Other News

یہود، ہنود و نصاریٰ دشمنی

یہود، ہنود و نصاریٰ دشمنی

ارشد محمود یہود، ہنود، نصارا دشمنی ہمارے ایمان کا فخریہ حصہ ہے۔ چنانچہ ہم مسلمانوں کو اپنی انتہا پسندی، تعصب اور نفرت بالکل نظر نہیں آتی۔ جب کہ سچ یہ ہے، کہ دیگر مذاہب یا اقوام میں متعصب، یا انتہا پسند دائیں بازو کے گروپ بنے، تو وہ ہم مسلمانوں کے انتہا پسندانہ اور علیحدگی پسند رویے کا نتیجہ تھے۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سر باجوہ ۔ نہ کریں

سر باجوہ ۔ نہ کریں

محمد حنیف سپہ سالار جنرل قمر باجوہ کی ریٹائرمنٹ میں ابھی کئی مہینے باقی ہیں لیکن اسلام آباد کی اقتدار کی غلام گردشوں سے اندر کی خبر ڈھونڈ لانے والے چیتے رپورٹر اور سارے ستارہ شناس تجزیہ نگار مصر ہیں کہ ایکسٹینشن پکی۔ سپہ سالار کے مزاج اور ان کی باجوہ ڈاکٹرائن سے واقف دفاعی تجزیہ نگار یہ تاویلیں بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
لال مسجد کا نظم و نسق سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے سپرد

لال مسجد کا نظم و نسق سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے سپرد

لال مسجد کے زیر انتظام خواتین کے مدرسے، جامعہ حفصہ کی زمین کے تنازعے کے بعد پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کی مشہور لال مسجد کا نظم و نسق ایک بار پھر سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سرکاری خطیب کو معطل اور مسجد کمیٹی کو تحلیل کرکے انتظام سابق خطیب کی حمایت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
افغان صدر کی اسلام آباد آمد اور پاکستان کی سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت

افغان صدر کی اسلام آباد آمد اور پاکستان کی سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت

افغان صدر اشرف غنی کی اسلام آباد آمد اور پاکستان کی طرف سے سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت کو تجزیہ نگار ، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی شرائط کا حصہ قرار دے رہے  ہیں۔یاد رہے کہ بین الاقوامی ادارے ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو ابھی گرے لسٹ میں رکھا ہوا ہےاور ہر تین ماہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا مغرب ہم سے نا امید ہو چکا ہے؟

کیا مغرب ہم سے نا امید ہو چکا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی اتوار کے روزلندن سے ٹورانٹو کے درمیان بحر اوقیانوس پرلمبی پرواز کے دوران میں نے کئی باتوں پر غور کیا۔ ان میں سے ایک بات یہ تھی کہ کیا اہل مغرب ہم جنوب ایشیائی تارکین وطن سے  مکمل نا امید ہو چکے۔ اور  ہم سے مایوس ہو کر انہوں نے ہمیں  ان کے شہروں میں اپنے حال […]

· Comments are Disabled · کالم
New ISI chief Faiz Hameed a manipulator

New ISI chief Faiz Hameed a manipulator

Pakistan Army replaced its ISI head within 8 months with an ‘average’ officer close to chief Bajwa, whose hold in country’s politics grows by day. AYESHA SIDDIQA The Pakistan Army’s strategic intelligence agency, the Inter-Services Intelligence, got a new chief this week, Lt General Faiz Hameed, making the world wonder what has he done to deserve the position. Or what will now be […]

· Comments are Disabled · News & Views
مذہب بطور موروثی شناخت 

مذہب بطور موروثی شناخت 

مبارک حیدر اپنے مذہب کو آخری سچائی ماننے والوں کے لئے ان کا مذہب موروثی شناخت بن جاتا ہے ۔ یعنی اس طرح کہ یہ ایک وراثت ہے جو مجھے میرے والد محترم سے ملی ہے اور ان کو اپنے ابّا حضور سے ۔ اور اس سلسلہ کے آغاز پر ایسے اجداد کی شبیہیں دمک رہی ہیں جن کا ظاہر […]

· Comments are Disabled · کالم
ایرانی شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے

ایرانی شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے

ایران پر امریکہ کی جانب سے جو اقتصادی پابندیاں لگائی گئیں ہیں اس کی وجہ سے ایران کی معاشی حالت کافی پتلی ہے ۔ اور ایرانی عوام میں کافی بے چینی پائی جاتی ہے جسے ایرانی ملاوں نے ڈنڈے کے زور پر دبا رکھا ہے۔ ایرانی حکمرانوں کی ہٹ دھرمی کا خمیازہ ایران کے عوام بھگت رہے ہیں۔ امریکا کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
برق گرتی ہے محض بیچارے مسلمانوں پر

برق گرتی ہے محض بیچارے مسلمانوں پر

ظفر آغا لیجئے چناؤ ختم ہوئے کوئی ایک ماہ کی مدت گزرنے کو آئی۔ دیکھتے دیکھتے ممبران پارلیمنٹ کی حلف برداری بھی ہو گئی۔ اور تو اور جناب پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بھی شروع ہو گیا۔ مودی حکومت کی جانب سے لوک سبھا میں پہلا بل بھی پیش ہو گیا۔ جانتے ہیں وہ بل کس بات سے تعلق رکھتا ہے! […]

· Comments are Disabled · کالم
آرمی چیف کو اقتدر پر قبضہ کرنے کے کوشش پر گولی مار دی گئی

آرمی چیف کو اقتدر پر قبضہ کرنے کے کوشش پر گولی مار دی گئی

ایتھوپیا کے فوجی سربراہ ملک کی شمالی ریاست کی علاقائی حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ تو ناکام ہو گیا، تاہم اس دوران ریاستی صدر اور ملکی فوج کے سربراہ ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ایتھوپیا کی بری فوج کے چیف آف اسٹاف کو ان کے محافظ نے گولی مار کر ہلاک کیا۔ ان کی ہلاکت ایک ایسے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
صدر مرسی کی موت: اسلام پسند اور لبرل

صدر مرسی کی موت: اسلام پسند اور لبرل

لیاقت علی/خالد تھتھال مصر کے سابق منتخب صدر مرسی کی کمرہ عدالت میں موت ہم عصر سیاسی تاریخ کا بہت بڑا واقعہ ہے۔ بظاہر تو اس موت کی ذمہ دارمصر کی برسر اقتدار فوجی جنتا ہے جس نے جنرل عبدالفتح السیسی کی سربراہی میں چند سال قبل صدر مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا […]

· Comments are Disabled · کالم
صدر ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے کا حکم واپس لے لیا

صدر ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے کا حکم واپس لے لیا

امریکی صدر ٹرمپ نے آخری وقت پر ایران پر سرجیکل سٹرائیک کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ انھوں نے ایران پر جوابی حملے کافیصلہ ایران کی جانب سے امریکی ڈرون گرانے کے بعد کیا تھا۔ یاد رہے کہ ڈرون گرانے سے پہلے ایران کی انقلابی فوج نے تیل کے غیر ملکی ٹینکر بردار جہاز پر حملہ کرکے خطے میں جنگ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہمارے ریلو کٹے

ہمارے ریلو کٹے

  محمد حنیف کراچی کے نوجوان نے پوچھا کہ سر یہ عمران خان صاحب اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ریلو کٹے کہہ رہے ہیں پہلے جو پی ایس ایل کے لیے باہر سے کھلاڑی آئے تھے اُن کو بھی ریلو کٹا کہا تھا۔ اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ پنجابی کا لفظ لگتا ہے۔ میں نے کہا بیٹے جیسے ہم […]

· Comments are Disabled · کالم
ترکی کی نئی نسل

ترکی کی نئی نسل

سیلین گیریت میروے ترکی کے ایک پرائمری سکول میں پڑھاتی ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اسلام پر اُن کا یقین شدت پسندی کی حد تک تھا۔ استنبول کے ایک کیفے میں بیٹھے ہوئے انہوں نے اپنے سر پر اوڑھے سرخ حجاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔’’صرف یہ چیز رہ گئی ہے جو مجھے اسلام سے جوڑے ہوئے ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کالعدم اور مذہبی جماعتوں کا عمران خان کے خلاف احتجاج

کالعدم اور مذہبی جماعتوں کا عمران خان کے خلاف احتجاج

کالعدم اور مذہبی جماعتوں کی طرف سے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مہم پر بہت سے سماجی و سیاسی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور سیاست کے لیے مذہب کے استعمال کو خطرناک قرار دیا ہے۔ مذہبی جماعتوں کا دعویٰ ہے کہ عمران خان نے دس جون کی رات قوم سے خطاب کے دوران اسلامی جنگوں کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
خان صاحب گوگل جھوٹ پکڑ لیتا ہے

خان صاحب گوگل جھوٹ پکڑ لیتا ہے

شہزادعرفان ایک مرتبہ بہاولپور کے آٹورکشہ کے پیچھے لکھا دیکھا کہ ” میں بڑا ہوکر ٹرک بنوں گا” ۔۔۔۔۔۔۔ایک رکشے کی یہ خواہش دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس کا مالک باوجود غربت کے ترقی کی امید رکھتا ہے۔ مرغی انڈوں اور کھوتے پال سکیم سے معاشی ترقی کا راز پالیا ، دوسری جنگ عظیم اوردنیا کی تاریخ سُن […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مسلم معاشرے میں سماجی انقلاب کی ضرورت

مسلم معاشرے میں سماجی انقلاب کی ضرورت

ظفر آغا سنہ 1857 مغلیہ سلطنت کا زوال، سنہ 1947 ہندوستان کا بٹوارا اور قیام پاکستان، سنہ 1992 بابری مسجد کا انہدام اور مسلم کش فسادات، سنہ 2002 میں گجرات فسادات میں کھلے بندوں مسلم نسل کشی، اس سے قبل مراد آباد و ملیانہ جیسے فسادوں کی جھڑی، سنہ 2014 میں گجرات کے ’ہندو دلوں کی دھڑکن‘ نریندر مودی کا […]

· Comments are Disabled · کالم
آئن سٹائن کانظریہ اضافت : ڈائمنشن ، پیمانہ اور فکر

آئن سٹائن کانظریہ اضافت : ڈائمنشن ، پیمانہ اور فکر

تحریروتحقیق : پائند خان خروٹی کائنات کے اسر ار و رموز اور اسی سے متعلق معلومات کے حصول کیلئے انفرادیت کی بجائے اجتماعیت او ر ہمہ جہتی کو اختیار کیاجانا اشد ضروری ہے کیونکہ جان اور جہاں کے درمیان مطابقت پید اکرنے کیلئے اپنی ذات کے خول سے باہر آنا ہوگا۔ عام طورپر ہم خود کو معلوم یا منکشف دنیاتک […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کے خلاف سپریم کورٹ نے حلف کی خلاف ورزی کا فیصلہ دے رکھا ہے

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کے خلاف سپریم کورٹ نے حلف کی خلاف ورزی کا فیصلہ دے رکھا ہے

پاکستانی فوج میں اعلیٰ سطحی تقرریوں اور تبادلوں کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ اس سے پہلے آئی ایس آئی میں ہی کاؤنٹر انٹیلیجنس سیکشن کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ انہیں اس سال اپریل میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی، جس کے بعد […]

· 1 comment · پاکستان
وزیرستان:عوام ریاستی اداروں کے ظلم کا شکار ہیں

وزیرستان:عوام ریاستی اداروں کے ظلم کا شکار ہیں

شہزادعرفان  ہمیں کشمیر، فلسطین برما میں حکومتوں کا مسلمانوں پر ریاستی ظلم اور کرفیو نظر آجاتاہے۔ آئے دن سوشل میڈیا پر مردہ بچوں خون آلودہ لاشوں کے کلپ دکھا کر انسانیت کا درد جگایا جاتاہے لیکن اپنے ہی وطن پاکستان کے لاچار مجبور محکوم شہریوں کا وزیرستان میں ظلم ہوتا کسی کو کچھ نظر نہیں آتا جہاں مسلسل کرفیو کی […]

· Comments are Disabled · کالم