Post Tagged with: "children stories"

ID:64516924

مرغی کے انڈے کے برابر مکئی کا دانہ

ٹالسٹائی پرانے وقتوں کی بات ہے، کچھ بچے گاؤں کے باہر کھیل رہے تھے۔ گاؤں، ایک پہاڑی علاقے میں تھا۔ ایک گھاٹی سے بچوں کو مکئی کے دانے جیسی ایک چیز ملی۔ یہ مرغی کے انڈے کے برابر بڑی تھی۔ بچے اس کو پکڑے، بڑے اچنبے سے دیکھ رہے تھے کہ ایک مسافر وہاں سے گزرا۔ مسافر نے اسے عجوبہ […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
انارکے چھے دانے

انارکے چھے دانے

سبط حسن انارکے چھے دانے۔۔۔ ایک یونانی کہانی سینکڑوں سال پہلے کی بات ہے ، یونان میں بہت سے دیوتااور دیویاں رہا کرتی تھیں۔ ان میں سے ایک دیوی کا نام بھاگوان تھا۔ بھاگوان، زمین پر اُگنے والے ہر قسم کے پودوں اور درختوں کا خیال رکھتی تھی۔ بلکہ اس کی مرضی کے بغیر کوئی پودا اُگ ہی نہ سکتا […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
سورج نگری۔۔ ایک یونانی کہانی

سورج نگری۔۔ ایک یونانی کہانی

سبط حسن سورج نگری ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ یونان میں ایک لڑکا رہتاتھا ۔ اس کا نام فیٹون تھا۔ اس کے بال سرخ تھے۔ وہ سورج دیوتا، اپالوکابیٹا تھا۔ ہرروز فیٹون، اپنے باپ کی رتھ کو دیکھتا، جو مشرق سے نمودار ہوتی اور مغرب کی جانب غائب ہوجاتی ۔ اسے سورج کی رتھ دیکھنا بہت اچھالگتاتھا۔ وہ صبح […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
سونے کا سیب۔۔۔ ایک یونانی کہانی

سونے کا سیب۔۔۔ ایک یونانی کہانی

سبط حسن سونے کا سیب: جوفساد کی جڑ ثابت ہوا بہت سال پہلے یونان کے لوگوں کا مانناتھا کہ ان کے دیو ی دیوتا، انھی کی طرح لڑتے جھگڑتے تھے، ایک دوسرے سے حسد کرتے تھے اور پھر ایک دوسرے کے خلاف سازشیں کرتے رہتے تھے۔ وہ بالکل عام انسانوں کی طرح تھے اور انھی کی طرح اچھی اوربری باتیں […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
ہرکولیس اور اٹلس دیو

ہرکولیس اور اٹلس دیو

سبط حسن ہرکولیس نے شیر کی کھال والاکوٹ پہنا، کندھے پر درخت کے تنے کو رکھا اورسمندرکی طرف چلنا شروع کردیا۔ وہ کئی دن چلتارہا۔ آخر سمندر کے کنارے جاپہنچا۔وہ تھکاہوا تھا اورسمندر کے اوپر چلتی ٹھنڈی ہوا میں لمبے لمبے سانس لینے گا۔ اس نے درخت کے تنے کوایک طرف رکھا اور ریت پر بیٹھ گیا۔ اسے سکون کااحساس […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں