Post Tagged with: "baluch"

دہشت گردی کا خاتمہ۔۔۔سوچنا منع ہے

دہشت گردی کا خاتمہ۔۔۔سوچنا منع ہے

شاہد اقبال خان مان لیجیے کہ خون کے لوتھڑے میرے لیے بکاؤ مال ہیں اور مجھے ریٹنگ حاصل کرنے کے لیے انہیں سب سے پہلے عوام کو دکھانا ہے۔ مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ وہ کسے کسے خوف میں مبتلا کر دیں کیونکہ میں خود غرض صحافی ہوں۔ مان لیجیے کہ لاشوں کی تعداد اور سسکیوں کی آواز […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ایک بلوچ ڈاکٹر کا قتل

ایک بلوچ ڈاکٹر کا قتل

ذوالفقار علی زلفی بلوچستان کے طاقتور ترین سرداروں میں سے ایک، چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی کے قبائلی ہیڈکوارٹر مستونگ کے نواح میں واقع دیہات “کلی دتو” میں 30 جنوری 2016 کی صبح پاکستانی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے بعد “پاکستان کو ایک بار پھر بچالیا“_ آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبدالمنان […]

· 2 comments · کالم
بلوچ لانگ مارچ امریکہ میں

بلوچ لانگ مارچ امریکہ میں

حسن مجتبٰی کسی دل جلے نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سربراہ ماما قدیر کو (انکے کوئٹہ اسلام آباد براستہ کراچی لانگ مارچ کے حوالے سے )”بلوچ ماؤ زے تنگ ” یا ‘ بلوچ ماؤ‘ کہا تھا۔ بلوچ ماؤامریکہ میں ہے اور آج کل سخت سردیاں گذر جانے اور موسم ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جیسے ہی […]

· 2 comments · کالم
بلوچستان میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرائی جارہی ہے

بلوچستان میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرائی جارہی ہے

لاپتہ بلوچوں کے رہائی کیلئے کوشاں انسانی حقوق کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سیکریٹری جنرل فرزانہ مجید بلوچ نے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے بولان سے فوجی آپریشن کے دوران آرمی کے ہاتھوں اغواء ہونے والے 40 سے زائد بے گناہ خواتین و بچے تاحال 13 دن گذرنے کے باوجود غائب ہیں ، جس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
دی لائن آف فریڈم

دی لائن آف فریڈم

رزاق سربازی فلم” دی لائن آف فریڈم ” کہانی ہے گمشدگی کی اور گمشدگیاں بلوچ مسئلہ کی کِلید ہیں۔ ایک ایسی کِلید جو توقع سے بڑھ کر ، کھل جا سم سم ، کی طرح جادوئی سیاسی قفل کھول سکتی ہے۔ برطانوی فلم ساز ڈیوڈ وٹھنی کی 29 منٹ کے مختصر دورانیہ کی اس فلم کی کہانی ،ایک غائب شدہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
براہوئی ادب:مکالمے کی ضرورت

براہوئی ادب:مکالمے کی ضرورت

منظور بلوچ جب بھی براہوئی ادب کی بات ہوتی ہے۔ تو ادب کے لفظ استعمال مشکلات پیدا کرتا ہے۔ اس لیے کہ لکھی جانے والی ہر چیز ادب نہیں ہوتی۔ لیکن ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ براہوئی میں جو کچھ لکھا گیا اسے ادب سمجھا جائے خواہ یہ سانپ کے زہر سے بچنے کا ہڈی ہو۔ بدعت کے خلاف سرزنش […]

· Comments are Disabled · ادب
اپنے اپنے تھان میں بند ہیں سارے

اپنے اپنے تھان میں بند ہیں سارے

ملک سانول رضا ایک بوٹ والوں کی آم شام ہے تو دوسرے جبہ و دستار کی پناہ میں ہیں تیسرے کو سوٹ والوں نے مصروف کر رکھا ہے تو چوتھا گروہ “کے ایف سی” کے برگر پر ترقی کا راگ الاپ رہا ہے۔ باقی جو بچتے ہیں ان کو سیلاب اور بیماری نے بڑی مہارت سے اپنے حصار میں لے […]

· Comments are Disabled · کالم