انسانیت کے لئے دہرا معیار کیوں
لطیف بلوچ انیس جنوری کو پنجاب کے شہر ساہیوال میں ریاستی دہشت گردی کا ایک بدترین واقعہ رونما ہوا، انسان کی کھال میں چھپے حیوانوں نے تین معصوم بچوں کے سامنے اُن کے والد، والدہ، بہن اور ایک رشتہ دار کو گولیوں سے بھون کر پہلے بچوں کو اپنے ساتھ لے گئے، پھر دوبارہ واقعہ کے مقام پر لاکر چھوڑ […]