Other News

درگاہ بھرچونڈی شریف:کیا سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے؟

درگاہ بھرچونڈی شریف:کیا سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے؟

ذوالفقار علی زلفی عمومی بیانیہ ہے سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے اور یہاں مذہبی ہم آہنگی مثالی ہے ـ تاریخ البتہ اس دعوے کی صحت کو تسلیم نہیں کرتی ـ غالباً ڈاکٹر مبارک علی کا مضمون ہے “کیا ناؤ مل غدار تھا؟” مانا جاتا ہے تالپور دور میں کراچی کے ہندو سیٹھ ناؤمل ہوت چند کا زبردستی ختنہ کیا گیا […]

· Comments are Disabled · کالم
علی دشتی: عظیم رانی دانشور

علی دشتی: عظیم رانی دانشور

خالد تھتھال علی دشتی ایک محقق، مصنف، دانشور، ناول نگار، مترجم، ادبی نقاد اور صحافی ہونے کے علاوہ ایرانی مجلس شوریٰ کے رکن، سینٹ کے رکن اور مصر میں ایرانی سفیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے تھے۔ علی دشتی مشہورشیعہ عالم دین شیخ عبدالحسین دشتی کے ہاں مارچ 1897ء میں پیدا ہوئے۔ علی دشتی کی جائے پیدائش […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیا افغانستان میں امن قائم ہو جائے گا؟

کیا افغانستان میں امن قائم ہو جائے گا؟

رحمان بونیری افغانستان میں امن کی راہ میں حائل کیا رکاوٹیں ہیں ؟ فریقین کے مابین ستمبر 2018 سے ابتک پانچ ملکوں میں دس ملاقاتیں ہوچکی ہیں، واشنگٹن سے ماسکو تک انا جانا لگا رہا ، بیانات اور فرمان جاری کئے گئے ، مگر افغانستان میں صلح کی عمل کو ابھی تک وسوسوں کے پڑاؤ سے آگے نہیں بڑھایا جاسکا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندو لڑکیوں کا اغوا اور ریاست کی خاموشی

ہندو لڑکیوں کا اغوا اور ریاست کی خاموشی

گھوٹکی کی تحصیل ڈھرکی سے انیس مارچ کو اغوا ہونے والی بارہ سالہ رینا اور چودہ سالہ روینا نے بائیس مارچ کو رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کٹورہ کی درگاہ دین پور میں اسلام قبول کرلیا اور انہیں اغوا کاروں صفدر علی کوبھر اور برکت ملک سے نکاح بھی کرلیا۔ نکاح کی وڈیو وائرل ہونے سے ایک روز پہلےگھوٹکی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جہادی تنظیموں پر پابندی:امریکا کی تشویش

جہادی تنظیموں پر پابندی:امریکا کی تشویش

پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود تناؤ پر امریکا کی تشویش برقرار ہے کیونکہ جوہری طاقت رکھنے والی ان دونوں ہمسایہ ریاستوں کی فوجیںسرحدوں پر الرٹ ہیں۔ تین ہفتے قبل دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے خطرات انتہائی بڑھ گئے تھے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے امریکی انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے پاکستان اور بھارت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مذاکرات کا عمل اور حکمت عملی 

مذاکرات کا عمل اور حکمت عملی 

 ایمل خٹک  قبائلی پارلیمینٹرینز کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ کو صوبائی حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش ایک خوش آئند بات ہے ۔ اٹھارہ اراکین پارلیمنٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے پشتون تحفظ موومنٹ  کو چھبیس مارچ کو سول آفیسر میس پشاور میں پشتونوں کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کیلئے جرگہ کی دعوت […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلم اور غیر مسلم دہشت گرد

مسلم اور غیر مسلم دہشت گرد

بیرسٹر حمید باشانی دہشت گردی کیا ہے؟ دہشت گردی کیا نہیں ہے؟ یہ ایک پرانا سوال ہے، جس کے کئی جوابات ہیں۔ یہ سوال بیک وقت سیاسیات، عمرانیات، فلسفے اور علم جرمیات کا سوال ہے۔ ایک مخصوص واقعہ دہشت گردی ہے یا قتل عام ؟ اس سوال پر نظری بحث کرتے ہوئے مذکورہ بالا سارے علوم بروے کار آتے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
آہ ۔پروفیسر خالد حمید  

آہ ۔پروفیسر خالد حمید  

شہزادعرفان  اسلام کے نام پراس بہیمانہ قتل کی پورے معاشرے کو سخت مذمت کرنی چاہئے کیوںکہ یہ ناسور ہمارے گھر گھر مین دیمک کی طرح پھیل چکا ہے ۔۔۔ یہ قاتل ہمارے اس معاشرے کی پیداوار ہے جہاں ہم نے اسلامی جہاد کو اسلامی یکجہتی اور کافر دشمنی میں فروغ دیا ہے۔۔ ہم نے اپنے ہاتھوں سے بچوں کو آخرت […]

· Comments are Disabled · بلاگ
شاگرد کے ہاتھوں‌ اُستاد قتل، اصل مُجرم کون؟

شاگرد کے ہاتھوں‌ اُستاد قتل، اصل مُجرم کون؟

اکمل سومرو آج پنجاب میں تشدد کے دو واقعات ہوئے ہیں۔ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور میں پروفیسر آف انگریزی خالد حمید کا قتل۔ دوسرا واقعہ پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کی ریلی پر اسلامی جمعیت طلباء کے کارکنوں کا ڈنڈوں سے حملہ۔ قتل کرنے والا خطیب حسین رول نمبر 74 کے تحت 3 سال سے اس کالج میں انگریزی کا طالبعلم […]

· Comments are Disabled · کالم
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

منیر سامی گزشتہ ہفتہ ہم نے خواتین کے عالمی دن اور مارچ پر ایک تحریر پیش کی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا اور مرکزی میڈیا پر ایک علیحدہ بحث شروع ہو گئی۔اس بحث کا ایک افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اس مارچ پر نہ صرف کڑی بلکہ دل برداشتہ تنقید کرنے میں ہمارے کچھ ایسے دانشور بھی شامل […]

· Comments are Disabled · کالم
نیوزی لینڈ دہشت گردی: خلیفہ اسلام کی یورپ کو دھمکی

نیوزی لینڈ دہشت گردی: خلیفہ اسلام کی یورپ کو دھمکی

نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشت گردی سے عالم اسلام کے نئے خلیفہ کواپنی سیاست کرنے کا موقع مل گیا ہے۔ تشدد کو گلیمرائز کرنے کے لیے وہ ترکی میں اپنے جلسوں میں اس ویڈیو کو باربار دکھا رہے ہیں جسے سوشل میڈیا کی ویب سائٹس سے ہٹادیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ترکی میں اکتیس مارچ کو مقامی انتخابات منعقد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نیوزی لینڈ مسجد میں دہشت گردی

نیوزی لینڈ مسجد میں دہشت گردی

نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں پچاس مسلمان ہلاک ہوگئےہیں۔دہشت گردی کوئی بھی کرے چاہے وہ وردی والے کریں یا بغیر وردی والے، چاہے مسلمان کریں یا نسل پرست۔ انتہائی قابل مذمت ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ریاستوں میں فرق یہ ہے کہ نیو زی لینڈ میں ریاست اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے دہشت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
توران: مفتی سے الحاد تک

توران: مفتی سے الحاد تک

خالد تھتھال تُوران دُرسُن ایک ترک امام، مفتی، مصنف اور دانشور تھے۔ اُن کا تعلق اہل تشیع کے اثنا عشری فرقے سے تعلق تھا۔ وہ اسلام کے ابتدائی دورکے آزاد فکر (فری تھنکر) ابن راوندی سے بہت زیادہ متاثر تھے۔ تُوران نے اسلام کے علاوہ دیگر ابراہیمی مذاہب کا گہرا مطالعہ کیا تھا ۔اسلام سے بغاوت کے کچھ عرصہ بعد […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیمپ نہیں تربیتی مراکز ہیں

کیمپ نہیں تربیتی مراکز ہیں

چین نے سنکیانگ کے علاقے کے بارے میں پائی جانے والی بین الاقوامی تنقید کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بنیاد پرستی کے خاتمے کے لیے تربیتی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ چین کے نائب وزیر خارجہ لی یُوچینگ نے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہندووں کو تضحیک کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے

ہندووں کو تضحیک کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے

ایک دوست نے جیو ٹی وی کے پروگرام خبرناک کا ایک کلپ بھیجا جو بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارت بھیجنے سے متعلق تھا۔مزاح کے نام پر اس تضحیک آمیز کلپ کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کے سکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر کے اندر فیاض الحسن چوہان ہی بول رہا ہے۔اور اس کلپ کو دو ملین سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مجھے تو ڈیپ فرائی کیا جائے گا

مجھے تو ڈیپ فرائی کیا جائے گا

نوشی بٹ  مارچ کی آٹھ تاریخ ایسی آئی اور بیشتر مردوزن کے حواسوں پہ ایسی چھائی ہے کہ یوں لگتا ہے کہ پورا مارچ ہم آٹھ مارچ ہی سمجھ کے گزاریں گے۔ویسے ہوا تو کچھ ایسا نہیں کہ لوگوں کی راتوں کی نیندیں اور دن کے چین کھو جائیں۔لیکن دل کا کیا کریں کہ دل تو بچہ ہے جی۔عورت مارچ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
تہذیبی نرگسیت

تہذیبی نرگسیت

پروفیسر مبارک حیدر پچھلے چند برسوں کے دوران مسلم امہ نے دہشت گردی کے سلسلےمیں بڑا نام کمایا ہے لیکن دہشت گردی کے واقعات سے پہلے بھی ہمارے مسلم معاشرے عالمی برادری میں اپنی علیحدگی پسندی اور جارحانہ فخر کی وجہ سے ممتاز مقام پر فائز رہےہیں۔ دنیا بھر میں اسلام اور دہشت گردی کے درمیان تعلق کی تلاش جاری […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پاکستان میں ہندوؤں کو گالیاں دینا سب سے آسان

پاکستان میں ہندوؤں کو گالیاں دینا سب سے آسان

کوی شنکر ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی پر گالیاں ہندوؤں کو دینے کا سلسلہ شروع ہے۔۔۔۔اور یہ کوئی نئی بات بھی نہیں۔۔۔۔ایک عمر گذری ہے۔۔ اس رویے کے ساتھ۔۔۔۔ بچپن گاؤں میں گذرا ، مولانا یوسف لدھیانوی کے نام سے قائم مدرسے میں مسلم کلاس فیلوز کے ہمراہ ٹیوشن پڑھی۔ ایام عاشور میں محلے کی امام بارگاہ میں ماتم […]

· Comments are Disabled · کالم
اپنا کاروبار، معاشی خود کفالت اور ترقّی کا زینہ

اپنا کاروبار، معاشی خود کفالت اور ترقّی کا زینہ

آصف جاوید اکثر نوجوان ہم سے یہ سوال پوچھتے ہیں کہ اگر اپنا کاروبار شروع کرنا ہو تو کون سا کاروبار کیاجائے؟زیادہ تر  نوجوانوں  کو ایسے کاروبار کی تلاش ہوتی ہے، جس میں محنت کم کرنی پڑے،  سرمایہ کم لگانا پڑے ،نقصان کا کوئی اندیشہ نہ ہو اور منافع بہت زیادہ ہو۔  ۔ ایسے نوجوانوں کو ہمارا جواب ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
آٹھ مارچ کا مارچ ۔ اب کارواں رکنے والا نہیں

آٹھ مارچ کا مارچ ۔ اب کارواں رکنے والا نہیں

علی احمد جان آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن سالانہ آکر گزر بھی جاتا اور پتہ بھی نہیں چلتا تھا مگر اس بار ایسا طوفان برپا کر گیا ہے کہ لگتا ہے ہر شے تہہ و بالا ہوکر رہ گئی ہے۔ ہر طرف ایک شور برپا ہے کہ خواتین نے ایسے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جو […]

· Comments are Disabled · کالم