ہندوستان کے مسلمان
عطیہ خان۔ لندن ہندوستان کے مسلمان تعلیم وترقی کے میدان میں ہندو، سکھ، عیسائی، پارسی، بدھ اور جین مذہب کے ماننے والوں سے بہت زیادہ پچھڑے ہوئے ہیں۔ مسلمان بچوں کی ایک بڑی تعداد سکولوں کے بجائے مدرسوں میں پڑھتی ہے جہاں بچوں کو نہ تو سائنس او رٹیکنالوجی کی تعلیم دی جاتی ہے او رنہ ہی کوئی ہنر سکھایا […]