سرحد پار سے دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت
افغان قیادت نے کئی ممالک کی حکومتوں کے ساتھ مل کر ’کابل پراسیس‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس عمل کا مقصد امن مذاکرات کی بحالی اور ’سرحد پار سے دہشت گردی‘ کےخاتمے کے لیے ایک بین الاقوامی معاہدہ طے کرنا ہے۔ نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج منگل چھ جون کے روز اس کانفرنس کے موقع پر افغان صدر […]