نظریہ اور انسان
پروفیسر مبارک حیدر تہذیب کے آغاز سے ایک سوال تقریبا ہر معاشرہ میں پوچھا جا رہا ہے۔سب سے پہلے غالباً قدیم یونانیوں نے یہ سوال پوچھا۔آج سے ایک ہزار سال پہلے مسلم معاشرہ میں بھی یہ سوال ابھرا لیکن جلد ہی اسے منظر عام سے ہٹا دیا گیا۔ پھر تحریک علوم کے دور میں یورپی اقوام نے یہ سوال […]