Other News

نوبل پرائز اور لینن پیس پرائز

نوبل پرائز اور لینن پیس پرائز

لیاقت علی نوبیل انعام پر پاکستان کا بایاں بازو ہمیشہ معترض رہا ہے۔اس کا موقف ہے کہ یہ ایوارڈ ان افراد کودیا جاتا ہے جوسرمایہ داری کے ہم نوا، سوشلزم، سوویت یونین اور سوشلسٹ بلاک کے مخالف ہوتے تھے۔بعض کامریڈزتو یہ تک کہہ دیتے تھے کہ نوبیل انعام کمیٹی تومحض نام کی ہے اس کے نام پرتمام ترفیصلےامریکن سی آئی […]

· 1 comment · ادب
کیا فحاشی کی ذمہ دار عورت ہے؟

کیا فحاشی کی ذمہ دار عورت ہے؟

ڈاکٹر غزالہ قاضی آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں ۲۰۱۷ میں منعقد ہوئی اسلامی کانفرنس کے دعوت نامے میں خواتین شرکا جن کی تعداد تین ہے کے چہروں کی جگہ سیاہی پھیر کے انہیں بے چہرہ دکھایا گیاہے۔ ان کے ناموں کے ساتھ سسٹر یعنی بہن لکھا ہوا ہے مگر مرد شرکا کے ناموں کے ساتھ بھائی نہیں لکھا گیا تھا۔ خواتین شرکا […]

· Comments are Disabled · کالم
جہاں خون اور پانی شہد بن جاتے ہیں

جہاں خون اور پانی شہد بن جاتے ہیں

حسن مجتبیٰ آٹھ مارچ کو جب دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا تھا تو اسی روز سندھ کے شہر میرپور خاص کے قریب ایک کالج کی طالبہ کو ’قتل‘ کے چار دن بعد بغیر کسی مذہبی یا سماجی آخری رسومات کے چپ چاپ دفنایا جا چکا تھا۔ بے بی مری کے خاندان والے، ماں باپ، بہن […]

· Comments are Disabled · کالم
سری لنکا میں خون کی ہولی

سری لنکا میں خون کی ہولی

سری لنکا میں ہونے والے آٹھ بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو سات ہو گئی ہے۔ ایک حکومتی وزیر کے مطابق ایک مکان پر چھاپہ مار کران حملوں مبں ملوث ہونے کے شبے میں کم از کم سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سری لنکا میں اتوار اکیس اپریل کو مسیحی مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
میاں مٹھو کا ارتقا

میاں مٹھو کا ارتقا

حبیب  شیخ پندرہ سال کی عمر میں میں اپنی بہن کے گھر چند دنوں کے لئے لائلپور گيا ۔ان کے گھر ميں ایک شخصیت کا اضافہ پایا جس کا نام میاں مٹھوتھا۔ کیا کمال کے  میاں مٹھو تھے ! چہرہ نورانی اور زبان سیاسی۔ہر ایک دو گھنٹے کے بعد وہ اونچی آواز ميں حکم دیتے۔ ” میاں مٹھو نے چوری […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ریاست کے خلاف مسلّح جدوجہد ایک احمقانہ عمل ہے

ریاست کے خلاف مسلّح جدوجہد ایک احمقانہ عمل ہے

آصف جاوید ریاست کے جسم پر وردی اور ہاتھ میں بندوق ہوتی ہے، ریاست کتّا بنا کر مارتی ہے، ریاست اپنے خلاف اٹھنے والی ہر مسلّح جدوجہد کو دہشت گردی کے نام پر کچل دیتی ہے۔ اگر کسی کو ریاست سے حقوق مانگنے ہیں، مراعات لینی ہیں تو اسے چاہئے کہ وہ جمہوری اور سیاسی عمل کے ذریعے اپنے آئینی […]

· 1 comment · کالم
جنتا پارٹی کا انتخابی منشور اور کشمیر یوں کا حق ملکیت

جنتا پارٹی کا انتخابی منشور اور کشمیر یوں کا حق ملکیت

بیرسٹر حمید باشانی بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخانی منشور آگیا ہے۔ اس منشورمیں بھارت میں ہر ایک کے لیے کچھ نہ کچھ ہے۔ کچھ لوگوں کے لیے خوش خبریاں اور امیدیں ہیں۔ کچھ لوگوں کے لیے فکر و اندیشوں کا سامان ہے۔ کچھ لوگ مستقبل میں مذہب کے نام پر سیاست ہوتی دیکھ کر خوش ہیں، اور جشن بنا رہے […]

· Comments are Disabled · کالم
عورت

عورت

مسعود قمر کارل مارکس کو کمیونزم کا بانی کہا جاتا ہے حالانکہ اس نظریہُ کو ہم مختلف شکلوں میں کارل مارکس سے بہت پہلے مختلف فلاسفروں کے فلسفے میں دیکھتے ہیں ۔ کارل مارکس کے استاد ہیگل جو ڈیکٹس کے فلسفے پہ کام کرتے تھے ۔ ہیگل کاکمیونزم کے فلسفے پہ بھی بہت کام ہے ۔ مگر ہیگل ایک آئیڈیل […]

· Comments are Disabled · ادب
وزیر خزانہ اور وزیر اطلاعات فارغ

وزیر خزانہ اور وزیر اطلاعات فارغ

عمران خان نے پچھلے آٹھ سالوں سے اپنے جس ماہر معاشیات ارسطو کے گیت گائے تھے بالاخر اسے ناقص کارگردگی پر فارغ کر دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کی اہم وزارتوں میں ردو بدل بھی کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیر توانائی کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کیا اور مستعفی ہو گئے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عمران خان اور سٹیٹس کو

عمران خان اور سٹیٹس کو

لیاقت علی وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سٹیٹس کو کو توڑے بغیر تبدیلی ممکن نہیں ہے۔ ان کی تشخیص سو فی صد درست ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کے نزدیک سٹیٹس کو قائم رکھنے والی قوتیں کون سی ہیں؟ وہ کون سے طبقات اور ادارے ہیں جن کے بارے میں وزیراعظم یہ سمجھتےہیں کہ ان کو پیچھے […]

· 1 comment · کالم
اسد عمر ایک ناکارہ مہرہ ثابت ہوا

اسد عمر ایک ناکارہ مہرہ ثابت ہوا

عامر گمریانی اسد عمر شروع دن سے کم ازکم مجھے متاثر نہیں کر پائے تھے۔ ان دنوں جب کپتان ہر اس جگہ پہنچ جاتا تھا جہاں دس بندے اکٹھے ہونے کی امید ہوتی تھی، اسد عمر کو ایک جگہ قریب سے دیکھا۔ بندہ سرسری اور کھوکھلا سا لگا۔ خیر تحریکی بھائیوں نے جب پورے سوشل میڈیا پر اسد عمر اسد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
انڈونیشی صدارتی انتخابات:اسلام سرفہرست ہوگیا

انڈونیشی صدارتی انتخابات:اسلام سرفہرست ہوگیا

انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد بدھ سترہ اپریل کو ہو رہا ہے۔ صدارتی انتخابات کی مہم میں کئی دوسرے معاملات کے ساتھ ساتھ اسلام کو بھی غیرمعمولی اہمیت حاصل ہے۔ انڈونیشیا کے موجودہ صدر جوکو ویدودو کو صدارتی انتخابات میں سابق فوجی جنرل پرابووو سوبیانتو کے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔  انتخابی مہم میں امیدواروں نے مذہب اسلام پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نوؔترے دام گرجے کی آتشزدگی۔ ایک عالمی ورثہ کی افسوسناک تباہی

نوؔترے دام گرجے کی آتشزدگی۔ ایک عالمی ورثہ کی افسوسناک تباہی

منیر سامی گزشتہ دنوں فرانس کے شہر پیرس کی اہم علامت ، نوترے دام کا کلیسا، ایک افسوسناک آتشزدگی کا شکار ہو گیا۔ یہ کلیسا دنیا بھر میں فرانس کی پہچان سمجھا جاتا تھا۔ اسے اقوامِ متحد ہ نے ایک عالمی ورثہ قرار دیا تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق اسے ہر سال ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ افراد دیکھنے جاتے […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

عدنان حسین شالیزئی منظور پشتون نے ٹانک کے مقام پر منعقدہ جلسے میں کہا کہ ” پی ٹی ایم کے چار یا پانچ مطالبات نہیں ہیں ، بلکہ سینکڑوں مطالبات ہیں ” ۔ جس کے بعد ملک کے اندر اور باہر ایک نئی بحث چھڑ گئی ۔ کہ مطالبات کیوں اور کیسے بڑھ گئے ؟ ۔ تو میں بتاتا چلوں […]

· Comments are Disabled · کالم
اگلے سانحہ پر ملیں گے

اگلے سانحہ پر ملیں گے

ملک سراج اکبر بلوچستان میں جب کافی عرصہ تک دہشت گردی کاکوئی واقعہ پیش نہیں آتا تو دل ہی دل میں خوف بڑھ جاتا ہے کہ کہیں یہ سناٹا ایک آنے والےبڑے سانحہ کا پیش خیمہ تو نہیں کیونکہ پچھلے دو دہائیوں سے یہی  تو ہوتا آرہا ہے کہ جوخونخوار درندے انسانی خون سے اپنی پیاس بجھاتے ہیں کبھی اس […]

· Comments are Disabled · کالم
ہزارہ شیعہ کی نسل کشی جاری رہےگی

ہزارہ شیعہ کی نسل کشی جاری رہےگی

کوئٹہ میں ایک بار پھر ہزارہ شیعہ کمیونٹی پر حملہ ہوا جس میں بیس افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہیں۔ لشکر جھنگوی کے ترجمان قاری سیف اللہ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھرپور احتجاج ہورہا ہے لیکن قومی دھارے کا میڈیا اور صحافی خاموش ہیں۔ خیال تھا کہ میرے ہر دلعزیز طلعت حسین […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عوامی تحریکوں کی حرکیات  

عوامی تحریکوں کی حرکیات  

ایمل خٹک  عوامی تحریکوں کی ظہور اور ارتقا کی اپنی حرکیات ہوتی ہے اور مختلف مراحل سے گزر کر پختگی حاصل کرتی ہے۔  عوامی تحریکیں عموما سماجی بے انصافی ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ریاستی جبر کے نتیجے میں ابھرتی ہیں اور مخصوص سیاسی ، سماجی ، اقتصادی اور ثقافتی حالات میں پنپتی ہیں۔ اس وجہ سے پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم جنتی لوگ ہیں

ہم جنتی لوگ ہیں

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی ہماری بیٹی ایک محفل کا احوال سنا رہی تھی جہاں مختلف قومیتوں، مختلف مذاہب کے لوگ موجود تھے۔ کسی بات کی بحث کے دوران ایک نے میری بیٹی سے مخاطب ہو کے کہا، ہمیں معلوم ہے کہ تم مسلمان مذہبی احساس برتری کے مارے لوگ ہو اور ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہو کہ ہم تو سیدھا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی فوج ہمیں دفاعی اکانومی چلانے کے لیے قتل کررہی ہے

پاکستانی فوج ہمیں دفاعی اکانومی چلانے کے لیے قتل کررہی ہے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی سبزی منڈی میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 40 افراد اس واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے وزیرِ داخلہ ضیا اللہ لانگو کے مطابق خودکش دھماکہ جمعے کی صبح ہزار گنجی کے علاقے میں واقع مارکیٹ میں ہوا اور مرنے والوں میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جامعہ ملیہ دہلی مسلم انتہا پسندوں کے قبضے میں

جامعہ ملیہ دہلی مسلم انتہا پسندوں کے قبضے میں

پچھلے دنوں جامعہ ملیہ دہلی میں مسلمان لڑکوں کے ایک گروپ نے جامعہ میں ہونے والے فیشن شو کو منعقد ہونے سے روک دیا۔ یہی عمل اگر بی جے پی کرتے تو پورے انڈیا کے انگریزی پریس میں اس انتہا پسندی کا چرچا ہوتا۔ایسا لگتا ہے کہ مسلمانوں اور لیفٹ میں شاید کوئی فطری اتحاد ہے۔ اپوروانند  خبر پڑھی کہ […]

· Comments are Disabled · کالم