتی کے خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ شمالی افریقی ملک تیونس کے دارالحکومت میں جون کے آواخر میں ہونے والے دو خودکش حملوں کے بعد وزیراعظم یوسف شاہد ملک بھر […]

وزیراعظم عمران خان کا تاریخ کے ساتھ کھلواڑ

وزیراعظم عمران خان کا تاریخ کے ساتھ کھلواڑ

وزیر اعظم عمران خان سماجی علوم کے بارے میں اپنے کم زور اور ناکافی مطالعہ کا اظہار ایک سے زائد مرتبہ مختلف ملکی اور بین الاقوامی فورمز پر اپنی تقاریر اورسوشل میڈیا پر وقتا فوقتا اپنے ٹویٹس میں کرتے رہتے ہیں۔آج ایک بار پھر انھوں نے احساس پروگرام کی لانچنگ تقریب میں تقریر کرتے ہوئے تاریخ اور مذہب اسلام بارے […]

· Comments are Disabled · کالم
غوں غوں

غوں غوں

حبیب شیخ کئی سالوں کے بعد ميں کراچی گيا تو دوست نے خوب خاطر مدارت کی ۔ دن تو حال چال سننے سنانے ، طرح طرح کے کھانے کھانےاورچائےپینے، کچھ اونگھتےکچھ جاگتے گزر گیا ۔ شام ذرا ڈھلی تو سونے کے لئے بیڈ روم ميں چلا گیا ۔ تھکن سے مارے چوُر جسم نے دانتوں کو صاف کرنے سے انکار […]

· Comments are Disabled · بلاگ
منشیات: افغان جہاد کا اہم حصہ تھی

منشیات: افغان جہاد کا اہم حصہ تھی

سالار کوکب جن ذرائع سے افغانستان کی مقدس جنگ کے لیے رقوم کا بندوبست کیا گیا ان میں سے ایک ذریعہ منشیات کی سمگلنگ تھا ۔ اس سمگلنگ میں مقامی اور بین اقوامی کھلاڑیوں کے ایک اہم پارٹنر ایوب آفریدی مرحوم تھے۔ جنگ کے دوران ہی 1983 میں بلوچستان کے ایک مقام سے 17 ٹن چرس برآمد ہونے پر ایوب […]

· Comments are Disabled · کالم
Is Pakistan’s General Bajwa the new Musharraf?

Is Pakistan’s General Bajwa the new Musharraf?

AYESHA SIDDIQA Pakistan’s army chief, General Qamar Bajwa was recently in London to meet his counterpart and many other bigwigs of the security establishment of the UK ostensibly to discuss issues of strategic cooperation. However, the visit – his second in nine months – was more than the usual tête-à-tête. If anything, there were four objectives of the tour: find a via-media to improve relations with the US that […]

· Comments are Disabled · News & Views
سوڈان ميں عوام اپنے ہی ملک کی فوج کے سامنے کيوں کھڑے ہيں؟

سوڈان ميں عوام اپنے ہی ملک کی فوج کے سامنے کيوں کھڑے ہيں؟

سوڈان میں اقتدار پر آرمی کے قبضے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ عبوری فوجی کونسل کا خاتمہ کیا جائے اور سویلین حکام پر مبنی عبوری حکومت کا اعلان کیا جائے جس کے تحت ملک میں عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ لیکن کیا ایسا ہوجائے گا؟ سوڈان ميں گزشتہ اختتام ہفتہ پر ہونے والے ملک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کشمیر: زمینی حقائق و توقعات۔ 

کشمیر: زمینی حقائق و توقعات۔ 

بیرسٹر حمید باشانی کچھ لوگ امیت شاہ کے دورہ کشمیر سے کافی امید یں باندھ چکے ہیں۔  مگر یہ امیدیں اور توقعات زمینی حقائق سے میل نہیں کھاتیں۔  جس واضح موقف کا واضح اظہار بھارت کی حکمران جماعت کے  بیشتررہنما کر چکے ہیں، ان کی موجودگی میں مذاکرات کے لیے کوئی مشترکہ قدرنظر نہیں آتی۔ نیریندرا مودی نے  انتخابی مہم […]

· Comments are Disabled · کالم
Why Pakistan’s economy is sinking

Why Pakistan’s economy is sinking

Pakistan’s new budget will not fix the country’s economic woes. Here is why. by Taha Siddiqui The Pakistani government unveiled its first annual budget for the fiscal year 2019-2020 on June 11 and was only able to pass it on June 28. The considerable delay was due to strong resistance from the opposition in parliament which threatened with protests over […]

· Comments are Disabled · News & Views
تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر شمالی کوریا میں، اور کم جونگ سے مصافحہ

تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر شمالی کوریا میں، اور کم جونگ سے مصافحہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریائی سرزمین میں داخل ہو کر چیئرمین کم جونگ اُن سے مصافحہ کیا۔ امریکی صدر نے شمالی کوریائی لیڈر سے جزیرہ نما کوریا کے غیر فوجی علاقے پانمن جوم میں ملاقات کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار تیس جون کی سہ پہر شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ اُن کے ساتھ جزیرہ نما کوریا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
قصہ وزیر اعظم کے سلیکڈڈ ہونے کا

قصہ وزیر اعظم کے سلیکڈڈ ہونے کا

علی احمد جان قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ایک قرار دادِ استحقاق پر یہ فیصلہ صادر ہوا کہ اسمبلی کے فلور پر وزیر اعظم کو ’سلیکٹیڈ وزیراعظم‘ نہ کہا جائے۔ یہ ایک بہت ہی اچھی بات ہی نہیں بلکہ بہت اچھی پارلیمانی روایت بھی ہوگی اگر اپنے منتخب نمائندوں کی کم از کم ان ایوانوں میں توہین نہ کی […]

· Comments are Disabled · کالم
رنجیت سنگھ کا مجسمہ، خالصتان اور جہادی پراجیکٹ

رنجیت سنگھ کا مجسمہ، خالصتان اور جہادی پراجیکٹ

لیاقت علی پنجاب کے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 180 ویں برسی کے موقع پر لاہور کے شاہی قلعہ میں ان کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔رنجیت سنگھ کے مجسمے کی تنصیب سے پنجابی کے مٹھی بھر قوم پرست خوشی سے جھوم اٹھے ہیں جب کہ سرائیکی قوم پرستوں نے اس کو اپنی توہین سمجھتے ہوئے اس کا مذاق […]

· Comments are Disabled · کالم