لاہور میں بھارت ناٹیم
احمد بشیر گذشتہ ماہ لاہور میں ایک عجیب واقعہ ہوا۔ اچانک رت بدل گئی اور صحرامیں پھول کھلنے لگے۔ لاہور صحرا نہیں تھا مگر سیاسی نظریہ سازوں نے اپنے طبقاتی مفادات کی خاطر اس کو بانجھ کر دیا اور ہمیں یقین دلادیا کہ پاکستان میں صرف رسومات اور تعزیرات ہیں۔ علم و ثقافت تاریخ اور ترقی یہاں کوئی وجود نہیں […]