حسن کی خاموش ملکہ ،سادھنا شوداسانی
ذوالفقار علی زلفی “اگر نوتن کی جگہ کوئی لے سکتی ہے تو وہ بلاشبہ “سادھنا” ہوگی“…یہ الفاظ ہیں ھندی فلموں کے اسکول اور ممتاز ہدایت کار “بمل رائے” کے….. دو ستمبر 1941 کراچی کی خوبصورت فضاؤں میں سادھنا شوداسانی نے ایک سندھی گھرانے میں جنم لیا….ابھی وہ بچپن کی بے خوف زندگی سے پوری طرح لطف اندوز بھی نہ ہوپائی […]