لکھاریوں کا احتجاج اور مودی حکومت
بھارت کی ممتاز سوشل ایکٹوسٹ ارون دتی رائے نے بھی قومی ایوارڈ واپس کردیا ہے۔ بھارت میں ادیبوں، لکھاریوں کے اس ردعمل پر بھرپور بحث جاری ہے۔ کچھ نے یہ ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ انہیں یہ ایوارڈ ملک نے دیا ہے حکومت نے نہیں۔ تجزیہ نگاروں کے نزدیک جب سے مودی وزیر […]