فیض صاحب
شاہد احمد دہلوی کوئی تیس سال پہلے کا ذکر ہے کہ دلی میں سجاد ظہیر ایک دفعہ آئے تو ڈاکٹر اخترحسین رائے پوری کی معرفت مجھ سے ملنے کے خواہشمند ہوئے۔ کتاب ’’انگارے‘‘ شائع ہوکر ضبط ہوچکی تھی۔ یہ ساجھے کی ایک باؤلی ہنڈیا تھی جو ادب کے چوراہے پر پھوٹی تھی۔ اس کے ایک ساتھی سجاد ظہیر بھی تھے […]