ایک پاکستانی کی شناخت کا مسئلہ
جمیل خان میری پیدائش جس گھرانے میں ہوئی اس کا تعلق ایک ایسی لسانی برادری سے تھا، جسے نقل مکانی کے مرحلے سے گزرنا پڑا تھا۔ شمالی اور جنوبی ہندوستان کی مسلمان اقلیت میں یہ رویہ پہلے سے ہی موجود تھا کہ وہ اپنی اقلیتی حیثیت کی جھینپ مٹانے، اپنے نام نہاد احساسِ برتری اور جھوٹے گھمنڈ کو فروغ دیتے […]