مدارس میں اصلاحات ۔ مسئلہ مذہبی ہے یا طبقاتی؟

رشاد بخاری مدارس کے نظام اور نصاب تعلیم میں اصلاحات پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر کے مسلم معاشروں میں ایک پیچیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کو، جسے مولانا محمد قاسم نانوتوی نے ۱۸۶۷ میں شاہ ولی اللہ دہلوی کی علمی وراثت کے تسلسل میں قائم کیا تھا، جدید مسلم دنیا […]

· 1 comment · کالم