جمہوریت واقعی بہترین انتقام ہے۔۔۔
محمد شعیب عادل سابق صدر اورپیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے پشاور میں پارٹی کے عہدیداروں کی حلف وفاداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے قومی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے جرنیلوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ سیاستدانوں کی کردار کشی کریں […]