پابندیوں کے باوجود جہادی تنظیمیں متاثرہ علاقوں میں فعال کیسے؟
پاکستان میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں جماعت الدعوة کے کارکن فعال دکھائی دے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق تنظیم جماعت الدعوة جہادی تنظیم لشکر طیبہ کی ایک نئی شکل اور نیا نام ہے۔ مگر متاثرین کو اس کی پروا کہاں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جماعت الدعوة کے قریب دو ہزار رضاکار پیر کے روز […]